قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ پر بحث، اپوزیشن کی حکومت پر کڑی تنقید

اسلام آباد ۔ قومی اسمبلی اجلاس میں تیسرے روز بھی بجٹ پر بحث جاری رہی۔ بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا کہ یہاں تقریر کرنا ایسے ہی ہے جیسے لندن میں ہائیڈ پارک میں لوگ آتے ہیں تقریر کرتے ہیں چلے جاتے ہیں کوئی متعلقہ سننے والا وزیر یہاں ہے ہی نہیں۔   وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا شائد کسی کو برا لگے تو لگے مگر مشیرخزانہ اور حماد اظہر کو یہاں ہونا چاہئے اور بجٹ پر تکنیکی نوٹس لینے چاہیئں۔   ن…

مزید پڑھیں

بلوچ رہنما سردار اختر مینگل نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔   تفصیلات کے مطابق اختر مینگل نے آج قومی اسمبلی اجلاس میں کہا پی ٹی آئی حکومت کو شدید تنقید بناتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کو شاید ہماری ضرورت نہیں تھی، اس لیے میں پی ٹی آئی سے اتحاد کے خاتمے کا باقاعدہ اعلان کرتا ہوں۔     انھوں نے کہا پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے کئی اجلاس ہوئے، حکمراں اتحاد کو ان کی یقین…

مزید پڑھیں

پی آئی اے کو 10 سال میں 3.71 کھرب کا نقصان

اسلام آباد: پاکستان کے قومی ادارے پی آئی اے کو پچھلے دس برسوں میں اربوں روپے نقصانات پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ دس برس کے دوران ادارے میں  بھرتیوں ،خساروں کےشکار روٹس اور مجموعی  نقصان  کی تفصیلات  قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی ہیں۔   ایوی ایشن ڈویژن کی جانب سے قومی اسمبلی میں پی آئی اے کے نقصانات اور بھرتیوں کی رپورٹ جمع کرادی گئی۔ رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کو 2009 سے 2019 کے دوران 3 کھرب 71ارب 14 کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔ دو ہزار…

مزید پڑھیں

راجہ خرم نواز نے قومی اسمبلی ملازمین سے ساڑھے 7ارب ہتھیانے کے معاملے کی روپوٹ طلب کر لی

اسلام آباد: چیئرمین داخلہ کمیٹی راجہ خرم نواز نے قومی اسمبلی ملازمین سے ساڑھے 7ارب ہتھیانے کے معاملے کی روپوٹ طلب کر لی اسپیکر قومی اسمبلی کے نوٹس پر انہوں نے متعلقہ حکام سے فوری طور پر معاملے کی تفصیلات طلب کر لیں۔ قائمہ کمیٹی نے وزارت داخلہ کے پی ایس ڈی پی 2021 کی منظوری دے دی اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی داخلہ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین راجا خرم نواز کی صدارت میں منعقد ہوا کمیٹی نے وزارت داخلہ کے ماتحت اداروں کی 21 ارب 55 کروڑ کے…

مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر اور اراکین کی تقرری کا معاملہ

اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنر اور اراکین کے تقرری کے معامہ پرپارلیمانی کمیٹی کا 12 واں اجلاس پیر کو شام ‏چار بجے طلب کیا گیا ہے اور اس حوالے سے اراکین کو نوٹس بھی جاری کردیئے گئے تفصیل کے مطابق ‏شیری مزاری کی صدارت میں اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا،اجلاس میں چیف الیکشن ‏کمشنر کے لیے بھیجے گئے تین ناموں پر غور ہوگا،وزیراعظم نے جمیل احمد،فضل عباس ‏میکن اور راجہ سکندر سلطان کے نام تجویز کیے ‏ہیں ،ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر نے ‏ابھی وزیراعظم کے خط کا جواب نہیں دیا،…

مزید پڑھیں

پاکستان خطے میں کشیدگی کے خاتمے اور قیام امن کیلئے کوشاں ہے

نیویارک:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وائیٹ ہاؤس واشنگٹن میں امریکہ کے مشیر قومی سلامتی رابرٹ او برائن سے ملاقات کی شاہ محمود قریشی اور نئے امریکی مشیر قومی سلامتی کی یہ پہلی باضابطہ ملاقات تھی،وزیرخارجہ نے کہا کہ پاکستان ،امریکہ کے ساتھ جامع، طویل المدتی اور کثیر الجہتی تعلقات کا خواہاں ہے،انہوں نے کہا کہ خطہ کسی نئی محاز آرائی کا متحمل نہیں ہوسکتا ،،پاکستان کشیدگی کے خاتمےاور امن و استحکام کیلئے ،مذاکرات کے ذریعے معاملات کے پرامن حل کا حامی ہے،، وزیر خارجہ نے امریکی مشیر قومی سلامتی…

مزید پڑھیں

ارکان سینیٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی دھجیاں اڑا دیں

اسلام آباد:ارکان سینیٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی دھجیاں اڑا دین۔ رکنیت معطل ہونے کے باوجود بعض ارکان کی سینیٹ اجلاس میں شرکت اور تقاریر بھی کیں تفصیل کے مطابق ارکان سینیٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی دھجیاں اڑا دیں۔ رکنیت معطل ہونے کے باوجود بعض ارکان کی سینیٹ اجلاس میں شرکت اور تقاریر بھی کیں الیکشن کمیشن کی جانب سے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر ارکان کی رکنیت معطل کی گئی تھی۔ رکنیت معطل ہونے کے باوجود سینٹر پیر صابر شاہ، سینیٹر نجمہ حمید ،…

مزید پڑھیں

وزیراعظم نے پنجاب کے 6محکموں کی کارکردگی رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے 6محکموں کی کارکردگی رپورٹ طلب کرلی،محکمہ پولیس،تعلیم،بورڈ آف ریونیو اورلائیوسٹاک شامل، متعلقہ محکموں نے جو بھی اہداف حاصل کئے ہیں اس سے متعلق رپورٹ دی جائے،عوام کی فلاح کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں، کسی بھی ترقیاتی منصوبے میں تاخیر نہ کی جائے۔ وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے 6محکموں کی کارکردگی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا متعلقہ محکموں نے جو بھی اہداف حاصل کئے ہیں اس سے متعلق رپورٹ دی جائے،عوام کی فلاح کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں، کسی…

مزید پڑھیں

حکومت نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیمز سے فائدہ اٹھانے والوں کی تفصیلات پیش کر دیں

اسلام آباد: ٹیکس ایمنیسٹی سکیمز سے فائدہ اٹھانے والوں کی تفصیل قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی ہے۔ حکومت نے گزشتہ پانچ سال کے دوران لائی گئی سکیموں کی تفصیلات فراہم کردیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی طاہرہ اورنگزیب کے سوال پر حکومت نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیمز سے مستفید ہونے والے افراد کی تفصیلات ایوان میں جمع کروا  دی ہیں۔ 2015 سے اب تک دو لاکھ پندرہ ہزار تین سو سترہ پاکستانیوں نے کالا دھن سفید کروایا۔  پاکستان مسلم لیگ ن کے پانچ سالہ دور…

مزید پڑھیں