وفاقی پولیس نے کار چوروں کا خطرناک گروہ پکڑ لیا

اسلام آباد اینٹی کار لفٹنگ سیل پولیس کی بڑی کارروائی، کار چوری میں ملوث بین الصوبائی خطرناک تین رکنی گروہ باسط عرف باسطا گینگ گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کے اینٹی کار لفٹنگ سیل نے کار چوری میں ملوث بین الصوبائی خطرناک تین رکنی باسط عرف باسطا گینگ گرفتار کر لیا، گینگ میں باسط عرف باسطا, شہاب ظفران اور محمد رمضان شامل ہیں، ملزمان کے قبضہ سے تین کروڑ روپے سے زائد مالیت کی10 چوری شدہ گاڑیاں بھی برآمد کر لیں۔ ترجمان اسلام آباد پولیس نے…

مزید پڑھیں

وفاقی پولیس نے پولیس ملازم بن کر شہریوں کو لوٹنے والے 4 ملزمان دھر لیے

ایس پی رورل زون فاروق امجد بٹر کی ہدایت پر تھانہ کھنہ پولیس کی کاروائی، جعلی سی آئی اے پولیس ملازم بن کر شہریوں کے ساتھ وارداتیں کرنے والے چار ملزمان گرفتار کر لیے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد پولیس نے جعلی سی آئی اے پولیس ملازم بن کر شہریوں کے ساتھ وارداتیں کرنے والے  چار ملزمان گرفتار کر لیے، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ و ایمونشن برآمد ببی برآمد کر لیے گئے، ملزمان میں عدیل عباسی، حسیب عرفان اور راحیل شامل ہیں۔ ترجمان پولیس نے مزید بتایا…

مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کی جرم کی دنیا کے خلاف بڑی کاروائیاں

اسلام پولیس کے ترجمان کے مطابق اسلام آباد پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا ہے، اس دوران اسلام آباد پولیس کو بڑی کامیابیاں ملی ہیں۔ ترجمان کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن ملک نعیم اقبال کی ہدایت پر سی آئی اے پولیس نے بڑی کارروائی کی، پولیس نے خفیہ کاروائی میں گھریلو ملازمہ بن کر وارداتیں کرنے والی ملازمہ جو کئی مقدمات میں اشتہاری تھی کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کا لوٹا گیا مال مسروقہ طلائی زیورات,…

مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کا عید الاضحی کے لیے خصوصی ٹریفک پلان جاری

آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی ہدایت پر ٹریفک پولیس کا عید الضحیٰ کے لئے خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی ہدایت پر ٹریفک پولیس کا عید الضحیٰ کے لئے خصوصی ٹریفک پلان جاری کرتے ہوئے ایک ایس پی ، 3 ڈی ایس پیز ، 20 انسپکٹرز سمیت 604 افسران وجوان سپیشل ڈیوٹی کے لئے تعینات کیا ہے، ون ویلنگ کرنے والوں کار ریسنگ ،اور ہیوی بائیکس کے خلاف…

مزید پڑھیں

وفاقی پولیس نے منشیات اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے گرفتار کر لیے

اسلام آباد : تھانہ نون اور سبزی منڈی پولیس کی کاروائیاں سپیشل چیکنگ کے دوران دو منشیات فروش دو ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی بڑی کاروائی، سپیشل چیکنگ کے دوران دو منشیات فروش دو ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان گرفتار کر لیے گئے، منشیات فروشوں کے قبضے سے 2300 گرام چرس ناجائز اسلحہ کے زمرے میں دو پسٹل و ایمونشن برآمد کرلیا گیا۔  ترجمان اسلام آباد پولیسکے مطابق کاروائی ایس پی انڈسٹریل زون زبیر احمد شیخ کی ہدایت پر ایس…

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے مطیع اللہ جان اغوا بارے رپورٹ طلب کر لی

سپریم کورٹ میں مطیع اللہ جان از خود نوٹس کیس کی سماعت دو ہفتے تک ملتوی، عدالت نے مطیع اللہ جان کے اغوا سے متعلق آئی جی اسلام آباد سے 2 ہفتوں میں رپورٹ طلب کر لی۔   چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکن بنچ نے مطیع اللہ جان از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ کل مطیع اللہ جان جان کو اغوا کیا گیا مطیع اللہ جان کا بیان ریکارڈ کیوں نہیں ہوا، حکومتی ادارے کیا کر…

مزید پڑھیں

سال رواں کے دوران ٹریفک ڈویژن نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، آئی جی اسلام آباد پولیس

آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کے احکامات اور ویژن کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں سال رواں کے پہلے چھ ماہ کے دوران ٹریفک ڈویژن نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔   ٹریفک قوانین پر عمل درآمد اور حادثات کی روک تھام کے لیے اسلا م آباد ٹریفک پولیس نے بہترین حکمت عملی اپنائی اور اس حکمت عملی کی بدولت وفاقی دارالحکومت میں مہلک حادثات میں 35 فیصد جبکہ عام حادثات میں 16فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔   جب کہ ٹریفک قوانین کی مختلف خلاف ورزیوں پر رواں…

مزید پڑھیں