اسلام آباد میں مذہبی مارچ، انتظامیہ کی تیاریاں شروع

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ نے عظمت اہل بیت اور صحابہ مارچ کے حوالے سے انتظامیہ نے ڈی چوک کو کینٹینرز لگا کر سیل کر دیا ہے جبکہ دیگر داخلی راستوں پر بھی کنٹینر پہنچا دئے گئے ہیں۔ عظمت اہل بیت اور صحابہ مارچ کل ہونا ہے مارچ میلوڈی چوک سے ڈی چوک تک کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد:شہبازشریف کے ڈائریکٹر قومی اسمبلی کی گاڑی کو حادثہ

پاکستان مسلم لیگ کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے ڈائریکٹر قومی اسمبلی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد ایف ایٹ کچہری پانچ ماہ بعد کھل گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ کی کرائسز مینجمنٹ کمیٹی نے ساڑھے 6 ماہ بعد ضلعی کچہری کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کرائسز مینجمنٹ کمیٹی کے فیصلے پر اسلام آباد ڈسٹرک اینڈ سیشن کورٹ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد کے مقامی ڈیموں میں نہانے اور کشتی رانی پر پابندی عائد

راولپنڈی اور اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔ شہری انتظامیہ نے راول ڈیم، سملی ڈیم، کورنگ سمیت دیگر نالوں میں کشتی رانی پر پابندی عائد کر دی۔

مزید پڑھیں

امن کے لیےافغانستان پاکستان ایکشن پلان کا دوسرا جائزہ اجلاس آج ہوگا

افغانستان میں امن و یکجہتی کے لئے افغانستان پاکستان ایکشن پلان کا دوسرا جائزہ اجلاس آج کابل میں منعقد ہوگا۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد : ماتمی جلوس کے فول پروف سیکیورٹی انتظامات

اسلام آباد: جی 6  سے برآمد ہونے والے ماتمی جلوس کے فول پروف سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں
ماتمی جلوس مرکزی جامعہ امام بارگاہ اثنا عشری G-6/2 سے برآمد ہوگا جو اپنے مقررہ کردہ راستوں سے ہوتا ہوا مرکزی جامعہ امام بارگاہ میں ہی اختتام پذیر ہو گا۔

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا قبضہ مافیا کے خلاف ایکشن

قبضہ مافیا کے خلاف ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے سی ڈی اے اور ہاؤسنگ اتھارٹی کی حصول شدہ( ایکوایرڈ) اراضی پر تعمیرات پر دو ماہ کے لیے پابندی عائد لگا دی ہے۔

مزید پڑھیں

افغانستان میں پائیدار امن صرف بات چیت سے ہی ممکن ہے،وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دفتر خارجہ میں طالبان کے دوحہ میں قائم سیاسی دفتر کے ڈائریکٹر ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں افغان طالبان کے وفد سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ھم افغانستان میں مسائل کی موجودگی کے باوجود مستقبل قریب میں اہم پیشرفت کے لیے پرامید ہیں اور ھمیں امید ہے کہ کوئی صحیح راستہ نکل آئے گا۔

مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی مون سون کی مزید بارشوں کی پیش گوئی

مون سون کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے بعد زیریں سندھ میں اربن فلڈنگ اور فلیش فلڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا جس سے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد بڑے ترقیاتی منصوبے تکمیل کے قریب

سی ڈ ی اے کی طرف سے گزشتہ سال اگست سے اکتوبر کے درمیان اسلام آباد میں شروع کئے ترقیاتی منصوبے اب تکمیل کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ توقع کی جاتی ہے ان ترقیاتی منصوبوں کو آئندہ چند روز میں عوام کے لئے کھول دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے برطرف ملازمین سراپا احتجاج

اسلام آباد علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں کنٹریکٹ پر تعینات اساتذہ اور ملازمین برطرفیوں کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاج میں شریک خواتین کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی انتظامیہ کے ان اقدام سے کئی خاندان متاثر ہورہے ہیں۔انتظامیہ کی جانب سے جب تک ان کو عہدوں پر بحال نہ کیا جائے گا تب تک انکا احتجاج جاری رہیگا۔ احتجاج میں شریک خواتین کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی انتظامیہ کے ان اقدام سے کئی خاندان متاثر ہورہے ہیں۔انتظامیہ کی جانب سے جب تک ان کو عہدوں پر بحال نہیؔں کیا جائے…

مزید پڑھیں

اسلام آباد پمز ہسپتال میں خاتون مریض کے ساتھ ڈاکٹر کا ہتک آمیز رویہ

کوروناوائرس میں دن رات مریضوں کی خدمت کرنے کے بعد ایک طرف ہیلتھ کئیر ورکرز کو قوم کا سلام تو دوسری جانب ڈاکٹرز کی مریضوں سے بدسلوکی بھی بڑھ گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے پمز اسپتال میں ڈاکٹرز کا مریضوں کے ساتھ ناروا سلوک بڑھنے لگ گیا ہے، پمز اسپتال کے گائنی وارڈ کی لیڈی ڈاکٹر زہرہ نے خاتون مریضہ سے ہتک آمیز رویہ اپنایا، گائینی وارڈ فنکشنل ہونے کے باوجود آرام پسند لیڈی ڈاکٹر زہرہ نے مریض کا علاج کرنے سے انکار کر دیا۔ پمز ہسپتال میں…

مزید پڑھیں

اسلام آباد میں پہلے ہندو مندر کی تعمیر کی بنیاد رکھ دی گئی

اسلام آباد: 2017 میں نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس کے احکامات پر سی ڈی اے کی جانب سے اسلام آباد کی ہندو پنچایت کو چار مرلے پلاٹ الاٹ کیا گیا، مندر کی تعمیر کے سلسلے میں بنیادی ڈھانچے اور چار دیواری کے کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تعمیر کیا جانے والا یہ پہلا ہندو مندر ہوگا۔ سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں پارلیمانی سیکرٹری برائے ہیومن رائٹس لال مالہی مہمان خصوصی تھے۔ آزادی پاکستان کے بعد اسلام آباد میں پہلا مندر تعمیر…

مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرصدارت اسلام آباد میں پانی کی بہتر فراہمی میں پیشرفت کا جائزہ

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدام اسد عمر کی زیرصدارت اسلام آباد میں پانی کی فراہمی میں بہتری ، خصوصا آئی ایٹ اور آئی ٹین سیکٹرز میں پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے ایک اہم اجلاس ہوا۔   اجلاس میں چیف میونسپل آفیسر نے بتایا کہ حالیہ ہفتوں میں پانی کی قلت کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے متعدد اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پونان فقیران سے آئی ٹین ون سیکٹر جانے والے راستے اور سمیلی واٹر کنڈکشن لائنوں پر…

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سنتھیا ڈی رچی کیس پر سماعت

  ویب ڈیسک ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ اندراج کیس میں پولیس کی جانب جواب نہ جمع کرانے پر دوبارہ نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا ہے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جج عابدہ سجاد نے امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ اندراج کی درخواست پر سماعت کی ہے۔ درخواست گزار کے وکیل چوہدری خانزادہ عدالت روبرو پیش ہوئے۔ پولیس کی جانب سے جواب جمع نہ کروانے پر عدالت نے برہمی کا اظہار…

مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت پنجاب میں سی این جی کی قیمت ساڑھے 7 روپے فی کلو کم کردی گئی۔

چیئرمین آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے ایل این جی کی قیمت میں کمی کے بعد سی این جی کی قیمت میں کمی کی گئی ہے۔   غیاث پراچہ کے مطابق قیمت میں کمی کی بعد اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں سی این جی کی قیمت 64 روپے 50 پیسےفی کلو کردی گئی ہے۔   چیئرمین آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کا مزید کہنا تھا کہ قیمت میں کمی کا اطلاق فوری طور…

مزید پڑھیں

اسلام آباد میں تمام عوامی مقامات پر چہرے کے ماسک پہننا لازمی قرار

Corona-Virus-Pakistan-Visitors

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں تمام عوامی جگہوں پرماسک پہننا یا منہ ڈھانپنا اب لازم قرار دیدیا گیا ہے،اسلام آبادکے ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کے مطابق بازاروں،مساجد،پبلک ٹرانسپورٹ،لاری اڈوں،گلیوں،سڑکوں،دفاتر میں چیکنگ ہو گی۔ خلاف ورزی کی صورت میں 3 ہزار روپے تک جرمانہ ہوگا، دفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت جیل بھی بھیجا جا سکتا ہے۔ جو لوگ ماسک نہیں پہن سکتے وہ کم از کم اپنے منہ کو ضرور ڈھانپیں جبکہ ماسک کی دستیابی کے حوالے سے بھی اقدامات کیے گئے ہیں۔شہریوں نے اقدام کو مثبت قرار دیتے ہوئے…

مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 66 ہزار 457 ہو گئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے کورونا سے متعلق تازہ اعدادوشمار جاری کر دیئے جن کے مطابق ملک بھر میں کورونا کےمریضوں کی تعداد 66 ہزار457 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد اوراموات میں اضافہ ہو رہا ہے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ریکارڈ 78اموات ہوئیں، ملک میں کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد  1395 ہو چکی ہے۔ خیبرپختونخوا میں سب سےزیادہ 445 اموات ہوئیں، پنجاب میں439 ،سندھ میں427 ،بلوچستان میں 46 اموات ہوئیں، اسلام آباد میں 23 اور گلگت…

مزید پڑھیں

ڈومیسٹک فلائٹس کی تعداد 20 فیصد سے بڑھا کر 45 فیصد تک کر دی گئی، ترجمان

اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے وفاقی حکومت کی ہدایت پر یکم جون سے اندرون ملک پروازوں کی تعداد 45 فیصد بڑھانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ  ڈومیسٹک فلائٹس کی تعداد 20 فیصد سے بڑھا کر 45 فیصد تک کر دی گئی ہے۔ اندرون ملک پروازوں میں اضافہ بزنس اور عوام کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو مد نظررکھ کر کیا گیا۔  ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ڈومیسٹک فلائٹس کی اجازت اسلام آباد، کراچی،…

مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 61 ہزار227 ہوگئی

اسلام آباد: ملک بھرمیں کورونا متاثرین کی تعداد 61 ہزار227 ہوگئی۔ زیرعلاج مریضوں میں سے 565 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 2 ہزار 76 نئےکیسزکے ساتھ ساتھ 36 اموات رپورٹ ہوئیں۔ نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹرکےتازہ اعدادوشمارکےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 8 ہزار687 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2 ہزار 76 افراد کے کورونا ٹیسٹس پازیٹو آئے۔ نئے اعداد شمار کے مطابق سندھ 24 ہزار 206 کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ پنجاب 22 ہزار37 ،خیبرپختونخوا 8 ہزار483 ،بلوچستان 3 ہزار616 ،گلگت بلتستان 651، اسلام آباد…

مزید پڑھیں