آج دنیا بھر میں بد روحوں، جنوں ،چڑیلوں اور بھوتوں کا تہوار منایا جا رہا ہے

آج دنیا میں ہیلو وین تہوار منایا جا رہا ہے۔اسے بد روحوں، جنوں ،چڑیلوں اور بھوتوں کا تہوار بھی کہا جاتا ہے اور یہ مغربی ممالک میں صدیوں سے منایا جا رہا ہے جبکہ ہمارے ہاں بھی کہیں کہیں اس کا محدود سطح پر رواج پایا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں

دو بہنیں جو جنس تبدیلی کے آپریشن کے بعد دو بھائی گئے

میں اسلام آباد سے لڑکا بن کر گجرات پہنچا ہوں۔ اس بات کی اتنی خوشی ہے کہ میں بتا نہیں سکتا۔ مجھے تو بچپن ہی سے لڑکیوں کے لباس پسند نہیں تھے۔ میرے کام اور عادتیں لڑکوں جیسی تھیں۔ میری سات بہنیں دو بھائی پا کر پھولی نہیں سما رہی ہیں۔ یہی صورتحال میرے بھائی عابد کی بھی ہے۔‘

مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس میں سینئر قانون دان کو ایک روپیہ جرمانہ

بھارتی سپریم کورٹ نے توہین عدالت کے کیس میں سینئر قانون دان اور سماجی کارکن پرشانت بھوشن کو ایک روپے کے جرمانے کی سزا سنادی۔

مزید پڑھیں

افریقی ملک بوٹسوانا میں 350 سے زائد ہاتھی پراسرار بیماری سے ہلاک

اطلاعات کے مطابق افریقی ملک بوٹسوانا میں 350 سے زائد ہاتھی پراسرار بیماری سے ہلاک ہو گئے ہیں۔ اوکاوانگو ڈیلٹا میں ہاتھیوں کی اموات کی خبریں اس وقت سامنے آئیں جب اس سال مئی کے آخر میں 169 ہاتھی ہلاک ہوئے تھے۔مقامی ذرائع کے مطابق وسط جون کے آخر تک یہ تعداد دگنی سے زیادہ ہوچکی ہے ، جس میں 70 فیصد اموات پانی کے جوہڑوں کے قریب ہوئی ہیں۔ برطانیہ میں واقع چیریٹی نیشنل پارک ریسکیو کے تحفظ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر نیل میک کین نے کہا ہے کہ یہ…

مزید پڑھیں

کراچی میں ڈکیتی کی انوکھی واردات

نیوز ڈیسک ۔ کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی ایک واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے جسے میں شہری اسٹریٹ کرمنلز کے ہمدردانہ رویے کو سراہ رہے ہیں۔ گلی می موجود سی سی ٹی وی فوٹیج میں فوڈ ڈیلیوری بوائے کو گلی میں واردات کا نشانہ بنتے دیکھا جاسکتا ہے، ڈیلیوری بوائے گاہک سے پیسے لے کر جیسے ہی موٹر سائیکل کی طرف آتا ہے تو موٹر سائیکل پر سوار 2 ڈاکو پہنچ کر اسے اسلحہ کے زور پر لوٹ لیتے ہیں۔ ویڈیو…

مزید پڑھیں

اسٹورر نے عمارتوں اور پہاڑیوں پر حیرت انگیز کرتب دکھانے کا ایک عشرہ مکمل کر لیا

لندن: چھوٹی پہاڑیوں، چھتوں اورعمارتوں کے درمیان حیرت انگیز کرتب دکھانے کے شوقین افراد کو پارکر کے نام سے پکارا جاتا ہے اور ایسے ہی افراد پر مشتمل اسٹورر نامی برطانوی پارکر گروپ کو اب دس برس مکمل ہوچکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ دس برس کے دوران اس گروپ نے دبئی، استنبول، چین، جاپان، اسپین، سیئول اور دنیا کے کئی مقامات پر اپنی دلیری کے جوہر دکھائے۔ یہاں تک کہ انہیں ہالی وڈ کی فلموں میں بھی کرتب دکھانے کا موقع دیا گیا۔اس گروپ نے یوٹیوب پر سبسکرائبرز کی…

مزید پڑھیں

اب آپ کورونا وائرس ہار بھی پہن سکتے ہیں

اردن: جوہری نے کورونا وائرس ہار تیار کر دیا جو ہیروں اور سونے سے جڑا ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اردن میں جوہری نے ہیروں سے جگمگاتے کورونا وائرس کی شکل کے منفرد زیورات تیار کرلیے ہیں۔ اس بارے میں جوہری کا کہنا تھا کہ جگمگاتا کورونا وائرس چاہیں تو گلے میں لٹکالیں۔ اس طرح کے منفرد کورونا زیورات تیار کرنے کا مقصد اس وبائی مرض کو ہمیشہ یاد رکھنا ہے۔

مزید پڑھیں

اسپائیڈرمین بننے کے جنون میں تین بھائی اسپتال پہنچ گئے

بولیویا: ہالی وڈ فلم اسپائیڈرمین کے ہیرو سے متاثر ہوکر تین بھائیوں نے اپنے آپ کو خطرناک کالی مکڑی سے کٹوا لیا جس کے بعد ان کی طبیعت ناساز ہوگئی اور انہیں مقامی اسپتال منتقل کیا گیا۔ بچوں کا خیال تھا کہ فلم کی طرح حقیقی زندگی میں بھی مکڑی کے کاٹنے سے ان میں سپر ہیرو جیسی خصوصیات پیدا ہوجائیں گے۔ تینوں بھائیوں نے مکڑی کو زبردستی کاٹنے پر اکسایا تھا۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ماں نے بیٹوں کو درد سے تڑپتا دیکھ کر انہیں بنیادی صحت…

مزید پڑھیں

روسی فنکار نے کیڑوں مکوڑوں کو بھی ماسک پہنا ڈالے

عالمی وباء کورونا وائرس سے بچاو کیلیے جہاں ماسک پہننا انسانوں کےلیے ضروری ہے وہیں روسی فنکاراناتولی کونیکونے کیڑے مکوڑوں کے وجود کو بھی قیمتی گردانتے ہوئےان کے لیے بھی ماسک بنا لیے۔ رپورٹ کے مطابق انہوں نے بھڑ، ڈریگن فلائی،حتی کہ بچھووں کیلیے بھی ماسک تیار کیے ہیں۔ انکا کہنا ہے مشکل کی اس گھڑی میں ہمیں نہ صرف انسانوں بلکہ جانوروں اور کیڑے مکوڑوں کا بھی خیال رکھنا چاہیے۔ اس ہی لیے انہوں نے انسانوں کی توجہ چھوٹے حشرات کی حفاظت کی طرف مبزول کرانے کے لیے یہ…

مزید پڑھیں

نظام شمسی کے باہر ایک نیا سیارہ وجود میں آرہا ہے، فرانسیسی ماہرین فلکیات

فرانس: ماہرین فلکیات نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں نظام شمسی سے باہر ایک سیارے کے گرد نئی دنیا تخلیق ہونے کے شواہد حاصل ہوئے ہیں۔  ماہرین کے مطابق نئے ستارے اے بی آریگی کے گرد ذرات اور گیسوں کی دبیز ڈسک کیمرے کی آنکھ میں دیکھی گئی ہے۔ یہ ستارہ زمین سے 520 نوری سال کی مسافت پر ہے  اور اس کے گرد ایک بل کھاتا اسٹرکچر بھی دیکھا گیا ہے۔ اس حوالے سے ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اس اسٹرکچر کے گرد ایک نئی دنیا تخلیق ہو…

مزید پڑھیں

1988 میں اغواء ہونے والا بچہ والدین کو مل گیا

چین: 32 سال قبل ایک ہوٹل کے باہر سے اغواء ہونے والا بچہ بالآخر والدین کو مل گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ  کے مطابق 32 سال قبل 1988 میں چینی بچے کو 2 سال کی عمر میں ایک ہوٹل کے باہر سے اغوا کیا گیا تھا اغوا کیے جانے کے بعد اس لڑکے کو ایک بے اولاد جوڑے کو فروخت کردیا گیا تھا جس نے اس کی اپنی اولاد کی طرح پرورش کی۔ پولیس کو رواں ماہ اپریل میں بچے کے حوالے سے کچھ اطلاعات موصول ہوئیں کہ…

مزید پڑھیں

لڑکی کے پیٹ سے بالوں کا گچھا نکل آیا

سعودی عرب: ایک اسپتال میں میڈیکل ٹیم نے 20 سالہ لڑکی کے پیٹ سے حیران کن طور پر بالوں کا گچھا نکال لیا جس کا وزن دو کلو گرام تھا۔ تفصیل کے مطابق لڑکی سالوں سے پیٹ درد میں مبتلا تھی اور آپریشن تک درد کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تھی، درد بڑھنے پر لڑکی کو اسپتال لایا گیا جہاں بڑے پیمانے پر طبی معائنہ کیا گیا۔ معائنے کے بعد ایک عجیب و غریب شے لڑکی کے پیٹ میں پائی گئی جس کے وزن نے سب کو حیرت زدہ کردیا۔…

مزید پڑھیں

کنگ آف لپ اسٹک: آپ کیلیے بہترین لپ اسٹک برانڈ متعارف کرایں گے

بیجنگ: دنیا کی مہنگی ترین لپ اسٹک کی آزمائش اور انہیں مشہور کرنے کی ذمے داری کسی خاتون ماڈل کی بجائے ایک مرد وی لاگر نبھا رہے ہیں جنہیں انکی مہارت کی بنا پر ’کنگ آف لپ اسٹک‘ یا ’آئرن لپس‘ کہا جاتا ہے۔ تفصیل کے مطابق لائی چیاقی مہنگے ترین برانڈز کی لپ اسٹک آزماتے ہیں۔ لائی چینی ٹِک ٹاک اور دیگر سوشل نیٹ ورک پر بھی وہ بہت مشہور ہیں۔ لائی جس لپ اسٹک کو پسند کرکے اس کا اقرار کرلیں وہ فوراً مشہور ہوجاتی ہے۔ اسی وجہ…

مزید پڑھیں

سماجی دوری: ڈیزائنر نے ڈراؤنے ماسک متعا رف کروا دیے

آئس لینڈ: عالمگیر وباء کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے عالمی ادارہ صحت اور طبی ماہرین نے جہاں ہاتھ دھونا اور دیگر احتیاطیں ضروری قرار دی ہیں، وہیں سماجی دوری برقرار رکھنا بھی اہم ہے۔ اس ہی نظریے کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے آئس لینڈ کی ایک ڈیزائنر نے ماسک کو ڈراؤنی شکل دی ہے۔ جی ہاں عجیب و غریب اشکال پر مبنی ماسک پر کہیں زبانیں لٹکی نظر آتی ہیں تو کہیں بڑے بڑے دانت۔ اس حوالے سے ڈیزائنر کا کہنا ہے کہ اس ماسک سے لوگوں کو سماجی…

مزید پڑھیں

کیا ایمازون کے سربراہ 2026 میں دنیا کے پہلے کھرب پتی بن جائیں گے؟

عالمی وبا کورونا وائرس نے جہاں دنیا بھر کے ممالک کی معیشت کو بری طرح متاثر کیا ہے تو وہیں آن لائن تجارتی کمپنی ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس کے دنیا کا پہلا کھرب پتی بننے کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔ اس حوالے سے بزنس سوفٹ وئیر کا موازنہ کرنے والی سائٹ نے حال ہی میں معروف امریکی جریدے فوربز کا ارب پتی افراد کے پچھلے 5 سالوں کا ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے دنیا کے سب سے امیر ارب پتیوں کی سالانہ دولت کی نمو کی شرح کا جائزہ…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: کیا اونچی آواز میں بولنے سے بھی پھیلتا ہے؟

یوں تو دنیا بھر کے سائسندانوں کی تحقیقات سے کورونا وائرس کے پھیلاو کی ممکنہ وجوہات سامنے آچکی ہیں لیکن سائنسدانوں نے اب یہ بھی معلوم کرلیا ہے کہ اگر وائرس سے متاثرہ شخص اونچی آوازمیں بات بھی کرے گا تو اس دوران اسکے منہ سے نکلے ہوئے جراثیم کتنی دیر تک ہوا میں معلق رہ سکتے ہیں۔ اس بارے میں امریکا کے نیشنل انسٹیٹیوٹ برائے ذیابیطس، نظام ہاضمہ اور گردے کے امراض کے سائنسدانوں نے بولنے کے نتیجے میں منہ سے نکلنے والے انتہائی ننھے ذرات کا لیزر پراجیکٹ…

مزید پڑھیں

کینیا: اب کورونا ہیئر سٹائل بھی بنایا جائے گا

کینیا: عالمی وباء کورونا وائرس کے لاک ڈاون کے دوران دنیا کے لوگ دلچسپ و عجیب سرگرمیوں میں مشغول ہیں کہیں کوئی اپنے رکشے کو کورونا وائرس کی شکل دے دیتا ہے تو کہیں کورونا کی بناوٹ کے برگرز فروخت ہو رہے ہوتے ہیں، اب کینیا میں سب سے بڑی کچی آبادی کبیرا کے حجاموں نے اپنے ہنر کو ایک نیا انداز دیتے ہوئے ’کورونا ہیئر اسٹائل‘ ایجاد کر لیا ہے۔ اس ہیئر اسٹائل میں بالوں کو اُن ابھاروں کی طرح ترتیب دیا جاتا ہے جو کورونا وائرس کی سطح…

مزید پڑھیں

مردوں کو بے وقوف بنانے والی 10مشہور "آن لائن” شادی ویب سائٹس

اسلام آباد: پاکستان سمیت مغربی ممالک میں بھی آن لائن شادی ویب سائٹس کے کاروبار میں روز با روز اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ آن لائن شائع تازہ رپورٹ میں دلچسپ باتیں سامنے آئی ہیں کہ مقبول عام آن لائن شادی ڈیٹنگ کو پاکستان میں جائز بنانے کیلئے تھوڑی بہت ہیرا پھیری کر کے شادی آن لائن کا روپ دے کر سادہ لوح افراد سے خوب پیسہ بٹورا جا رہا ہے اور دوسری طرف سادہ مرد حضرات پیشہ ور اور چالاک لڑکیوں کے ہاتھوں الو بن کر اپنی کثیر…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: کیا کسی ٹی وی سیریز میں پیشنگوئی کی گئی؟

آپ کو یہ جان کر حیرانی ہو گی کہ سال 2019 کے آخر میں پھیلنے والی وباء کورونا وائرس کے پھوٹنے کی پیشنگوئی ہالی وڈ کی ٹی وی سیریز ‘دی ڈیڈزون’ میں 17 برس پہلے کی جا چکی ہے۔  امریکی ٹی وی سیریز ‘دی ڈیڈ زون’ کا مرکزی کردار ایک ایسے وائرس کی  پیشگی کو دیکھ لیتا ہے جس کا آغاز چین سے ہونا تھا۔ حیرت انگیز  طور پر یہ امریکی ٹی وی سیریز آج کے دور میں عالمگیر وبا کورونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والے حالات سے مماثلت…

مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن: ماں بیٹی کا کھانا لینے کا انوکھا طریقہ

بیلجیم: عالمی وبا کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے دنیا بھر میں لاک ڈاؤن ہے جسکی وجہ سے تمام لوگ گھروں میں بند ہیں اور ریسٹورنٹس کے بنے کھانوں کو ترس رہے ہیں۔ ایسے میں میکڈونلڈز نے اپنے صارفین کے لیے ڈرائیو تھروسروس فراہم کر رکھی ہے جس کے ذریعے لوگ گاڑی کے اندر بیٹھے بیٹھے ہی آرڈر کرسکتے ہیں۔  اسی ہی سہولت کے پیش نظر نتھیلی اور ان کی 16 سالہ بیٹی نے ڈرائیو تھرو سے کھانا لینے کے لیے ایک انوکھا حربہ اپنایا۔ نتھیلی کی بیٹی کو…

مزید پڑھیں