چند عام عادات جو اے سی کو جلد خراب کر دیتی ہیں

درجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ ائیر کنڈیشنر (اے سی) کا استعمال بھی بڑھ جاتا ہے۔ اب تو موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ہر سال ہی درجہ حرارت میں اضافے کے نئے ریکارڈ بن رہے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ خود کو نقصان دہ اثرات سے بچانے کے لیے اے سی کا استعمال عام ہوتا […]