وفاقی کابینہ کا اجلاس، وزرا پنجاب میں بیڈ گورننس پر پھٹ پڑے

کابینہ اجلاس میں آئی جی پنجاب کا تبادلہ اور گڈ گورننس پر بحث ہوئی جس میں تبدیل کیے گئے آئی جی پنجاب شعیب دستگیر معاملے پر وزیراعظم کے سامنے بول پڑے۔ اجلاس میں آئی جی کی تبدیلی پر وزراء نے اپنے اپنے خدشات ظاہر کیے۔
جس پر وزیراعظم عمران خان نے کابینہ اجلاس میں شعیب دستگیر کی ن لیگ کیلیے ہمدردی کا بھی ذکر کیا۔

مزید پڑھیں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سفیران کا اجلاس، افغان بارڈر پر مینجمنٹ کو زیر بحث لایا گیا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سفیران کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر تاج محمد آفریدی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔

مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملکی تاریخ میں پہلی بار مقامی ہوٹل میں ہوگا

لاہور:کورونا ایس او پیز کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملکی تاریخ میں پہلی بار مقامی ہوٹل میں ہوگا۔  نیوز رپورٹ کے مطابق اس بارے میں اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ رولز 235 کے تحت مقامی ہوٹل کے کرسٹل اور رائل گرینڈ ہالز کو اسمبلی چیمبر ڈیکلئرکردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلی ہال میں اراکین کے لیے کووڈ- 19 کے ایس او پیز کے مطابق اسمبلی ارکان کا سٹنگ پلان تیار کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں…

مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ تحقیقات میں انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں گے،وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت پی آئی اے مسافر طیارہ حادثے کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ وزیرِ ہوابازی غلام سرور خان، وزیرِ اطلاعات سینٹر شبلی فراز، معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹینٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ، معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل، سیکرٹری ہوابازی ڈویژن حسن ناصر جامی، چیف ایگزیکیٹو پی آئی اے ائیر مارشل ارشد محمود ملک و دیگر سینئر افسران اجلاس میں شریک ہوئے۔ وزیرِ اعظم عمران خان کو طیارہ حادثے کی تحقیقات، حادثے کی شفاف اور غیر جانبدار انکوائری کو یقینی بنانے…

مزید پڑھیں

کورونا: پنجاب میں ایک بار پھر مارکیٹیں اور شاپنگ مالز 4 دن کھولنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے ایک بار پھر مارکیٹیں اور شاپنگ مالز ہفتے میں 4 دن کھولنے پرغور کیا جا رہا ہے۔ وفاقی کابینہ کی سب کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس آج ہو گا جس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لیکر آئندہ کے لئے تجویز پر حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ مارکیٹوں کو کھولنے کے حتمی فیصلے کے بارے میں وزیر تجارت میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ عید گزر گئی اب ایس او پیز کی سختی سے مانیٹرنگ ہوگی جو مارکیٹ ایس او پیز پر عمل…

مزید پڑھیں

نیب نے سابق وفاقی وزیر کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی

اسلام آباد: نیشنل اکاونٹیبلٹی بیورو نے سابق وفاقی وزیر اکرم خان درانی کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی، نیب کی جانب سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں سابق وفاقی وزیر اکرم خان درانی کے علاوہ آصف زرداری کی پولیٹیکل سیکریٹری رخسانہ بنگش کے خلاف انکوائری کی بھی منظوری دی گئی۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے وزارت خارجہ کے افسران کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی بھی منظوری دے…

مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، چھ نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کا چھ نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا۔ اجلاس میں افغان سیاسی قیادت کے درمیان شراکت اقتدار کے معاہدے کا جائزہ لیا جائے گا۔ کابینہ کو علاقائی امن، خطے کی صورتحال اور عالمی امور پر بریفنگ دی جائے گی جبکہ کابینہ ملکی سیاسی صورتحال، معاشی مشکلات اور پارلیمانی معاملات پر بات کرے گی۔ وفاقی کابینہ کو قومی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں پر…

مزید پڑھیں

کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان آج کیا جائے گا، وسیم خان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان آج کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم کھلاڑیوں کو سیکیورٹی دینے کے لیے کنٹریکٹ کا اعلان جلد کر رہے ہیں۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے 19 سے 20 کھلاڑیوں پر مشتمل فہرست تیار کر لی جس کی چیئرمین پی سی بی منظوری دیں گے۔وسیم خان کا کہنا تھا کہ تینوں فارمیٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ میں ترجیح دی جائے گی اور آئندہ کنٹریکٹ بھی تین مختلف کٹیگریز پر…

مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا دیا مر بھاشا ڈیم پر تعمیراتی کام فوری شروع کرنے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت زرعی اور توانائی ضروریات پوری کرنے کیلئے پانی کے تحفظ اور ڈیموں کی تعمیر سے متعلق اجلاس ہوا ۔وزیراعظم نے ہدایت کی کہ دیامر بھاشا ڈیم کا تعمیراتی کام شروع کیا جائے۔اس ڈیم کی تعمیر سے تربیلا ڈیم کی زندگی میں 35 سالوں کا اضافہ ہوگا اور 12 لاکھ 20 ہزار ایکڑ زمین بھی سیراب ہوگی جبکہ ڈیم کی تعیمر سے اس علاقے کی سماجی ترقی پر 78 ارب 50 کروڑ روپے خرچ کئے جائیں گے۔ یہ ڈیم سیلاب کی روک تھام میں…

مزید پڑھیں

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کو جلد یقینی بنایا جائے ،وزیراعظم

Imran Khan-Overseas Pakistani

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا وائرس کی صورتحال پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں وفاقی وزرا اسد عمر، شبلی فراز، خسرو بختیار، حماد اظہر، مشیران عبدالحفیظ شیخ، عبدالرزاق داؤد جبکہ معاونین خصوصی ظفر مرزا، عاصم سلیم باجوہ، معید یوسف سمیت دیگر نے شرکت کی ۔وزیراعظم کو ملک میں کورونا کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ اسد عمر نے اجلاس میں این سی او سی کے اعداد و شمار سے آگاہ کیا۔ڈاکٹر معید یوسف نے بیرون ملک سے پاکستانیوں کی واپسی سے متعلق بتایا کہ…

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کے امتحانات منسوخی کے فیصلہ پر طلبا تاحال الجھن کا شکار

اسلام آباد: وفاقی حکومت کےامتحانات منسوخی کے فیصلہ پرطلبا تاحال الجھن کا شکار ہیں کیونکہ ملک بھرمیں طلبا کوبغیرامتحان کے اگلی کلاس میں پروموٹ کرنےکے لیے تاحال کوئی فارمولہ طے نہیں کیا جاسکا۔ رپورٹ کے مطابق وزیرتعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت معاملے پرغوروخوض کے لیے اہم اجلاس آج وزارت تعلیم میں ہو گا۔ملک بھرکے تعلیمی بورڈزکے چیئرمینوں کو ویڈیولنک پراجلاس میں شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے اجلاس میں دسویں اور بارہویں کے امیدواروں کو 4 سے6 فیصد اضافی مارکس دینے پر بھی غور ہوگا۔ خیال…

مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ اجلاس کل طلب،لاک ڈاؤن میں نرمی یا ختم کرنے پر حتمی مشاورت ہو گی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔  وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا پانچ نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ جس کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح ساڑھے گیارہ بجے ہوگا۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ لاک ڈاون میں نرمی یا ختم کرنے پر حتمی مشاورت کرے گی۔ وفاقی کابینہ ملکی معاشی و سیاسی صورتحال پر غور کرے گی۔ کابینہ احساس پروگرام کے تحت ریلیف پیکج میں پیش رفت کا جائزہ لے گی۔ کابینہ چھوٹے کاروبار کے…

مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بڑے فیصلے ہو گئے

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بڑے فیصلے کیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ نے مسابقتی کمیشن آف پاکستان کی ری سٹرکچرنگ کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں اوگرا آرڈیننس میں ترامیم کے فیصلے کی توثیق اورمسابقتی کمیشن کی تنظیم نو اور اصلاحات  کی منظوری دی گئی۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ مسابقتی کمیشن کے حوالے سے سفارشات کابینہ اجلاس میں پیش کی گئیں۔ وزیراعظم نے اس عزم کو دہرایا کہ عوام کو کسی کے…

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: پی ایم ڈی سی کے لیے 11 رکنی ایڈہاک کونسل قائم

سپریم کورٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا تفصیلی فیصلہ سنا دیا۔ رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے پی ایم ڈی سی کو چلانے کے لیے گیارہ رکنی ایڈ ہاک کونسل قائم کر دی۔ ایڈہاک کونسل کی سربراہی جسٹس ریٹائرڈ اعجاز افضل خان کریں گے۔ ایڈ ہاک کونسل کے ممبران میں اٹارنی جنرل، سرجن جنرل آفس پاکستان، وائس چانسلر نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز شامل ہیں۔ وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز، وائس چانسلر سندھ جناح میڈیکل یونیورسٹی، وائس چانسلر خیبر میڈیکل یونیورسٹی بھی ایڈ ہاک کونسل کے ممبر…

مزید پڑھیں

پنجاب میں سرکاری محکموں میں نئی بھرتیوں پر پابندی عائد

اسلام آباد: حکومت پنجاب نے محکموں کے غیر ضروری اخراجات پر پابندی عائد کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے محکموں کے غیر ضروری اخراجات پر پابندی عائد کردی ہے۔پنجاب حکومت نے محکموں کیلئے ضمنی گرانٹس کے اجراء اور نئی بھرتیوں پر بھی پابندی لگا لی ہے جبکہ نئی گاڑیاں اور دیگر پرتعیش اشیاء کی خریداری پر بھی پابندی لگادی گئی۔ محکمہ صحت میں ڈاکٹروں اور دیگر عملے کی بھرتیوں کی اجازت ہوگی۔ وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت کی زیرصدارت وزیراعلیٰ آفس میں…

مزید پڑھیں

ملک بھر میں لاک ڈاؤن کو مزید توسیع دینےکا فیصلہ ،اعلان کل ہو گا

اسلام آباد: نیشنل کوارڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں حکومت کی طرف سےاٹھائے جانیوالے اقدامت کا اعلان کل کیا جائے گا۔وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل کوارڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں عسکری اور سول اداروں کے اعلی حکام سے شرکت کی۔ وفاقی وزراء اور صوبائی وزراء اعلی بھی ویڈیو لنک کے زریعے شریک ہوئے۔ اجلاس میں کورونا وائرس اور اسکی روک تھام کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی درخواست کو منظور کرلیا۔ وزیراعلی سندھ نےدرخواست کی تھی کہ…

مزید پڑھیں

ای سی سی کی طرف سے بڑی خوشخبری: شعبہ توانائی کے لیے 3 کھرب روپے کا بیل آؤٹ پیکج منظور

  اسلام آباد: اپنے خصوصی اجلاس میں ای سی سی نے فوری واجبات کو حل کرنے اور آئل کمپنیوں کے غیر ملکی زر مبادلہ کے نقصان کو پورا کرنے کے لیے 3 کھرب روپے کے بیل آوٹ پیکج کی منظوری دے دی۔ بیل آؤٹ پیکج کے تحت گردشی قرضوں کے اسٹاک کی ریٹائرمنٹ کے لیے جو200 ارب روپے اسلامی سکوک بانڈ رکھے گئے تھے اب فوری نقدی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ای سی سی نے با ضابطہ طور پر جون…

مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دورہ کوئٹہ: کورونا وائرس کی صورتحال پر بریفنگ

کوئٹہ : وزیراعظم کو صوبہ بلوچستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی نگہداشت، زائرین کی سہولت کے لئے کئے گئے انتظامات، اشیائے خوردونوش کی بلا تعطل فراہمی،  ڈاکٹروں اور طبی عملے کے لئے حفاظتی کٹس کی فراہمی اور مستقبل کے لائحہ عمل پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی وزراء اسد عمر، زبیدہ جلال، گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ خان ، وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان، وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند، کمانڈر سدرن کمانڈ اور سینئر افسران شریک ہوئے۔ اجلاس…

مزید پڑھیں

صدر مملکت کو ڈاکٹرز کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا

کورونا وائرس سے بچاو کے لیے جہاں میڈیکل سٹاف کو طبی سہولیات کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے وہیں لاہور اجلاس میں این 95 ماسک پہنے صدر عارف علوی کا شرکت کرنا انہیں مہنگا پڑ گیا۔ تفصیلات کےمطابق صدر مملکت عارف علوی لاہور میں ایک تقریب کے دوران این 95 ماسک پہن کر شریک ہوئے ۔جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی یاد رہے کہ حکومت لوگوں کو اس بات پر آمادہ کرنے کی کوشش کررہی ہے کہ صرف قرنطینہ یا آئسولیشن سینٹر میں فرائض انجام دینے والے…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: وزیراعظم کی زیر صدارت متعلق نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس جاری

اسلام آباد: کورونا سے متعلق نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی شریک ہیں ۔اجلاس میں وفاقی وزرا ،مخدوم شاہ محمود قریشی ،مخدوم خسرو بختیاد ،شفقت محمود ،حماد اظہر ،سید فخر امام ،اسد عمر  ،مشیر وزیراعظم ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ اور عبدالرزاق داؤد  شریک ہیں۔معاون خصوصی  ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ،ڈاکٹر ظفر اللہ مرزا ،ڈاکٹر معید یوسف بھی اجلاس میں موجود ہیں۔اس کے علاوہ چیئرمین این ڈی ایم اے او رسینئر افسران بھی اجلاس میں شریک ہیں۔ کورونا کے متعلق اجلاس میں تعمیراتی صنعت کو فوری طور…

مزید پڑھیں