Khabarnamay

ترجمان دفتر خارجہ کی وکی پیڈیا کو ہیک کر کے افواہیں پھیلانے کی مذمت

ترجمان دفتر خارجہ نے وکی پیڈیا پر  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی صحت سے متعلق غلط خبروں کی مذمت کرتے ہوئے کہا شرپسند عناصر کی جانب سے وکی پیڈیا کو ہیک کر کے افواہیں پھیلانے کی کوششوں کی مذمت کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اللہ…

پاکستان کے لیے سوئٹزرلینڈ کے نامزد سفیر پاکستان کی پہلی جھلک دیکھنے کیلیے بے تاب

پاکستان کے لیے سوئٹزرلینڈ کے نامزد کیے گئے نئے سفیر بینیڈکٹ ڈی سرجات نے تصاویر پر مبنی پاکستانی علاقوں کی ویڈیو ٹویٹ کر دی۔ سوئس سفیر کا کہنا ہے یہ ویڈیو صرف سوئٹزرلینڈ کے دوستوں کے ساتھ اپنے نئے گھر پاکستان کی پہلی جھلک دکھانے…

الیکشن کمیشن کا کورونا وائرس کے باعث بند ونگز کو فوری کھولنے کا حکم

الیکشن کمیشن کے ملازمین کی موجیں ختم،الیکشن کمیشن نے کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کے باعث بند ونگز کو فوری کھولنے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن نےبلدیاتی انتخابات کی تیاریوں اور جاری حلقہ بندیوں کی وجہ سے ادارے کےتمام افسران کو حاضری…

اسلام آباد ہائی کورٹ کی شوگر ملز ایسوسی ایشن کی انٹراکورٹ اپیل پر سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کی انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کی۔ شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے وکیل مخدوم علی خان نے دلائل دئیے کہ ایڈہاک کمیٹی کی سفارش پر ہمارے…

15 ستمبر کو تمام تعلیمی ادارے کھول دئیے جائیں گے، وزیر تعلیم

وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ اگر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات نہ بڑھے اور دوبارہ لاک ڈاؤن کی کوئی صورتحال پیدا نہ ہوئی تو 15 ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے باضابطہ طور پر کھول دئیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد…

عید الاضحی کے لیے انتظامیہ نے نئی احتیاطی تدابیر جاری کر دیں

عید الضحی کی آمد آمد، انتظامیہ نے احتیاطی تدابیر کیلئے ایس او پیز جاری کردیں۔ عید الاضحی جیسے جیسے قریب آ رہی ہے انتظامیہ نے کرونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے کوششیں تیز کر دیں، حکومت نے عید الاضحی میں خریداری کے لیے احتیاطی…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کی ایف بی آر میں پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ ایف بی آر میں پیش، بیرون ملک جائیداد سے متعلق تفصیلات ایف بی ار میں پیش کردی گئیں,تفصیلات دستاویز کی صورت میں جمع کرائی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ نے ایف بی آر حکام کو بیرون ملک…

سپریم کورٹ ریلوے خسارہ ازخودنوٹس، سیکرٹری ریلوے کی سرزنش

سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ ازخودنوٹس کی سماعت، چیف جسٹس گلزار احمد کی جانب سے سیکرٹری ریلوے کی سرزنش، کہا کہ سیکرٹری صاحب آپ سے ریلوے نہیں چل رہی، عدالت نے ریلوے کے سفر کو مسافروں کیلئے محفوظ بنانے کا حکم دے دیا۔ …

جسٹس فائز عیسی کی اہلیہ نے ٹیکس حکام کو تفصیلات جمع کروا دیں

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےاہل خانہ کی بیرون ملک جائیدادوں کا معاملہ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ آج ٹیکس حکام کے سامنے پیش ہوئیں، انہوں نےذرائع آمدن کی تفصیلات جمع کروائیں۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کرتے…

پی آئی اے طیارہ حادثہ میں مسافروں کے سامان کو لواحقین کے سپرد کرنے کا فیصلہ

پی آئی اے طیارہ حادثہ میں مسافروں کے سامان کا معاملہ، انتظامیہ نے جاں بحق مسافروں کی قیمتی اشیا اور دیگر سامان لواحقین کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے انتظامیہ نے 22 مئی کو لاہور سے کراچی آنے والا پی آئی اے کے ایئر پورٹ کے قریب…