Khabarnamay

بالی وڈ اداکار عرفان خان انتقال کر گئے

ممبئی: کینسر کے مرض میں مبتلا معروف بھارتی اداکار عرفان خان انتقال کرگئے۔

54 سالہ عرفان کو گزشتہ روز سانس میں رکاوٹ پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔عرفان کی والدہ کا انتقال بھی چار روز قبل ہوا تھا عرفان خان لاک ڈاؤن کے باعث والدہ کے جنازے میں بھی شرکت نہیں کرسکے تھے۔

آپ کے مزاج کے مطابق مزید تحاریر