لاک ڈاؤن کے دوران پاکستان میں آن لائن ہراسانی کی شکایات میں اضافہ: رپورٹ

اسلام آباد — پاکستان میں سوشل میڈیا ور آن لائن صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنطیم نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران پاکستان میں آن لائن ہراسانی کی شکایات میں 187 فی صد اضافہ ہوا۔ موصول ہونے والی زیادہ تر شکایات میں خواتین کو آن لائن ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔ ‘ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن’ کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مارچ اور اپریل میں لاک ڈاؤن کے دوران ہراساں کیے جانے کی شکایات میں…

مزید پڑھیں

مردوں کو بے وقوف بنانے والی 10مشہور "آن لائن” شادی ویب سائٹس

اسلام آباد: پاکستان سمیت مغربی ممالک میں بھی آن لائن شادی ویب سائٹس کے کاروبار میں روز با روز اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ آن لائن شائع تازہ رپورٹ میں دلچسپ باتیں سامنے آئی ہیں کہ مقبول عام آن لائن شادی ڈیٹنگ کو پاکستان میں جائز بنانے کیلئے تھوڑی بہت ہیرا پھیری کر کے شادی آن لائن کا روپ دے کر سادہ لوح افراد سے خوب پیسہ بٹورا جا رہا ہے اور دوسری طرف سادہ مرد حضرات پیشہ ور اور چالاک لڑکیوں کے ہاتھوں الو بن کر اپنی کثیر…

مزید پڑھیں

اے اور او لیول کی گریڈنگ کا انوکھا طریقہ کار، اساتذہ اور طالب علم پریشان

کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں اے اور او لیول کے امتحانات منسوخ کرنے کے آٹھویں روز اسکولوں کو گریڈنگ کا جزوی تاہم متنازع طریقہ کار جاری کردیا جبکہ ذرائع ابلاغ کے لیے ایک علیحدہ اور مبہم اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ اسلام آباد: اسکولوں کو ای میل کے ذریعے جاری طریقہ کار میں پرائیویٹ طلبہ کے امتحانات کے بغیر گریڈنگ کے سلسلے میں ٹیوٹرز کے بھیجے گئے شواہد کو بھی قابل قبول قرار دے دیا گیا ہے جبکہ اسکولوں سے کہا گیا ہے کہ وہ…

مزید پڑھیں