اب جلسے جلوس کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں گے، حکومت

وفاقی وزیراطلاعات سینیٹرشبلی فرازنے کہا کہ خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز بڑھنے کی صورت میں اپوزیشن رہنماؤں اورجلسوں کے منتظمین پرایف آئی آر درج کرائی جائے گی

مزید پڑھیں

اپوزیشن کے احتجاجی جلسے شیڈول کے مطابق ہوں گے، شیریں رحمان

شیری رحمان کا کہنا تھا کہ ایف اے ٹی ایف اورقوانین پرسرکس لگانے والی حکومت بتائے کیوں آج بھی ملک گرے لسٹ میں ہے۔ اداروں اور اپوزیشن کو تقسیم کرنے کے سوا حکمرانوں کا کوئی ایجنڈا نہیں۔ عمران حکومت ہر محاذ پرناکام ہوچکی۔

مزید پڑھیں

اپوزیشن کے دو جلسوں سے حکمران خوفزدہ ہو گئے،مولانا غفور حیدری

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے راہنما مولانا غفور حیدری نے کہا کہ کوئٹہ میں تاریخی جلسہ ہوگا، کچھ ہوا تو ذمہ داری عمران خان پر عائد ہوگی، انھوں نے کراچی واقعے پر وفاق کی تحقیقات تسلیم نہ کرتے ہوئے دسمبر تک حکومت کو چلتا کرنے کا دعویٰ کر دیا۔

مزید پڑھیں

مریم نواز کراچی جلسے کے لیے کل کراچی جائیں گی

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کل کراچی میں اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ احتجاجی جلسے میں شرکت کے لیے کل کراچی جائیں گی

مزید پڑھیں