چڑیا گھر کے جانوروں کی ہلاکت کیس، عدالت کا ملوث ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا عندیہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت کے کیس میں وزارت موسمیاتی تبدیلی کو ذمہ داروں کے نام جمع کرانے کےلیے ایک اور موقع دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت کے کیس کی سماعت کی، سیکرٹری وزارت موسمیاتی تبدیلی عدالت میں پیش ہوئیں۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ وائلڈ لائف بورڈ ممبران جانوروں کی ہلاکت کے ذمہ دار ہیں۔وائلڈ لائف بورڈ میں وزیر ماحولیاتی تبدیلی، چیئرمین سی ڈی اے سب شامل…

مزید پڑھیں

ڈبلیو ڈبلیو ایف نے اسلام آباد چڑیا گھر میں شیر سے ناروا سلوک کی مذمت کر دی

ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے کہا ہے کہ ادارہ اسلام آباد چڑیا گھر میں شیر اور شیرنی کے ساتھ رکھے جانے والے ناروا سلوک کی مذمت کرتا ہے۔ اسلام آباد : ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے اسلام آباد چڑیا گھر میں رکھے ہوئے شیر کے ساتھ ناروا سلوک کی مذمت کی ہے اور سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کسی جانور کے ساتھ اس طرح سلوک کرنا بالکل ناگوار اور ناقابل قبول ہے۔ ڈبلیوڈبلیو ایف پاکستان نے اسلام آباد وائلڈ لائف منیجمنٹ بورڈ (IWMB)…

مزید پڑھیں

اسلام آباد چڑیا گھر میں عملے کا جانوروں پر تشدد، ایک شیرنی ہلاک

اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد اسلام آباد کے چڑیا گھر سے جانور شفٹ کرنے کا معاملہ، عملے کی جانب سے جانوروں کو بےدردی سے دوسری جگہ منتقل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد مختلف جانوروں کو اسلام آباد چڑیا گھر سے لاہور چڑیا گھر میں منتقل کیا گیا، جانور منتقلی کے دوران چڑیا گھر کے عملے نے جانوروں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ دئیے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر میں شیر اور شیرنی کو…

مزید پڑھیں

اسلام آباد چڑیا گھر سے جانور منتقلی کے دوران ہرن زخمی

اسلام آباد چڑیا گھر سے جانوروں کی منتقلی کے دوران کئی جانور زخمی ہو گئے۔   تفصیلات کے مطابق وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کے ماتحت غیر سرکاری ادارہ وائیلڈ لائف نے اسلام آباد چڑیا گھر سے جانوروں کو دوسری جگہ منتقل کیا، جانوروں کی منتقلی کی دوران عملہ کی مبینہ غفلت سے قیمتی جانور زخمی بھی کو گئے،   چڑیا گھر کی انتظامیہ کے مطابق جانور منتقلی کے دوران نایاب نسل کا نر ہرن بپھر گیا جس نے مادہ ہرن کو زخمی کر دیا ، زخمی ہرن کو علاج معالجے کے…

مزید پڑھیں

اسلام آباد چڑیا گھر کے ہاتھی کاون کو کمبوڈیا کے جنگل میں بھیجنے کی تجویز

    اسلام آباد چڑیا گھر کے کاون ہاتھی کے لیے ماہرین نے سر جوڑ لیے، ماہرین جنگلی حیات پر مبنی آٹھ رکنی ایکسپرٹ کمیٹی نے کاون ہاتھی کے لیے اہم تجویز دے دی۔   تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تنہائی کا شکار ہاتھی کاون ہاتھی کی بقیہ زندگی کے لیے ماہرین جنگلی حیات پر مبنی آٹھ رکنی ایکسپرٹ کمیٹی نے کاون ہاتھی کے لیے اہم تجویز دے دی ہیں، ماہرین کے مطابق کمبوڈیا میں جنگلی حیات کے لیے واقع پناہ گاہ اسلام آباد چڑیا گھر کے ہاتھی کاون…

مزید پڑھیں