مہنگے سینیٹائزر چھوڑیں،اپنا سینیٹائزر خود بنائیں

کورونا وائرس کے پیش نظر سینیٹائزر کی مانگ میں اضافے کے ساتھ ساتھ قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا۔ اب مہنگے سینیٹائزر چھوڑیں اور اپنا سینیٹائزر خود بنائیں۔ آئیے آپ کو طریقہ بتاتے ہیں۔ ایک تہائی کپ ایلوویرا جیل لیں، دو تہائی کپ آئسوپروپائل الکحل لیں اور آٹھ سے دس قطرے لوینڈر یا دارچینی کا لونگ کا تیل لیں۔آئسوپروپائل الکحل اور ایلوویرا جیل کو ایک برتن میں اچھی طرح مکس کرلیں۔ اور اتنا مکس کریں کہ یہ جیل کی شکل اختیار کرجائے۔ جب جیل کی شکل اختیار کرجائے تو اس میں…

مزید پڑھیں