اسلام آباد پولیس کا عید الاضحی کے لیے خصوصی ٹریفک پلان جاری

آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی ہدایت پر ٹریفک پولیس کا عید الضحیٰ کے لئے خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی ہدایت پر ٹریفک پولیس کا عید الضحیٰ کے لئے خصوصی ٹریفک پلان جاری کرتے ہوئے ایک ایس پی ، 3 ڈی ایس پیز ، 20 انسپکٹرز سمیت 604 افسران وجوان سپیشل ڈیوٹی کے لئے تعینات کیا ہے، ون ویلنگ کرنے والوں کار ریسنگ ،اور ہیوی بائیکس کے خلاف…

مزید پڑھیں

سال رواں کے دوران ٹریفک ڈویژن نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، آئی جی اسلام آباد پولیس

آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کے احکامات اور ویژن کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں سال رواں کے پہلے چھ ماہ کے دوران ٹریفک ڈویژن نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔   ٹریفک قوانین پر عمل درآمد اور حادثات کی روک تھام کے لیے اسلا م آباد ٹریفک پولیس نے بہترین حکمت عملی اپنائی اور اس حکمت عملی کی بدولت وفاقی دارالحکومت میں مہلک حادثات میں 35 فیصد جبکہ عام حادثات میں 16فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔   جب کہ ٹریفک قوانین کی مختلف خلاف ورزیوں پر رواں…

مزید پڑھیں