
آئی سی سی کی جانب سے کرائے گئے پول میں سب سے بہترين کرکٹ ليجنڈ کے بارے میں سوال کیا گیا تھا جس پر پوری دنيا سے عمران خان کو 47فیصد سے زائد ووٹ ملے
آئی سی سی کی جانب سے کرائے گئے پول میں سب سے بہترين کرکٹ ليجنڈ کے بارے میں سوال کیا گیا تھا جس پر پوری دنيا سے عمران خان کو 47فیصد سے زائد ووٹ ملے
انہوں نے مزید کہا کہ ‘ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اس وقت ہماری پرائیویسی کا خیال کریں گے
شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) ڈرافٹ کے اختتام پرنیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے باہر ہیش آیا
ڈرافٹنگ کے عمل سے قبل کراچی کنگرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان واحد ٹریڈ ہوئی ہے جس میں ایلکس ہیلز اسلام آباد اور کولن انگرام کراچی کنگز میں چلے گئے
پاکستان کی ٹیم اس دورے کے لیے نامزد کیے گئے کپتان بابر اعظم پر بہت زیادہ انحصار کر رہی تھی اور ان کی عدم دستیابی نے ٹیم کو ایک بھنور میں پھنسا دیا۔
نیوزی لینڈ نے فاسٹ باؤلر کائل جیمیسن کی شاندار باؤلنگ اور بلے بازوں کی بہترین کارکردگی کی بدولت پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 176 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 سے کلین سوئپ مکمل کر لیا۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز مزید پڑھیں
گزشتہ ماہ کے آخر میں پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے لیے ڈرافٹنگ سے پہلے مختلف فرنچائزوں میں تبدیلی اور فیصلہ سازی کا عمل شروع ہوگیا تھا
پاکستانی بولرز کی ناقص کارکردگی اور ڈراپ کیچز کی وجہ سے نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 659 رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا
آخری لمحات میں پاکستان نے شان مسعود کی قیمتی وکٹ گنوادی وہ ایک بار پھر اپنا کھاتہ کھولنے میں ناکام رہے
بابر اعظم پہلے ٹیسٹ سے قبل پریکٹس کے دوران بابر اعظم انگوٹھے پر گیند لگنےسے زخمی ہوئے تھے۔ پی سی بی کی جانب سے بھی بابر اعظم کی دوسرے ٹیسٹ میں عدم شرکت کی ٹوئٹ کردی گئی ہے
2012 میں آسٹریلیا میں منعقدہ انٹرنیشنل ڈیفنس کرکٹ چیلنج کپ میں فخر زمان نے پاک بحریہ کی نمائندگی کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کیا
رابن جیکمن نے 1981 میں ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا اور انہوں نے انگلینڈ کی جانب سے 4 ٹیسٹ اور 15 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے تھے۔
کپتان نیوزی لینڈ ٹیم نے کہا کہ ہم پہلے بیٹنگ کررہے ہیں اچھا ٹارگٹ دیں گے ، ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی،
پاکستان شاہینز نے دوسری اننگز میں کپتان روحیل نذیر اور فواد عالم نے سنچریوں کی بدولت 329 رنز بنائے تھے۔
سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے محمد عامر کے فیصلے پر ملا جلا ردعمل ظاہر کیا ہے جب کہ رمیزراجہ نے ان کے کیریئر کو نوجوان کرکٹرز کیلیے سبق قرار دیا
ماریا شیرا پووا نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ انہوں نے الیگزینڈر کی پیش کش پر ہاں کردی اور دونوں ایک ہوگئے۔
ٹاس جیت کر بیٹنگ کے فیصلے کے بعد پاکستان کا ٹاپ آرڈر ریت کی دیوار ثابت ہوا صرف 39 رنز پر آدھی ٹیم پویلین واپس لوٹ گئی
محمد عامر کا کہنا تھا کہ ’5 سال سزا کاٹ کر اذیت کاٹی اور پھر کرکٹ میں واپسی کے بعد بھی بار بار باتیں کرکے ذہنی اذیت دی جارہی ہے، میں کرکٹ سے دور نہیں جارہا مگر مجھے سائیڈ لائن کیا جا رہا ہے،
موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے ان کی گاڑی پر چار فائر کیے تاہم وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہیں۔
حامزہ مختار نے بتایا کہ وہ پراپرٹی کے کام کے سلسلے میں کانہ تک آئی تھی اور وہاں سے واپسی پر کچھ ملزمان نے میرا تعاقب شروع کیا۔
نیوزی لینڈ کے خلاف 18 رکنی قومی ٹیم میں سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد اور حسین طلعت کی واپسی ہوئی ہے جبکہ زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز میں ٹیم کا حصہ رہنے والے فخر زمان، روحیل نذیر اور ظفر گوہر کو اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔