معروف سرائیکی گلوکار شفاء اللہ خان انتقال کر گئے

معروف سرائیکی گلوکار شفاء اللہ خان روکھڑی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔
فیملی ذرائع کے مطابق طبیعت زیادہ خراب ہونے پر انہیں اسلام آباد اسپتال لایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا ملے۔

مزید پڑھیں

باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کا برائیڈل شوٹ

لاہور: عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کے حال ہی میں ہونے والے برائیڈل شوٹ کی کچھ جھلکیاں منظر عام پر آ گئیں۔ دلہنوں کے ملبوسات اور زیورات کی وجہ سے پہچانی جانے والی معروف فیشن ڈیزائنر عائشہ ناہید کی جانب سے حال ہی میں ایک اور برائیڈل شوٹ سامنے آیا ہے۔ اس بار فوٹو شوٹ میں معروف باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے ماڈل کے فرائض انجام دیئے ہیں۔دلہن کے ملبوسات میں زیب تن فریال مخدوم کے اس شوٹ کو ’ دی رائل…

مزید پڑھیں

راحت فتح علی خان کا نیا ملی نغمہ ریلیز

پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے یوم آزادی کے موقع پر نیا ملی نغمہ ریلیز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پریس کلب میں منعقدہ تقریب میں پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے یوم آزادی کے موقع پر نیا ملی نغمہ "اے میری سرزمین” ریلیز کر دیا۔ یہ نغمہ انہوں نے گلوکارہ آشیہ خان کیساتھ گایا ہے، ملی نغمے کی ویڈیو ریکارڈنگ مینار پاکستان پر کی گئی، آشیہ خان طویل عرصے بعد دوبارہ شوبز میں آئی ہیں اور انہوں نے واپسی پر اپنا پہلا…

مزید پڑھیں