
وزیرخارجہ نے کہا کہ پاکستان میں کینسنو ویکسن کی آزمائش جاری ہے اور اس کے بڑے اچھے نتائج نکلے ہیں
وزیرخارجہ نے کہا کہ پاکستان میں کینسنو ویکسن کی آزمائش جاری ہے اور اس کے بڑے اچھے نتائج نکلے ہیں
اب تک ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 لاکھ 27 ہزار 146 ہوگئی
ویکسین کی کوالٹی اورسیفٹی کے معیارکو مدِ نظر رکھتے ہوئے اجازت نامے کا جائزہ لیا جاتا رہے گا۔
سب سے پہلے ویکسین لگانے کے لیے 3 لاکھ ہیلتھ ورکرز کی رجسٹریشن بھی کر لی گئی ہے
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 16 ہزار 770 ہوگئی
سابق وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ کا خیال ہے کہ اگرچہ اعلان کردیا گیا تھا لیکن بدقسمتی سے فنڈز جاری نہیں کیے گئے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 3 ہزار 097 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر سے ہر صورت بچنے کی کوشش کرنی ہوگی لہٰذا اس وقت تک ہر شخص کی ذمہ داری ہے کہ وہ احتیاط کرے۔
گوریلاز میں علامتیں ظاہر ہونے کے بعد انتظامیہ نے کورونا ٹیسٹ کرایا جس میں 8 گوریلاز میں کورونا کی تصدیق ہوگئی
جاپان نے مخصوص ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد کی اپنی سرزمین آمد پر بھی پابندی عائد کی ہے
ملک بھر میں جہاں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے وہی ڈیڑھ ماہ کے دوران اس وبا کے فعال کیسز 15 ہزار تک کم ہوئے ہیں
سرکاری پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت آنے کی شرح 5.9 فیصد رہی
ایک مرتبہ پھر عوام کو کورونا کی شدت کو محسوس کرنے کی ضرورت ہے اور اپنے آپ اور دوسروں کو حتیٰ الوسع بچانے کی ضرورت ہے کیونکہ جب تک ہمیں کورونا کی ویکسین نہیں مل جاتی تب تک اس سے احتیاط میں ہی عوام کی زندگی ہے
سروے میں آمدنی، ترسیلات زر، غذائی عدم تحفظ اور صحت کے سلسلے میں گھر اور اثاثوں کی جانب سے اختیار کی جانے والی حکمت عملی اور اثاثوں سے متعلق معلومات جمع کی گئیں۔
سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 10409 ہوگئی ہے اور مجموعی کیسز 4 لاکھ 90476 تک جاپہنچے ہیں جب کہ فعال کیسز کی تعداد 35707 ہے
برطانیہ میں گزشتہ 29 دسمبر کے بعد سے ہی یومیہ پچاس ہزار سے بھی زیادہ کووڈ 19 کے نئے کیسز سامنے آتے رہے ہیں
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 71 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد اب اس وبا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد مجموعی طور پر 10 ہزار 176 ہوگئی ہے۔
پاکستان نے رواں ماہ کے اوائل میں کرونا ویکسین کی خریداری کے لیے 15 کروڑ ڈالرز مختص کیے تھے۔
اکتوبر اور خاص طور پر نومبر میں وبا کی شدت میں دوبارہ تیزی آگئی اور حکومت کی جانب سے دوبارہ تعلیمی اداروں کی بندش کے علاوہ متعدد پابندیاں عائد کردی گئیں جبکہ دسمبر میں صورتحال مستحکم رہی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے2 ہزار 475 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور مجموعی تعداد4لاکھ 79 ہزار 715 ہوگئی ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس