
سوشل میڈیا آنے کے بعد جہاں خواتین نے کی جانب سے اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھانے میں تیزی آئی ہے وہیں فی زمانہ یہ حقیقت بھی کسی سے پوشیدہ نہیں کہ دور جدید میں خواتین کی جنسی ہراسگی کے واقعات میں مایوس کن اضافہ بھی دیکھنے میں آ رہا ہے
سوشل میڈیا آنے کے بعد جہاں خواتین نے کی جانب سے اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھانے میں تیزی آئی ہے وہیں فی زمانہ یہ حقیقت بھی کسی سے پوشیدہ نہیں کہ دور جدید میں خواتین کی جنسی ہراسگی کے واقعات میں مایوس کن اضافہ بھی دیکھنے میں آ رہا ہے
ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 6 کو بڑھتے ہوئے کرونا کیسز کے باعث ملتوی کیا گیا ہے
صحرا اور میدانی علاقوں میں موسمی حالات کے پیش نظر جنگی حکمت عملی فائر پاور اور نقل و حرکت کی مشقیں بھی کی گئیں
ایوان بالا میں نئی پارٹی پوزیشن کے مطابق حکمران اتحاد کو کل 47 ارکان جبکہ اپوزیشن اتحادکو53 ارکان کی حمایت حاصل ہوگئی ہے
شاہ محمود قریشی الزام عائد کیا کہ الیکشن کمیشن سینیٹ انتخابات میں شفافیت رکھنے میں ناکام رہا
وزیر خارجہ نے کہا کہ عمران خان اور ان کی جماعت نے فیصلہ کیا ہے کہ عمران خان اس ایوان سے اعتماد کا ووٹ لیں گے۔ تاکہ کھل کر سامنے آ جائے کہ کون عمران خان کے نظریہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ان کا کوئی سیاسی نظریہ نہیں ہے
پاکستان تحریک انصاف کے فیصل واوڈا بھی جنرل نشست پر کامیاب قرار پائے ہیں
دوسری طرف وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا تھاکہ غیر حتمی طور پر 7 ووٹ مسترد ہوئے ہیں اور 5 ووٹ کا فرق ہے
ذرائع نے بتایا کہ خیبرپختون خوا اسمبلی میں مجموعی طور پر 13 ارکان اسمبلی نے اپنے اپنے بیلٹ پیپر ضائع کر دئیے
گزشتہ برس سنہ2019 میں اس دن کا موضوع” انسان اور کرہ ارض کےلئے پانی کے بغیر زندگی”تھا
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیمپ جیل میں موٹروے ریپ کیس کی سماعت کی جس میں ملزم عابد ملہی اور شفقت علی کو پیش کیا گیا
خیال رہے کہ پاکستان 14 لاکھ افغان مہاجرین کی میزبانی کرتا ہے جن کے پاس پی او آر کارڈ موجود ہیں
کوئی چھوٹی بیماری آتی ہے تو وہ موسم کی خرابی ہوتی ہے اور کوئی بڑی عالمی وبا آتی ہے تو وہ یہودیوں کی سازش قرار دی جاتی ہے، پولیو ڈراپ بھی نامردی کی سازش مانی جاتی ہے
سروے کے مطابق سبزیاں اور پھل کھانے سے کینسر، بلڈ پریشر، امراضِ قلب اور ذیابیطس جیسے خطرناک امراض کو ٹالا جاسکتا ہے
عدالت نے اپنے آرڈر میں لکھا کہ وکلا نے ہائی کورٹ پر زبردستی چڑھائی کرکے صبح سوا دس بجے سے دن اڑھائی بجے تک عدالتوں کو غیر فعال کیا
دوسری جانب لاہورکی احتساب عدالت نے نیب کے ہاتھوں گرفتار رکن قومی اسمبلی شہباز شریف اورخواجہ آصف کوووٹ کاسٹ کرنے کےلیے اسلام آباد جانے کی اجازت دے دی ہے
پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار نے بائیک کا کنٹرول بچے کو دے دیا تھا اور بچہ موٹرسائیکل سنبھال نہ سکا
ذرائع نے بتایا کہ تین ائیرلائنز کی لانچنگ کے بعد پاکستان میں فضائی سفر کی سہولت مہیا کرنے والی نجی کمپنیوں کی تعداد چھ ہو جائے گی
ن لیگی ذرائع کے مطابق ضلع راولپنڈی میں ن لیگ کا احتجاج 13 مارچ جبکہ پنڈی سٹی میں احتجاج پانچ مارچ کو ہوگا
ضروری اقدامات کے بعد فلائٹ 6 ای 1412 صبح 8 بج کر 36 منٹ پر کراچی سے احمد آباد کے لیے روانہ ہوگئی