گلگت بلتستان میں اصلاحات ایک انتظامی معاملہ ہے، دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ وزیراعظم اور وزیر خارجہ ورچوئلی اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔ وزیراعظم کل 25 ستمبر کو جنرل اسمبلی اجلاس میں خطاب کریں گے۔پاکستان نے کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل انکوائری کا مطالبہکی کیا ہے۔

مزید پڑھیں

غیر ملکی سفیروں،ڈیفنس اتاشی اور عالمی اداروں کے نمائندوں کا ایل او سی کا دورہ

غیر ملکی سفیروں، ڈیفنس اتاشی اور عالمی اداروں کے نمائندے ایل او سی کے جورا سیکٹر پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے مختلف ممالک کے سفارتی نمائندوں کو ایل او سی پر بھارتی فوج کی سیز فائر کی خلاف ورزیوں اور شہری آبادی کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے پر بریفنگ دی۔

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال انتہائی خراب ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال انتہائی خراب ہے، دو ایٹمی قوتوں کے مابین کشیدگی کا بڑھنا خطے کے امن و استحکام کے لئے خطرات کا باعث ہو سکتا ہے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بیان میں کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی انتہائی خراب صورتحال میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے ، عالمی برادری کو مسئلہ کشمیر کو سنجیدگی سے لینا ہو گا، اگر دو ایٹمی قوتوں کے مابین کشیدگی بڑھتی ہے تو وہ پورے خطے کے امن و استحکام کے لئے خطرات کا باعث ہو سکتی ہے۔

مزید پڑھیں

پاکستان کا 3 کشمیریوں کے قتل کا بین الاقومی نگرانی میں تحقیقات کا مطالبہ

ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چودھری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارتی قابض افواج نے 25 سالہ امتیاز احمد، 20 سالہ محمد ابرار اور 16 سالہ ابرار احمد کو خودساختہ گھیراو اور سرچ آپریشن میں شہید کیا ہے ۔۔ ان کشمیری نوجوانوں کو 18 جولائی کو شوپیاں کے علاقے میں شہید کیا گیا۔

مزید پڑھیں

ایل او سی پر بھارتی فوج کی سیز فائر کی خلاف ورزی

لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج کی جانب سے ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔
ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی کے بعد پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر لہ گیا ہے۔

مزید پڑھیں

کشمیریوں نے حق پر قائم رہتے ہوئے سنتِ امام حسینؓ کو زندہ رکھا، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا یوم عاشور پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آج حرمت والے مہینے محرم الحرام کی دس تاریخ ہے۔ دنیا بھر کے مسلمان حضرتِ امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادتِ کے لازوال قربانی کی یاد کو تازہ کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

شیریں مزاری وزارتِ خارجہ پر برس پڑیں

شیریں مزاری نے کہا کہ ہم سفارتی کاری کے پرانے طریقوں پر انحصار کر رہے ہیں، امریکی صدر ساری ڈپلومیسی ٹوئٹر پر کر رہا ہے، لیکن ہمارے وزرا اپنے پرتعیش ہوٹل سے باہر نہیں جاتے، اپنے کپڑوں پر بل نہیں پڑنے دیتے۔

مزید پڑھیں

حریت رہنما سید علی گیلانی کے لیے حکومت پاکستان کا بڑا اعزاز

سول ایوارڈ کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی جہاں صدرمملکت عارف علوی نےحریت رہنماسید علی گیلانی کو نشان پاکستان سے نوازا۔

مزید پڑھیں

پاکستان کی بھارتی فوج کے ہاتھوں تین کشمیریوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت

پاکستان نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں تین کشمیریوں کے ماروائے عدالت قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ تینوں کشمیری نوجوان مزدور تھے اور ان کا تعلق راجوری سے تھا۔ قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ جموں وکشمیر کے شوپیاں میں ایک جعلی مقابلے میں انھیں شہید کیا۔رواں سال سے اب تک قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں جعلی مقابلوں میں 200 معصوم کشمیریوں کو شہید کیا جا چکا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں حالیہ…

مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کا مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی

پاک فضائیہ کا  یوم استحصال کشمیر کے موقع پر مظلوم کشمیریوں سے اظہار یک جہتی یوم استحصال کشمیر کے موقع پر  پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے مظلوم کشمیری عوام سے اظہار یک جہتی کے لیے ایک منظوم خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ مشہور شاعر شہزاد نیر کی اس خوبصورت نظم میں کشمیر میں جاری بھارتی جارحیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ نظم بہادر کشمیری عوام کی حق خودارادیت کے حصول کی جدو جہد کو سلام عقیدت ہے۔ اسکے ساتھ ساتھ اس نظم میں عالمی برادری کے ضمیر…

مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر کا 5 اگست کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر و قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے 5 اگست کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کر دیا سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر و قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ 5اگست کا دن ہندوستان کے ماتھے اور دامن پر سیاہ ترین داغ کی حیثیت رکھتا ہے، 5اگست کشمیر کی تاریخ میں ہندوستان کا ظلم نو اور یوم استحصال کے طور پر جانا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ 5اگست کے روز کامل یکجہتی کے اہتمام پر کشمیری عوام اہل پاکستان ،…

مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کے گمراہ کن بیان کو مسترد کر دیا،

پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کے گمراہ کن بیان کو مسترد کر دیا،ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے بیان کو بھی توڑ مروڑ کر حقائق کے برعکس پیش کیا گیا بھارتی کوششوں کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے دفتر خارجہ سے جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا کہ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کے بیان میں حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا جس کو سختی…

مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارتی جاسوس ڈورن مار گرانے کا دعویٰ

  ویب ڈسک — پاکستان کی فوج کے میڈیا کے شعبے نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج نے جمعے کے روز لائن آف کنٹرول کے خنجر سیکٹر کے قریب ایک بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا۔ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل نے اپنی ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ بھارتی جاسوس ڈرون لائن آف کنٹرول کی پاکستانی جانب 500 میٹر اندر گھس آیا تھا۔ ٹوئٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ اس سال مار گرایا جانے والا 8 واں بھارتی ڈرون ہے۔ پچھلے جمعے آئی ایس پی آر…

مزید پڑھیں

پاکستان نے جموں و کشمیر گرانٹ آف ڈومیسائل سرٹیفکیٹ 2020 کو مسترد کر دیا

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے جموں و کشمیر گرانٹ آف ڈومیسائل سرٹیفکیٹ (پروسیجر) 2020  کو مسترد کردیا گیا۔   تفصیل کے مطابق پاکستان نے مقبوضہ جموں وکشمیر کے لوگوں سے ان کی زمین کا اختیار چھیننے کی بھارتی حکومت کی کوششوں کی سختی سے مذمت کی اور اپنے بیان میں کہا کہ ’نیا ڈومیسائل قانون، غیر قانونی ہے کہا کہ بھارت کا یہ اقدام سلامتی کونسل کی قراردادوں، بین الاقوامی قوانین بشمول جنیوا کنونشن اور پاکستان اور بھارت کے درمیان باہمی معاہدوں کی سراسر خلاف ورزی ہے‘۔ دفتر خارجہ…

مزید پڑھیں

کورونا کا خطرہ: آزاد کشمیر میں بھی یومِ علیؓ سمیت دیگر جلوس نکالنے پر پابندی عائد

آزاد کشمیر:  کورونا وائرس کے پھیلاو کے خطرے کے پیش نظر یوم علیؓ  پر جلوس نکالنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم آزادکشمیر راجا فاروق حیدر سے علمائےکرام نے ملاقات کی  جس میں طے کیا گیا کہ  آزادکشمیر میں یوم علیؓ پر کوئی جلوس نہیں نکالا جائے گا۔ اعلامیے میں بتایا گیا کہ آزاد کشمیر میں ختم القران کے بجائے صرف دعا کی اجازت ہو گی، اعتکاف میں بھی کم لوگ بیٹھیں گے اور نماز عید بھی عید گاہ کے بجائے مرکزی اور…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے مقبوضہ کشمیر میں پہلی ہلاکت

دنیا بھر میں ہزاروں اموات کا سبب بننے والے کورونا وائرس نے پہلے سے ہی ظلم کا شکار مقبوضہ کشمیر میں بھی اپنے وار شروع کردیے اور وہاں پہلی ہلاکت سامنے آگئی۔  اگست 2019 سے کرفیو اور لاک ڈاؤن کا سامنا کرنے والی مقبوضہ وادی میں ایک طرف بھارتی ظلم و ستم جاری ہے تو دوسری جانب کورونا وائرس کے باعث وہاں کے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے خبررساں ادارے اکنامک ٹائمز نے رپورٹ کیا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے حیدرپورا سے…

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں فوجی بیس میں زوردار دھماکا، 2 ہلاک اور 3 زخمی

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں واقع بھارتی فوج کے بیس میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 مزدور ہلاک اور 3 زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ کشمیری میڈیا کے مطابق اننت ناگ کے علاقے میں واقع بھارتی فوجی بیس میں پانچ مزدور تعمیراتی کام میں مشغول تھے کہ اچانک زوردار دھماکا ہو گیا۔ دھماکا اتنا شدید تھا کہ فوجی اڈے میں کھڑی فوجی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور 3 شدید زخمی ہوگئے جنہیں قریبی…

مزید پڑھیں

بھارت کا کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کا منصوبہ

Kashmir-India-Demography-Change

راولپنڈی: بھارت کا مقبوضہ وادی میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنےکا بڑا منصوبہ بنا لیا ہے۔ بھارت نے رواں برس اپریل یا مارچ میں مقبوضہ کشمیر میں عالمی سرمایہ کاری سمٹ کرنے کی تیاری کرلی۔مقبوضہ کشمیر میں آر ایس ایس کیلیے تقریبا 600 ایکٹر زمین حاصل کی گئی ہے۔ مذکورہ زمین بینکوں، جائیداروں اور دیگر طریقوں کے ذریعے ہتھیائی گئی ہے۔ بی جے پی حکومت حقیقی طور پر مقبوضہ وادی میں سرمایہ کاری کی بجائے سمٹ پرپبلسٹی کر رہی ہے۔ اس ضمن میں سرمایہ کاروں کو زمین منہ…

مزید پڑھیں

میرا ایمان ہے کہ اب کشمیر آزاد ہو کر رہے گا: وزیراعظم

Imran-Khan-AJK-Assembly-05-02-2020

مظفر آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت تباہی کی جانب گامزن ہے اور میرا ایمان ہے کہ اب کشمیر آزاد ہو کر رہے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یوم یکجہتی کشمیر منانے کا مقصد کشمیریوں کے لیے اپنی حمایت کے عزم کا اعادہ ہے وزیراعظم نے یوم یکجہتی کشمیر پرجاری اپنے پیغام میں کہا ہےکہ کشمیری عوام چھ مہینوں سے لاک ڈائون کا شکار ہیں۔ وہاں مواصلاتی نظام کی بندش ہے۔ کشمیرمیں پابندیوں نے بھارت کے جمہوریت اورانسانی حقوق کے لیے احترام کو بے…

مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر پر امریکی ثالثی خطرناک ہو گی، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی تنبیہہ

Raja-Farooq-Haider-AJK-Assembly-05-02-2020

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق احمد نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر امریکی  ثالثی  کے خطرناک نتائج برآمد  ہوں گے۔ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکی ثالثی کبھی کشمیریوں کے حق میں نہیں ہوسکتی۔ امریکہ کی جانب سے ثالثی سے بھارت کو فائدہ ہوگا۔ مسئلہ فلسطین پر امریکی ثالثی سے فلسطین کا بیڑا غرق ہو گیا۔ راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ پاکستان کا ہرشہری کشمیریوں سے یکجہتی…

مزید پڑھیں