آصف زرداری کی مشکلات بڑھ گئیں، عدالت کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاونٹس کیس میں 3 ریفرنسز کےخلاف درخواستیں خارج کرتے ہوئے سابق صدر پرفرد جرم عائد کرنے کا حکم دے دیا۔

مزید پڑھیں

حکومتی ہتھکنڈوں سے ثابت ہوا اے پی سی کامیاب ہے، آصف زرداری کا دعوی

حکومتی ہتھکنڈوں سے ثابت ہوا اے پی سی کامیاب ہے ، آصف زرداری نے دعوی کر دیا ہے۔
آل پارٹیز کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے آصف زرداری کہاکہ اے پی سی سے متعلق حکومتی ہتھکنڈے ہی ہماری کامیابی ہے موجودہ دورمیں میڈیا پر پابندی ممکن نہین جمہوریت پریقین رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیں

آصف زرداری کے خلاف 3 کیسز میں درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پارک لین، منی لانڈرنگ اور ہریشن کمپنی ریفرنس خارج کرنے کی سابق صدر آصف علی زرداری کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: آصف زرداری پر فردِ جرم عائد، نوازشریف اشتہاری قرار

عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی پرفرد جرم عائد کر دی جبکہ عدالت نے نوازشریف کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے میگا منی لانڈرنگ اورپارک لین ضمنی ریفرنس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر کردی۔

مزید پڑھیں

ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس، آصف زرداری پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس، ایک بار پھر آصف زرداری پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی ، احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق صدر کی ایک روزہ حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نے ٹھٹھہ واٹرسپلائی ریفرنس کی سماعت کی، فاروق ایچ نائیک کے معاون وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ ریفرنس خارج کی درخواست پرفیصلہ نہ ہونے تک فرد جرم عائد نہ کی جائے۔ جج محمد اعظم خان نے فاروق ایچ نائک کی غیر…

مزید پڑھیں

میگا منی لانڈرنگ ریفرنس:آصف زرداری اور فریال تالپور پر فردِ جرم پھر موخر

اسلام آباد میں احتساب عدالت میں میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں ایک بار پھر سابق صدر آصف زرداری، فریال تالپور اور دیگر ملزمان پر فرد جرم موخر ، عدالت نے ایک ملزم کی پلی بارگین کی درخوست پر کارروائی جاری ہونے کے باعث فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر کی۔   اسلام آباد احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے منی لانڈرنگ ریفرنس پرسماعت کی ، نیب کے تفتیشی آفسر نے مہلت کی استدعا کرتے ہوئے عدالت کوبتایاکہ ریفرنس کے ایک ملزم کی پلی بارگین کی درخواست پرکارروائی جاری…

مزید پڑھیں

پارک لین ریفرنس میں آصف علی زرداری پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی

پارک لین ریفرنس میں آصف علی زرداری پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی، سابق صدر کی جانب سے کارروائی روکنے کی درخواست پر اسلام آباد کی احتساب عدالت نے کارروائی موخر کرتے ہوئے سماعت 14 جولائی تک ملتوی کردی۔   احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے پارک لین ریفرنس کی سماعت کی، آصف علی زرداری اور دیگر ملزمان وڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے اور ان کی حاضری لگائی گئی، وکیل فاروق نائیک نے فرد جرم عائد ہونے سے روکنے کیلئے درخواست دیتے ہوئے…

مزید پڑھیں

عدالت نے سابق صدر پر منی لانڈرنگ کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی

اسلام آباد : احتساب عدالت نے آصف زرداری پر پارک لین کے بعد منی لانڈرنگ کیس میں بھی فرد جرم کی تاریخ مقرر کر دی ہے، عدالت نے تحریری حکم نامہ عائد جاری کر دیا۔آصف علی زرداری، حسین لوائی اور انور مجید و دیگر پر 7 جولائی کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔   احتساب عدالت کی جانب سے جاری تحریری حکمنامہ کے مطابق کورونا کے باعث جیل میں موجود ملزمان پر ویڈیو لنک کے ذریعے فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہےعدالت نے کہا کہ نیب…

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: پارک لین ٹاور کیس میں ملزمان کے وکیل کو مزید مہلت مل گئی

سپریم کورٹ نے پارک لین ٹاور کیس میں ملزمان کے وکیل کو دس روز میں دستاویزات جمع کروانے کی مہلت دے دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پارک لین ٹاور ریفرنس کے ملزمان اقبال نوری اور محمد حنیف کی ضمانت درخواستوں پر سماعت کی ۔ نیب کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ آصف علی زرداری اور عبدالغنی مجید کو طبی بنیادوں پر ضمانت دی گئی ہے کیس میں ابھی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ ملزمان کے وکیل نے…

مزید پڑھیں

ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں سابق صدرآصف زرداری کو 12 فروری کو طلب

اسلام آباد: احتساب عدالت نے جعلی اکاﺅنٹس کے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں سابق صدرآصف زرداری کو 12 فروری کو طلب کرلیا، عدالت نے آصف زرداری کیساتھ انچارج نوڈیرو ہاﺅس ندیم بھٹواورشریک ملزم اشفاق لغاری کو بھی نوٹس جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں جعلی اکاﺅنٹس کے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر سماعت ہوئی،نیب نے آصف زرداری کوضمنی ریفرنس میں ملزم نامزد کیاتھا،احتساب عدالت نے سابق صدرآصف زرداری کو12 فروری کو طلب کرلیا،عدالت نے آصف زرداری کیساتھ انچارج نوڈیرو ہاﺅس ندیم بھٹو،شریک ملزم اشفاق لغاری کو بھی نوٹس…

مزید پڑھیں

جعلی اکاونٹس کیس: بلاول بھٹو کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد: نیب راولپنڈی نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کو طلب کر لیا ہے۔ نیب نے بلاول بھٹو کو 24 دسمبر کو جے وی اوپل کیس میں پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا ہے۔ بلاول بھٹو کو متعلقہ ریکارڈ اپنے ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نیب راولپنڈی نے بلاول بھٹو کو بطور ڈائریکٹر زرداری گروپ طلب کیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا مقدمے میں بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔ دوسری جانب چئیر مین پیپلز پارٹی کے ترجمان سینیٹر…

مزید پڑھیں