Khabarnamay
Browsing Category

انٹرٹینمینٹ

ترکش ڈرامے’’ارطغرل غازی‘‘ کی طرز پر کہانی لکھ رہا ہوں، خلیل الرحمان قمر

مصنف خلیل الرحمان قمرکا کہنا ہے کہ وہ ترکش ڈرامے’’ارطغرل غازی‘‘ کی طرز پر کہانی لکھ رہے ہیں۔ پاکستان کو ’’میرے پاس تم ہو‘‘ اور ’’پیارے افضل‘‘ سمیت متعدد کامیاب سیریلز دینے والے مصنف خلیل الرحمان قمر نے نجی ٹی وی کے ٹاک شو کے دوران کہا ہے…
مزید پڑھیں

اداکارہ ہانیہ عامر کی ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد: معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے، جسے اب تک لاکھوں لوگوں نے دیکھا اور پسند کر چکے ہیں۔ اداکارہ ہانیہ عامر نے گنگناتے ہوئے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں خود ہی گنگاتے…
مزید پڑھیں

اداکارہ میرا کا کورونا کے خلاف جنگ لڑنے والے ڈاکٹرز کو خراج عقیدت

اسلام آباد: اداکارہ میرا نے نیویارک سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کہ ڈاکٹرز، نرسز، اور پیرامیڈیکل اسٹاف بغیر سہولیات کے قابل تعریف کام کررہے ہیں۔ اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز کو سلام پیش کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا…
مزید پڑھیں

کورونا: خانہ کعبہ کو خالی دیکھ کر میرے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں، نادیہ حسین

کراچی: پاکستانی ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے کہا کہ کورونا وائرس کے باعث خانہ کعبہ کو خالی دیکھ کر میرے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ حال ہی میں نادیہ حسین نے میزبان احسن خان کے دریافت کرنے پر پی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمشن میں اپنے حج و عمرے کے…
مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ سشمیتا سین نے سورۃ العصر کی تلاوت کر دی

 دہلی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین نے ایک لائیو سیشن میں سورۃ العصر کی تلاوت کی جسکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے باعث لگے لاک ڈاؤن میں خود کو مصروف رکھنے کے لیے اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک لائیو…
مزید پڑھیں

لیجنڈری بھارتی اداکار رشی کپور چل بسے

ممبئی: معروف بھارتی اداکار رشی کپور 67 برس کی عمر میں اس جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ اداکار کافی عرصہ سے ممبئی کے ہسپتال سرایچ ایم ریلاؤنس فاؤ نڈیشن میں زیر علاج تھے۔ گزشتہ روز سانس میں دشواری کے باعث چل بسے۔ خیال رہے 2018 میں رشی کپور میں…
مزید پڑھیں

بالی وڈ اداکار عرفان خان انتقال کر گئے

ممبئی: کینسر کے مرض میں مبتلا معروف بھارتی اداکار عرفان خان انتقال کرگئے۔ 54 سالہ عرفان کو گزشتہ روز سانس میں رکاوٹ پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔عرفان کی والدہ کا انتقال بھی چار روز قبل ہوا تھا عرفان خان لاک ڈاؤن کے باعث والدہ کے جنازے میں…
مزید پڑھیں

معروف اداکار عرفان خان کی والدہ محترمہ چل بسیں

بالی وڈ کے مایہ ناز اداکار عرفان خان کی والدہ سعیدہ بیگم 95 برس کی عمر میں چل بسیں۔ رپورٹ کے مطابق اداکار کی والدہ عرصہ دراز سے علیل تھیں۔ ہفتے کے روز ان کی طبیعت بگڑنے پر انہیں آئی سی یو میں منتقل کیا گیا جہاں وہ انتقال کر گئیں۔ واضح رہے…
مزید پڑھیں

نامورہولی وڈ اداکار و ٹی وی میزبان ٹام ہینکس کا ‘کورونا’ کے نام خط اور تحفہ

 آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے اپنے ایک 8 سالہ مداح' کورونا ڈی وریز' کو نامورہولی وڈ اداکار و ٹی وی میزبان ٹام ہینکس نےکورونا برانڈ کا ٹائپ رائٹر اور ایک خط تحفے میں بھیج دیا۔ رپورٹ کے مطابق ٹام ہینکس نے اپنے اس 8 سالہ مداح کو یہ تحفہ اس…
مزید پڑھیں

ڈرامہ کوئین اداکارہ میرا کا ایک اور ڈرامہ ناکام ہو گیا

اسلام آباد: اداکارہ میرا نے ایک ویڈیو پیغام میں وزیر اعظم عمران خان کو دہائی دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نیویارک میں پھنس چکی ہوں۔ ہوٹل کے بل دینے کیلئے پیسے بھی ختم ہوگئے ہیں۔ یہاں بہت لوگ مرر ہے ہیں مجھے یہاں سے نکالا جائےمیں اپنے وطن میں…
مزید پڑھیں