شرح سود 7 فیصد پر برقرار رہے گی، اسٹیٹ بینک

ان کا کہنا تھا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے اشارہ دیا ہے کہ مستقبل قریب میں وہ شرح سود کو اسی سطح پر دیکھ رہے ہیں جو آج ہے۔

ہبولی وڈ ایکشن ہیرو ورون دھون کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ورون دھون اور نتاشا دلال کی شادی کے لیے مہمان شادی کے مقام پر پہنچنا شروع ہوگئے

بھارت سعودی عرب سے ناخوش کیوں ہے؟

اس ہفتے سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ خام تیل کی یومیہ پیداوار میں دس لاکھ بیرل کی کمی کریں گے اور دیگر اوپیک ممالک نے بھی یوپیہ پیداوار میں نو کروڑ 70 لاکھ بیرل کم کرنے کا اعلان کیا ہے

ممبر قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے پہنا منفرد ماسک

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کا  ماسک سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

خواجہ آصف 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل

وکیل نے دلائل مکمل کرتے ہوئے کہا کہ نیب کو خواجہ آصف سے مزید تفتیش کے لیے 15 روز کے جسمانی ریمانڈ کی ضرورت ہے

صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا بیان

وزیر تعلیم نے کہا کہ محکمہ تعلیم میں مسائل ضرور ہیں اور اس کو حل کیا جارہا ہے

امریکہ میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری

حکومت کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے مزید 9 لاکھ کارکنوں نے ملازمت سے برطرفیوں کے بعد بے روزگاری الاؤنس کے لیے درخواستیں دائر کیں ہیں

ریسٹورینٹ کی مالک خواتین کو ملازم کی انگریزی کا مذاق اُڑانا مہنگا پڑ گیا

اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا میں خواتین کے اس رویے کو اپنے ملازم کو ہراساں کرنے کے مترادف قرار دیا جارہا ہے

فارن فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن نے کھلی سماعت کرنے سے انکار کر دیا

کمیشن نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ بغیر کسی ثبوت کے کیس پر غیر ضروری تبصرے کرنے سے گریز کریں تاکہ وہ پوری توجہ کے ساتھ کیس کو آگے بڑھا سکیں

تعمیراتی شعبے کی ترقی اور گھروں کی تعمیر، زمین ڈاٹ کام اور بینک الفلاح کے مابین معاہدہ بڑا معاہدہ

معاہدے کے مطابق زمین ڈاٹ کام اور بینک الفلاح اپنے اپنے شعبے کی جانب سے فراہم کی جانے والی سہولیات کو مؤثر انداز میں ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے صارفین تک پہنچائیں گے

سگنل، ٹیلیگرام اور واٹس ایپ میں کس کا انتخاب بہتر؟

اگر آپ سگنل، ٹیلیگرام اور واٹس ایپ کے درمیان انکرپٹڈ میسجنگ ایپلیکشن کا انتخاب کرنا چاہتے ہیں تو سگنل بہترین انتخاب ہے۔ اچھے فیچر، زیادہ بیلز اور آسان استعمال کی بجائے پرائیویسی کے خواہشمند ہیں تو کوئی بھی سگنل کو شکست ہیں دے سکتا۔ واٹس ایپ کی جانب سے نئی پرائیویسی پالیسی کے اعلان کے مزید پڑھیں

چین کا 31 جنوری تک کورونا ویکسین کی 5 لاکھ خوراک فراہم کرنے کا وعدہ

وزیرخارجہ نے کہا کہ پاکستان میں کینسنو ویکسن کی آزمائش جاری ہے اور اس کے بڑے اچھے نتائج نکلے ہیں

دو خود کش بم دھماکے، 28 افراد ہلاک، 70 سے زائد زخمی

سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

وزیر خارجہ کا کورونا وائرس سے انتقال

حکومتی ترجمان کا کہنا تھا کہ 61 سالہ مویو میں چند روز قبل وائرس کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے