
اس کےعلاوہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 1824 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 418958 ہوگئی ہے۔
اس کےعلاوہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 1824 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 418958 ہوگئی ہے۔
عالمی وبا، دہشتگردی اور دیگر حادثات میں کئی نامور شخصیات کی موت نے دنیا بھر میں لوگوں کو غمگین کیا لیکن وہیں اس سال کئی اہم شخصیات کے اسلام قبول کرنے کی اچھی خبریں بھی سامنے آئیں
ذرائع کے مطابق حکومتی ٹیم کی سربراہی وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کی، مذاکرات میں وزیر داخلہ اعجاز شاہ، مشیر داخلہ شہزاد اکبر ، کمشنر اسلام آباد عامر احمد،سیکرٹری داخلہ بھی مذاکراتی ٹیم میں شامل تھے۔
خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ آزادی اظہار کا استعمال احتياط سے کرنا چاہيے۔ کيوں کہ يہ آزادی حدود کے بغير نہیں دی جاسکتی۔
صدر مملکت عارف علوی نے عید میلادالنبی ؐ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا’’ ہمیں اسلاموفوبیا سے نمٹنے اور اسلام کے حقیقی پیغام کو اجاگر کرنے کیلئے حضور اکرم ؐ کی حیات طیبہ اور قرآن پاک کے پیغام کو دنیا بھرمیں عام کرنا ہو گا۔
ڈاکٹر عبدالفتاح کا کہنا تھا کہ عمرہ زائرین کے لیے مکہ مکرمہ میں ہوٹل مختص کردئیے گئے ہیں جس کے دس فیصد کمرے ایسے ہوں گے جو کرونا مثبت آنے کے شبے میں مبتلا زائرین کےلیے ہوں گے۔
گولڑہ شریف میں پیر نصیر الدین نصیر کے دو روزہ سالانہ عرس مبارک کا آغاز آج سے ہوگیا۔
عرس مبارک میں دو دراز عقیدت مندوں کی بڑی تعداد شرکت کے لئے پہنچنا شروع ہوگئے ہیں
یر نصیر الدین نصیر 14 نومبر 1949ئ(۲۲ محرم الحرام ۱۳۶۹ھ) کو گولڑہ شریف اسلام آباد میں پیدا ہوئے۔پیر نصیر الدین نصیر ایک شاعر ادیب، محقق، خطیب عالم اور صوفی باصفا تھے۔آپ اردو ، فارسی اور پنجابی زبان کے شاعر تھے۔ اس کے علاوه عربی ، ہندی ، پوربی اور سرائیکی زبانوں میں بھی شعر کہے. اسی وجہ سے انہیں “شاعر ہفت زبان” کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔
پیر نصیر الدین نصیر گیلانی کو بچھڑے 11 برس بیت چکے ہیں۔ان کی وفات کی نسبت سے گولڑہ شریف میں سالانہ دو روزہ عرس آج سے شروع ہو گیا ہے۔
عرس میں شرکت کے لئے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر سے عقیدت مندوں کا تانتا باندھا ہوا ہے۔دو روزہ عرس میں نعت، قوالی اور ذکر و اذکار کی محافل سجائی جائیں گی۔ جہاں اعلیٰ حکومتی اور کاروباری شخصیات بھی شرکت کریں گے۔
سعودی عرب میں کم و بیش 7 ماہ کے تعطل کے بعد مسجد الحرام کے دروازے عمرے کی ادائیگی کرنے کے لیے آنے والے عازمین کے لیے کھول دیے گئے۔
عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق طویل عرصے کی بندش کے بعد حج کے بعد پہلے مرحلے میں عمرے کی ادائیگی کے لیے عازمین کا پہلا گروہ صبح 6 بجے مسجد الحرام میں عمرے کی ادائیگی کے لیے داخل ہوا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ نے عظمت اہل بیت اور صحابہ مارچ کے حوالے سے انتظامیہ نے ڈی چوک کو کینٹینرز لگا کر سیل کر دیا ہے جبکہ دیگر داخلی راستوں پر بھی کنٹینر پہنچا دئے گئے ہیں۔ عظمت اہل بیت اور صحابہ مارچ کل ہونا ہے مارچ میلوڈی چوک سے ڈی چوک تک کیا جائے گا۔
آپ ایک کثیر التصانیف عالم بھی تھے۔ایک لحاظ سے دنیائے اسلام میں انہیں تصنیف و تالیف کے اعتبار سے ایک امتیازی مقام حاصل ہے، کیونکہ ایک اندازے کے مطابق ان کی تصانیف 50علوم و فنون میں ایک ہزار سے زائد ہیں۔
سعودی عرب: فرزندان اسلام کیلئےغم کی خبرہے کہ اس سال رمضان المبارک میں مسجدنبویﷺمیں افطاردسترخوان نہیں لگیں گے۔ مسجد کی انتظامیہ کی جانب سےبھاری دل کے ساتھ یہ اعلان کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ کورونا وائرس سےبچاؤ کی احتیاطی تدابیرکےطورپرکیا گیا ہے۔ فیصلےسےہرمسلمان اشکبار ہے۔ تمام فرزندان دین اسلام کے لیے یہ لمحہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: کورونا کے پھیلاو سے بچاو کے پیش نظر پاکستان علماء کونسل نے عوام الناس کو پولیس اور انتظامیہ کے ساتھ کسی بھی تصادم سے منع کر دیا۔ پاكستان علماء كونسل کا کہنا ہے کہ عوام الناس نماز جمعہ كے لیے انتظاميہ اور پوليس سےتصادم نہ كريں۔ نماز جمعہ كى بجائے نماز ظہر گهروں مزید پڑھیں
مکہ: مقامی نمائندے کے مطابق ابھی عارضی طور پر مطاف کے حصے میں مخصوص لوگ ہی طواف کر سکیں گے۔ خانہ کعبہ کے گرد حفاظتی ڈھانچہ کھڑا کیا گیا ہے جبکہ کسی کو اس کے قریب جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ کرونا وائرس کے سبب سعودی حکومت نے مسجد الحرام کے مطاف اور مسجد نبوی مزید پڑھیں
کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علما کرام جامعۃ الاظہر سے جمعے کی نماز اور دیگر باجماعت نماز معطل کرنے کی ہدایات پر اتفاق رائے اختیار نہیں کرپائے مگر سندھ اور بلوچستان حکومت نے مساجد میں نماز جمعہ پر پابندی عائد کردی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف مزید پڑھیں
اسلام آباد: کورونا وائرس سے دنیا بھر میں پیدا ہونے والی صورتحال کے سبب سعودی حکومت نے پاکستان کو حج معاہدہ 2020 پر عملدرآمد کرنے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق سعودی وزیر حج کی جانب سے ارسال کیا گیا مراسلہ وزارت مذہبی امور کو موصول ہوگیا ہے جس میں کہا گیا ہے دونوں ملکوں مزید پڑھیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا انداز قرأت صحیح بخاری میں ہے کہ حضرت انس رضی اللہ تعالٰی عنہ سے سوال کیا گیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قرأت کس طرح تھی۔ فرمایا کہ ہر کھڑے لفظ کو آپ لمبا کر کے پڑھتے تھے پھر بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر مزید پڑھیں
ہجری سال 1441 کے مہینے شعبان کا چاند نظر آگیا اور شب برات 8 اور 9 اپریل کی درمیانی شب کوہوگی۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے چاند کی رویت کا اعلان کردیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق یکم شعبان 26 مارچ (جمعرات) کو ہوگی جبکہ مزید پڑھیں
جامعۃ الازہر مصر کے علماء کی سپریم کونسل نے کورونا وائرس کے حوالے سے فتویٰ جاری کردیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مصر کے سفیر کے ذریعے سے شیخ الازہر سے رہنمائی کی درخواست کی تھی جس کے بعد جامعۃ الازہر مصر کے علماء کی سپریم کونسل نے کورونا وائرس کے حوالے سے فتوٰی مزید پڑھیں
رجب المرجب اسلامی سال کا ساتواں مہینہ ہے، اللہ رب العزت نے سال کے بارہ مہینوں میں مختلف دنوں اور راتوں کی خاص اہمیت وفضیلت بیان کر کے انکی خاص خاص برکات وخصوصیات بیان فرمائی ہیں۔شب معراج محمدﷺکی اپنے رب کےدیدار کی رات ہے ۔یہ رات برکتیں اور رحمتیں سمیٹنے کا بہترین ذریعہ ہے۔۔دنیا بھر مزید پڑھیں
ریاض: کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سعودی حکومت نے اپنے شہریوں اور مملکت میں مقیم غیر ملکی افراد کے لیے بھی عمرہ ادائیگی پر عارضی طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔ عمرہ کی ادائیگی بند ہونے کی وجہ سے خانہ کعبہ کی موجودہ صورت حال سامنے آ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں