محکمہ موسمیات کی بارش کی نئی پیش گوئی

ملک بھر میں موسم برسات نے ڈیرے ڈال لیے۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے زیادہ تر علاقوں میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش دو روز تک برسات کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

مزید پڑھیں

کراچی اور زیریں سندھ میں ایک اور بارش کا سپیل آج داخل ہو گا

خلیج بنگال میں بننے والا بارش برسانے والا سسٹم بحیرہ عرب سے نمی لےکر زیریں سندھ میں داخل ہو گا جس کے تحت آج شام کراچی میں بھی بارش ہو سکتی ہے

مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ اگست کے آخری دن اور ستمبر کا پہلا ہفتہ بھی بھیگا بھیگا ہوگا۔

مزید پڑھیں

کراچی میں شدید بارشیں، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

ملک کے بڑے شہر کراچی میں مون سون کے تازہ سپیل سے طوفانی بارش کا سلسلہ جاری ہے اور اس کے نتیجے میں شہر کا بڑا حصہ متاثر ہوا ہے۔

مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارش کے نئے سلسلے کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سپیل داخل ہو چکا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں مطلع ابر آلود رہنے آندھی اورگرج چمک کے  ساتھ بارش  کی توقع ہے، اس دوران موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے۔

مزید پڑھیں

کراچی: شدید بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا

مون سون بارشوں کا تازہ سلسلہ پیر 24 اگست سے شروع ہوا اور یہ کل جمعرات 27 اگست تک جاری رہے گا ۔ اس دوران محکمہ موسمیات کی جانب سے اربن فلڈنگ کی وارننگ بھی جاری کر دی گئی ہے۔
تاہم کراچی کے کچھ علاقے ایسے بھی ہیں جہاں پر ابھی تک 21 اگست کو ہونے والی بارشوں کا پانی ہی نہیں نکالا جا سکا ہے جس کی وجہ سے شہری تشویش میں مبتلا ہیں کہ حالیہ بارشیں ان کے لیے مزید پریشانیاں نہ لے کر آئیں۔

مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی مون سون کی مزید بارشوں کی پیش گوئی

مون سون کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے بعد زیریں سندھ میں اربن فلڈنگ اور فلیش فلڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا جس سے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

مزید پڑھیں

آج سے 3 مئی تک موسم کیسا ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے آج سے بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، بالائی پنجاب اورکشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری بھی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق کل سے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔ کل بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پو ٹھو ہار، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔  بھکر، لیہ، ڈئ جی خان، سکھر اور لاڑکانہ میں…

مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات: ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیشنگوئی

محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ ملک بھر میں اگلے چند دنوں تک گرج چمک کے ساتھ تیز بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آج اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔ راولپنڈی،اٹک ،چکوال، جہلم،سرگودھا، خوشاب، میانوالی، بھکر، گوجرانوالہ، گجرات، حافظ آباد سیالکوٹ، ناروال، منڈی بهاؤالدین، لاہور، قصور اور شیخوپورہ میں بھی گرج…

مزید پڑھیں

آج سے 11 اپریل تک موسم کیسا رہے گا محکمہ موسمیات نے بتا دیا

موسم کی ادائیں بھی خوب نرالی ہیں، کبھی دھوپ تو کبھی بادلوں کی اٹھکھیلیاں ہیں، محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ آج اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں بادلوں کا بسیرا ہوگا۔ اسلام آباد میں موسم دن بھر خشک رہے گا جبکہ آج رات میں بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج صوبہ پنجاب اور صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا ، تاہم رات کے اوقا ت میں بھکر ، لیہ، ڈی جی خان، کوئٹہ اور ژوب میں ہلکی بارش متوقع ہے۔ صوبہ خیبر…

مزید پڑھیں