کورونا کے پیشِ نظر ملک کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

ملک بھر میں کورونا وائرس خاص طور پر تعلیمی اداروں میں کیسز کی شرح میں اضافے کو دیکھتے ہوئے حکومت نے ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں کو 26 نومبر سے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا تاہم اس دوران گھروں سے تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

مزید پڑھیں

25 نومبر سے تعلیمی ادارے بند کرنے کی تجویز زیرِ غور ہے، وفاقی وزیر تعلیم

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت پیر کو تمام اکائیوں کے اجلاس میں تجویز پیش کرے گی کہ اسکول بند کر دیے جائیں۔
ملک بھر میں کورونا وائرس سے بڑھتی اموات اور کیسز میں اضافے کے پیشِ نظر وفاقی حکومت پیر کو تمام اکائیوں کے اجلاس میں تجویز پیش کرے گی کہ 25 نومبر سے اسکول بند کر دیے جائیں۔

مزید پڑھیں

آن لائن کلاسز کے خلاف ایچ ای سی کے سامنے طلبہ سراپا احتجاج

اسلام آباد ۔ آن لائن کلاسز کے خلاف ایچ ای سی کے سامنے ملک بھر کے طلبہ سراپا احتجاج، کشمیری طلبا نے  کفن پہن کر احتجاج میں حصہ لیا۔ کشمیر، پنجاب اور اسلام آباد کے طلبا نے ایچ ای سی سسٹم کیخلاف شدید نعرے بازی کی، مظاہرین کا کہنا تھا کہ اکیڈمک فیس کے علاوہ ، بسز ، لائبریری ہاسٹل فیس کی وصولی ناجائز ہے۔ طلبہ کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس ایک جان لیوا مرض ہے، اس وبا کے پیش نظر آن لائن امتحانات لینا زیادتی ہے،ایس اور پیز…

مزید پڑھیں

آن لائن کلاسز شروع کرنے کیلئے حکمت عملی تیار

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پی ٹی وی کے تعاون سے ٹیلی سکول ٹی وی چینل لانچ کرنے کی تیاری مکمل کر لی۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج پاکستان کا پہلا ٹیلی سکول چینل لانچ کریں گے۔ وزارت تعلیم نے آن لائن تعلیم کیلئے  10  گھنٹے کا وقت مختص کیا ہے۔ ٹیلی سکول چینل پر صبح اٹھ سے شام 6  بجے تک کلاسز ہوں گی۔ نیا چینل باقاعدہ نشریات کا آغاز 14 اپریل کو صبح آٹھ بجے سے کرے گا۔ یہ چینل پہلی سے بارہویں کلاس تک کے…

مزید پڑھیں

ایچ ای سی کیجانب سے آن لائن کلاسز کا اہتمام

ایچ ای سی کی جانب سے زوم اپلیکشن کے ذریعے یونیورسٹی طلبا کے لیے آن لان کلاسز کا اہتمام کیا گیا۔ اپلیکشن پرایک وقت میں تیز ترین انٹرنیٹ تک رسائی رکھنے والے 8 سے 10 طلبا ہی پڑھ سکتے تھے۔  طلبا جب آن لائن ہوئے تو ناقص انٹرنیٹ کنیکشن کے باعث ان تک آوازاورویڈیو صحیح نہیں پہنچ پائی۔ اورکچھ کلاسز کے طلبا کی تعداد  بھی 50 سے زائد تھی۔ اس بنا پرایچ ای سی کی یہ کوشش ناکام ہو گئی۔ طلبا کا مطالبہ ہے کہ ایچ ای سی بہتر طریقہ…

مزید پڑھیں