
اطلاعات کے مطابق امریکی حکام موصول ہونے والی خفیہ معلومات پر کام کر رہے ہیں جس کے سبب واشنگٹن اور بیجنگ میں جاری کشیدگی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
اطلاعات کے مطابق امریکی حکام موصول ہونے والی خفیہ معلومات پر کام کر رہے ہیں جس کے سبب واشنگٹن اور بیجنگ میں جاری کشیدگی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
پاکستان نے رواں ماہ کے اوائل میں کرونا ویکسین کی خریداری کے لیے 15 کروڑ ڈالرز مختص کیے تھے۔
یہ دوسری مرتبہ ہے کہ چین پاکستان کی مدد کے لیے سامنے آیا ہے، اس معاشی سال کے پہلے سہہ ماہی میں بھی پاکستان نے چین کی مدد سے سعودی عرب کو ایک ارب ڈالر کا قرض واپس کیا تھا۔
پاکستان میں آٹھ ہزار رضاکاروں کو اسلام آباد، لاہور اور کراچی کے تین ہسپتالوں میں چینی ویکیسن دی گئی۔ دوسرے مرحلے میں مزید دس ہزار رضاکاروں کو یہ ویکسین دی جائے گی۔
یادگاری ٹکٹ کا اجرا 1950 ء میں شروع ہونے والے سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگرہ پر ہونا تھا،مشترکہ یادگاری ٹکٹ پر چینی صدر اور وزیر اعظم مودی نے گزشتہ برس اکتوبر میں اتفاق کیا تھا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مشیر برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
پولیس ٹیم نے موٹروے چوک میں ناکہ لگا کر چیکنگ شروع کردی۔ گاڑی میں سوار ملزمان نے پولیس ٹیم کو دیکھتے ہی بھاگنے کی کوشش کی تعاقب کرنے پر پولیس ٹیم پر فائرنگ شروع کر دی۔
حکومت کی دو سالہ کارکردگی کوئی خاص تبدیلی نہ لا سکی۔ جہاں سرکاری اسپتالوں کے حالات بدلنے کے وعدے کیئے گئے وہاں پر دو سالوں میں دواؤں کی قیمتیں کم ہونے کے بجائے بڑھائی گئیں ۔گزشتہ سال 7 سے 35 فیصد جب کہ اس سال 10 فیصد دواؤں کی قیمتیں بڑھائیں گئیں، جبکہ اسپتالوں کی حالت زار بدلنے کے بجائے بد سے بدتر ہو چکی ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چینی انکوائری کمیشن کی تشکیل کے خلاف اور رپورٹ کالعدم قرار دینے کی پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کی انٹرا کورٹ اپیل مسترد کردی۔ عدالت نے چینی انکوائری رپورٹ قانون کے مطابق قرار دے دی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سفیران کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر تاج محمد آفریدی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔
پا ک چین راہداری پر کام کرنے کے لیے آج 215 چینی انجینئرز اور عملے کے دیگر ارکان کے ساتھ اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق آج چین پاک اقتصادی راہداری سی پی ای سی کے متعدد منصوبوں پر کام کرنے والے 215 چینی انجینئرز اور عملے کے دیگر ممبران چین چیجوبہ مزید پڑھیں
وزارت اقتصادی امور میں تقریب منعقد کی گئی جس میں پاکستان اور چین کے مابین وکیشینل سکولوں کے لیے کمپیوٹرز اور دیگر سامان کی فراہمی کے لیے معاہدے پر دستخط کیے گئے۔تقریب میں چین کے سفیر یاؤ جنگ نے بھی شرکت کی، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چین کے پاکستان میں سفیر یاؤ جنگ نے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک ۔ اطلاعات کے مطابق بھارت کو چین کے ہاتھوں مسلسل رسوائی کا سامنا ہے اور چین کے دندان شکن جواب کے بعد مودی سرکار گھٹنوں پر آگئی اور گرفتار بھارتی فوجیوں کی رہائی کیلئے منتیں کرنے لگی۔بھارتی درخواست پر چین کی حکومت نے 10بھارتی فوجی بھارت کے حوالے کردیئے،ان فوجیوں کو لداخ میں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک ۔ تفصیلات کے مطابق ایچ ایم سی اور چینی کمپنیوں کے درمیان تاریخی معاہدوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ایچ ایم سی اور چینی کمپنیوں کے درمیان معاہدے تاریخی اہمیت کے حامل ہیں،ایچ ایم سی پچاس سال سے ملکی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک ۔ لداخ میں چینی فوج کے ساتھ ہونے والی جھڑپ کے دوران کرنل سمیت 20 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق چین اور بھارت کے مابین وادی گیلوان میں گزشتہ رات ہونے والی جھڑپ میں ہلاک ہونے والے بھارتی فوجیوں کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ہلاکتیں گولی لگنے سے مزید پڑھیں
نیوز ڈیسک ۔ چین کے ساتھ سرحد پر ایک جھڑپ کے دوران بھارت کے تین فوجی مارے گئے ہیں۔ چینی بھارتی سرحد پر گزشتہ کئی ہفتوں سے حالات بہت کشیدہ ہیں اور دونوں نے وہاں اپنے ہزاروں اضافی فوجی تعینات کر رکھے ہیں۔ بھارتی فوج کے ترجمان کا کہنا تھا، ”گزشتہ شب ایک پرتشدد جھڑپ مزید پڑھیں
اسلام آباد: بھارتی فوج کی نقل و حرکت کے بعد چین بھی بھاری ہتھیار اور لڑاکا طیاروں سمیت میدان میں آ گیا۔ چینی حکام کا کہنا ہے کہ کسی بھی بدترین صورت حال سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں۔ چینی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین اور بھارت کی افواج میں ایک بار مزید پڑھیں
لداخ: مقبوضہ کشمیر کے بلندی والے علاقے لداخ میں ہندوستان کی جانب سے متنازعہ تعمیر کے بعد چین اور بھارت آمنے سامنے آگئے۔ اب تک دونوں جانب سے ہزاروں کی تعداد میں افواج کی نفری تعینات ہے۔ پہلے بھی 1962 میں چین اور بھارت کے درمیان مختصر لیکن خون خوار جنگ چھڑ گئی تھی، جس میں مزید پڑھیں
چین: کورونا وائرس کے باعث ووہان اورحوبے صوبہ میں پھنسے 274 پاکستانی طلبا کو لے کر پہلی پرواز پاکستان کے لیے روانہ ہو گئی۔ پاکستانی سفارتخانہ بیجنگ کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعہ 274 پاکستانی طلبا کو وطن واپس لایا جارہا ہے۔کورونا وائرس سامنے آنے کے بعد یہ ووہان سے پی مزید پڑھیں
واشنگٹن: امریکہ نے چین سے ووہان وائرالوجی لیبارٹری تک رسائی کا مطالبہ دوہرا دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے سوال کیا کہ کیا دنیا جاننا چاہتی ہے کہ کورونا وبا کیسے شروع ہوئی؟ انہوں نے شکوک و شبہات ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ووہان کی کئی پیتھوجینز لیبار مزید پڑھیں