Khabarnamay
Browsing Category

انٹرٹینمینٹ

مشہور زمانہ ترکی ڈرامہ ارطغرل پی ٹی وی پر اردو میں نشر ہو گا

 ترکی کا تاریخی اور مشہور ڈرامہ 'ارطغرل غازی' پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک (پی ٹی وی) ہوم پررمضان میں نشر کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی ہدایت پر پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر 'ارطغرل غازی' اردو میں ڈب کر کے ریلیز کیا جا رہا
مزید پڑھیں

عالمی وباء: لکس اسٹائل ایوارڈز بھی موخر

 کورونا وائرس نے جہاں دنیا بھر میں تقریباً تمام بڑے اجتماعات کو متثر کیا وہیں پاکستان کے نامور لکس سٹائل ایوارڈز بھی منسوخ ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق لکس اسٹائل ایوارڈ کے منتظمین نے اعلان کیا کہ رواں سال ایوارڈ تقریب منعقد نہیں کی جائے گی جبکہ…
مزید پڑھیں

ماریہ بی کا بڑا اقدام: کورونا سے بچاو کے لیے 1000 ماسک بنانے کا اعلان

ملک بھر میں کورونا وائرس کے خلاف ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کے لیےکئی نامور ڈیزائنرز حفاظتی لباس تیار کررہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی نامور ڈیزائنر ماریہ بی نے بھی ہر روز ایک ہزار ماسک بنانے اور لوگوں میں تقسیم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔…
مزید پڑھیں

اداکارہ ماہرہ خان نے اپنا جیون ساتھی چُن لیا

لاہور: ڈراموں، فلموں اور ماڈلنگ میں یکساں مقبول اوراپنی اداکاری کی دھاک بٹھانے والی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کو کسی سے پیار ہو گیا ہے۔ ثمینہ پیرزادہ کے ویب شو کے لیے دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے جہاں اپنے فنی کیریر پر کھل کر تبصرہ کیا…
مزید پڑھیں

عدنان جعفر کا بڑا کارنامہ: امریکی ٹی وی سیریز ‘ہوم لینڈ’ میں انٹری

پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار عدنان جعفر امریکی ٹی وی سیریز میں پہلی بار پاکستانی جنرل کا کردار نبھا رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی شائقین امریکی ٹی وی سیریز ‘ہوم لینڈ’ کے آخری سیزن کی نویں قسط میں عدنان جعفر کو
مزید پڑھیں

مفتی عبدالقوی حریم شاہ سے کہاں ملے؟

سوشل میڈیا اسکینڈلز میں جگہ بنانے والی شخصیات مفتی عبدالقوی اور حریم شاہ آمنے سامنے آگئے۔ رپورٹ کے مطابق مفتی عبدالقوی کا ایک آن ایئر پروگرام میں کہنا تھا کہ جب وہ 12 روز کے لیے دبئی میں تھے تو انہیں ایک روز فون پر کسی عورت جو خود کو حریم…
مزید پڑھیں

مفتی عبدالقوی صنف نازک کے دیوانے نکلے

ہمیشہ تنازعات کی ضد میں رہنے والے مفتی عبدالقوی نے آن آیئر پروگرام میں اینکر پرسن کو ہی پروپوز کرڈالا۔ خوبصورت نوجوان اینکر سومی خان نے اپنے پروگرام میں مفتی عبدالقوی سے سوال کیا کہ کیا آپ مجھ سے نکاح کرنا پسند کریں گے؟ حسن کے دیوانے مفتی…
مزید پڑھیں

اداکارہ ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ ثمینہ احمد اور منظر صہبائی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ تفصیلات کےمطابق منظر صہبائی اور ثمینہ احمد کے نکاح کی تقریب رواں ماہ کی  4 تاریخ کو  لاہور میں سادگی سے ہوئی جس میں ان کے گھر والوں
مزید پڑھیں

نادیہ جمیل کا ٹوئٹر پر بڑا انکشاف

پاکستان کی نامور اداکارہ نادیہ جمیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انکشاف کیا کہ وہ بریسٹ کینسر (چھاتی کے سرطان) کا شکار ہوگئیں ہیں اور ان کا علاج جاری ہے۔ اداکارہ نے ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے بتایا کہ ’گزشتہ ہفتے مجھ میں کینسر کی…
مزید پڑھیں

پاپ میوزک کی کویئن نازیہ حسن کی آج 55ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے

برصغیرمیں پاپ میوزک کی بنیاد رکھنے والی ’کوئین آف پاپ‘ پاکستانی گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ گلوکارہ کے مداح سوشل میڈیا پر ان کو خراج تحسین بھی پیش کررہے ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ ’اگر وہ زندہ ہوتیں تو آج اپنی 55ویں…
مزید پڑھیں