
ان کا کہنا تھا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے اشارہ دیا ہے کہ مستقبل قریب میں وہ شرح سود کو اسی سطح پر دیکھ رہے ہیں جو آج ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے اشارہ دیا ہے کہ مستقبل قریب میں وہ شرح سود کو اسی سطح پر دیکھ رہے ہیں جو آج ہے۔
گذشتہ ہفتے مہنگائی میں 0.32 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،
معاہدے کے مطابق زمین ڈاٹ کام اور بینک الفلاح اپنے اپنے شعبے کی جانب سے فراہم کی جانے والی سہولیات کو مؤثر انداز میں ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے صارفین تک پہنچائیں گے
اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر کی قدر میں 5 پیسے اضافہ ہوا
خریداری کے ہنگامی قواعد استعمال کرتے ہوئے بین الاقوامی منڈی سے 2 کارگو طلب کیے گئے ہیں۔
عوام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بوجھ تلے دب گئے
حکومت قیمتوں میں استحکام کے لیے مارکیٹ میں لگ بھگ 8 لاکھ 50 ہزار ٹن اضافی چینی کو یقینی بنائے گی۔
پاکستان کو متعدد چیلنجوں کا سامنا ہے جن میں سے ایک شعبہ آٹو موبائل انڈسٹری کا ہے
اس سے قبل 15 دسمبر کو حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا جس کے تحت پیٹرول اور ڈیزل فی لیٹر 3، 3 روپے مہنگا ہوگیا تھا
شہریوں کا کہنا ہے کہ اقدامات نہ اٹھائے جانے کی صورت میں آٹا غریب آدمی کی دسترس سے بالکل باہر ہونے کا امکان ہے۔
ملک میں انٹرنیٹ کنیکٹویٹی کو دیکھنے والے نیٹ بلاکس نے بتایا کہ بریک ڈاؤن کے نتیجے میں انٹرنیٹ تعطل کا شکار ہوا۔
مشیر نے برآمد کنندگان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ زیادہ سے زیادہ برآمدات کیلئے کوششیں کی جائیں.
سروے میں آمدنی، ترسیلات زر، غذائی عدم تحفظ اور صحت کے سلسلے میں گھر اور اثاثوں کی جانب سے اختیار کی جانے والی حکمت عملی اور اثاثوں سے متعلق معلومات جمع کی گئیں۔
دسمبر میں مہنگائی کی شرح 7.97 فیصد رہی جو نومبر 2020 میں مہنگائی کی شرح 8.3 فیصد تھی جب کہ دسمبر 2019 میں مہنگائی کی شرح 12.6 فیصد تھی مالی سال کی پہلی ششماہی میں مہنگائی کی شرح 8.63 فیصد رہی۔
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے 95 پیسے فی لیٹر تک اضافے کی منظوری دے دی۔
ایف بی آر کے مطابق اینٹی منی لانڈنگ ایکٹ کے تحت کیش پر گھر یا جائیداد کی خریداری کو رپورٹ کرانا ہوگا، ملک کے تمام ڈیلوپرز کو کرنسی ٹرانزیکشن رپورٹ کیش کی صورت میں لازمی کرنا ہوگی۔
ایس ای سی پی کا کہنا ہے کہ ھمارے علم میں یہ بات آئی ہےکہ چند کمپنیاں جو کہ ایس ای سی پی کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں، جس میں لاثانی آئل ٹریڈرز (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور نیو لاثانی چکس اینڈ چکن (پرائیویٹ) لمیٹڈ شامل ہیں یہ کمپنیاں جعلی سرمایہ کاری سکیموں اور غیر معمولی منافع کا لالچ دے کر عوام کو سرمایہ کاری کرنے پر راغب کرتی ہیں۔
ادویات کی قیمتوں کے حوالے سے ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ جب تک ادویات بنانے والا فارمولا ہم اپنے ملک میں نہیں بنائینگے تب تک دوائیں مہنگی ملیں گی۔
وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 18پیسے کا اضافہ کردیا ۔ حالیہ اضافے کے بعد فی یونٹ 13روپے 35پیسے سے بڑھ کر 13روپے 53پیسے ہو گیا ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے کرے گی۔