
عینی شاہدین نے بتایا کہ انھوں نے کم سے کم ایک دھماکہ دیکھا اور سنا ہے۔
عینی شاہدین نے بتایا کہ انھوں نے کم سے کم ایک دھماکہ دیکھا اور سنا ہے۔
مشیر نے برآمد کنندگان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ زیادہ سے زیادہ برآمدات کیلئے کوششیں کی جائیں.
ایئرلائن کے چیف ایگزیکٹو جیفرسن اَروِن نے نیوز کانفرنس کے دوران بتایا کہ پرواز سے قبل جہاز میں کوئی خرابی نہیں تھی۔
ٹریکنگ ڈیٹا میں موجود رجسٹریشن تفصیلات کے مطابق لاپتہ ہونے والا بوئنگ 500-737 جہاز 27 سال پُرانا تھا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کو کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ جو بھی امریکیوں کے قتل کی سازش کرے گا اسے اسی انجام سے دوچار ہونے پڑے گا
ہلل رابن پر فلسطینیوں سے ہمدری، غداری اور بغاوت جیسے الزامات کے تحت مقدمہ دائر کرکے انہیں عدالتوں میں بھی پیش کیا گیا تھا اور مجموعی طور پر انہیں 56 دن تک جیل میں رکھا گیا
برطانیہ میں گزشتہ 29 دسمبر کے بعد سے ہی یومیہ پچاس ہزار سے بھی زیادہ کووڈ 19 کے نئے کیسز سامنے آتے رہے ہیں
پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام مسافر سفر سے قبل کورونا پی سی آر ٹیسٹ لازمی کر ائیں
اطلاعات کے مطابق امریکی حکام موصول ہونے والی خفیہ معلومات پر کام کر رہے ہیں جس کے سبب واشنگٹن اور بیجنگ میں جاری کشیدگی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
تہران کے پراسیکیوٹر نے کہا کہ ایران ان افراد کا تعاقب جاری رکھے گا جنہوں نے قاسیم سلیمانی پر حملے کا حکم دیا اور حملہ کیا
یمن کے حکومتی ذرائع نے برطانوی اخبار کو بتایا کہ 12 سے زیادہ ہلاکتیں اور متعدد زخمی ہیں جن میں نائب وزراء بھی شامل ہیں۔
زمین پر گرتے ہی طیارے میں آگ لگ گئی تھی اور دیکھتے ہی دیکھتے طیارہ راکھ کا ڈھیر بن گیا
دھماکے کے بعد فائربریگیڈ اور پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی ہے اور علاقے کو سیل کردیا گیا ہے۔
ملاعبدالغنی برادر نے کہا کہ ہم افغانستان کے اندر اس وقت تک مذاکرات نہیں کریں گے جب تک افغانستان کی فضائی حدود امریکیوں اور اتحادیوں کے قبضے میں ہے۔
عالمی وبا، دہشتگردی اور دیگر حادثات میں کئی نامور شخصیات کی موت نے دنیا بھر میں لوگوں کو غمگین کیا لیکن وہیں اس سال کئی اہم شخصیات کے اسلام قبول کرنے کی اچھی خبریں بھی سامنے آئیں
بینی گینٹز نے نیتن یاہو پر وعدہ خلافی کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب بہتر یہی ہوگا کہ ملک میں نئے انتخابات کرائیں جائیں۔
عربی اور انگلش زبانوں میں ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ باقاعدہ طور پر ٹک ٹاک جوائن کرلیا ہے، یہ ایک بڑا پلیٹ فارم ہے جس کے 800 ملین صارف ہیں۔
امریکا نے کسی انتقامی حملے کے خدشے کی وجہ سے دسمبر کے اوائل میں بغداد میں اپنے سفارت خانے کے کچھ اسٹاف کو واپس بلا لیا تھا۔
انھوں نے ساتھ ساتھ خواتین کو بھی متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ فائزر-بائیو این ٹیک کی اس دوا کے لگانے سے خواتین کی داڑھی نکل کر آسکتی ہے۔
طوفان کے باعث 70 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے اور 2 روز میں770 سے زائد فلائٹس منسوخ ہوئیں۔