اسلام آباد ہائی کورٹ :جنرل(ر) اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت دفاع کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت دفاع کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 10روز میں جواب طلب کر لیا ہے۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد کے ڈی چوک میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاجی دھرنا جاری

اسلام آباد کے ڈی چوک میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاجی دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے، خواتین مظاہرین نے مطالبات کی منظوری تک گھر نہ جانے کا اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھیں

ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے قیمتوں میں اضافہ کیا، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد میں سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس میں معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ زندگی بچانے والی ادویات کی غیر معیاری اور بلیک مارکیٹ میں فروخت روکنے لئے لئے قیمتوں میں اضافہ ضروری تھا۔

مزید پڑھیں

پمز ہسپتال کی ایمرجنسی بند ہونے سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا

کورونا کے بعد تمام سارے سرکاری مکتب فکر کے شعبے کھل گئے مگر سرکاری اسپتال پمز کی او پی ڈی نہ کھل سکی او پی ڈی بند ہونے کی وجہ سے مریضوں کو ایمرجنسی میں منتقل کیا جانے لگا۔

مزید پڑھیں

گزشتہ ہفتہ ھمارے لیے 19 سالوں میں مہلک ترین ثابت ہوا ہے:افغان نیشنل ڈیفنس اینڈ سکیورٹی فورس

کابل : افغانستان کی قومی سلامتی کونسل کے دفتر نے کہا کہ گذشتہ ہفتہ پچھلے 19 سالوں کا سب سے مہلک ترین ہفتہ تھا جس میں افغان سیکیورٹی فورس کے 841 ارکان ہلاک اور زخمی ہوئے تھے۔   او این ایس سی کے ترجمان جاوید فیصل نے بتایا کہ طالبان نے 32 صوبوں میں 422 حملے کیے ، جس میں 291 افغان نیشنل ڈیفنس اینڈ سکیورٹی فورس (اے ڈی ایس ایف) کے ارکان ہلاک اور 550 زخمی ہوگئے۔   جاوید فیصل نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ ، "تشدد کو…

مزید پڑھیں

ملک بھر سے ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ 3 ہزار 938 کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، ایک دن میں ریکارڈ 3 ہزار 938 کیسز رپورٹ ہوئے 78 افراد جاں بحق بھی ہو گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 16 ہزار 548 ٹیسٹ کیے گئے۔ سب سے زیادہ سندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد 29 ہزار647 ہو گئی، پنجاب میں 27 ہزار 850، خیبرپختونخوا 10 ہزار 485، بلوچستان 4 ہزار 514، اسلام آباد 2 ہزار 893، گلگت بلتستان 738 اور آزاد کشمیر میں 271 متاثرین زیر علاج ہیں۔ ملک…

مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 72 ہزار 460 تک جا پہنچی

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے جن کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 72ہزار 460 ہو گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 2964 نئے ایکٹیوکیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 60 افراد انتقال کر گئے۔ ملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 1543 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ سینٹر کے مطابق ملک بھر میں 26 ہزار 83 مریض صحتیاب ہو کر گھر پہنچ گئے۔…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ایک دن میں 57 مریض زندگی کی بازی ہار گئے

اسلام آباد: کورونا کیسز میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے۔ ایک دن میں ریکارڈ 57 مریض زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 2 ہزار 636 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص بھی ہوئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 11 ہزار 931 نئے ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 2 ہزار 636 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔ صوبہ سندھ میں سب سے زیادہ کورونا کیسز کی تعداد 25 ہزار 309…

مزید پڑھیں

عالمی وبا کے حملے جاری, ایک ہی دن میں 1446 افراد شکار ہوگئے

اسلام آباد:عالمی وباء کورونا وائرس سے ملک بھر میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 59 ہزار سے تجاوز کر گئی، سندھ اور پنجاب میں سب سے زیادہ کیسزرپورٹ ہوئے۔ ایک دن میں مزید 28 افراد زندگی کی بازی ہار گے۔ ایک ہزار 446 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 8 ہزار 491 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گیے۔ سب سے زیادہ سندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد 23 ہزار 507 ہو گئی۔ پنجاب میں 21 ہزار 118،…

مزید پڑھیں

پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کیسز کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد: لاک ڈاؤن میں نرمی کےبعد ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے تازہ اعداد و شمار جاری کر دئیے جن کے مطابق پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کیسز کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ جبکہ 2 ہزار 603 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ہونی والی اموات ایک دن میں سب سے زیادہ ہیں۔ ملک بھر میں 50 افراد جان کی بازی…

مزید پڑھیں

کورونا کے حملے جاری، ایک دن میں مزید 1932 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: عالمگیر وباء کورونا کے ایک دن میں مزید 1932 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، 46 افراد زندگی کی بازی بھی ہار گے۔ ملک بھر میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 45 ہزار 898 تک پہنچ گئی۔ اب تک 985 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں۔ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 ہزار 962 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1932 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔ سندھ میں سب سے…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ملک بھر میں مریضوں کی تعداد 35 ہزار 788 تک جا پہنچی

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے۔ جن کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 35 ہزار 788 تک جا پہنچی ہے۔ ملک بھر میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 25 ہزار 323 ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1452 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 13341، پنجاب میں 13561…

مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد4788 ہو گئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 190 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک میں کورونا وائرس سے 71 افراد جاں بحق اور 4788 متاثر ہو چکے ہیں جب کہ 50 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ کورونا وائر سے پنجاب میں سب سے زیادہ 2336 کیسز رپورٹ ہوئے۔ سندھ 1214، بلوچستان220، خیبرپختونخوا 656، اسلام آباد 113، گلگت بلتستان 215 اور آزاد کشمیرمیں 34 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ملک میں مجموعی طور پر54 فیصد کیسز دیگر ممالک سے آئے اور…

مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کے21 مریض صحتیاب 1,130 افراد متاثر

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1130 ہوگئی اور آٹھ افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ کورونا وائرس کے حوالے سے حکومتی ویب سائٹ covid.gov.pk پر جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں سب سے زیادہ 421، پنجاب میں345، بلوچستان میں131، خیبر پختونخوا123، گلگت بلتستان میں84، اسلام آباد میں 25 جبکہ آزاد کشمیر میں دو کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 50 سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں. کورونا کے اب تک 21 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ پانچ کی حالت…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: نئے بلیو ایریا سے اربوں کی آمدنی متوقع

New-Blue-Area-Islamabad

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں ایک نیا کمرشل علاقہ  بنانے  کا منصوبہ بنایا ہے۔ سی ڈی اے حکام کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے بڑے بجٹ والے ہی نہیں بلکہ چھوٹے بجٹ والے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ ادارے کو 15 سے 20 ارب روپے کی کمائی متوقع ہے جو شہری سہولیات بہتر بنانے پر خرچ ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کےاندر 170 کنال پر بین الاقوامی معیار کا میگا کمرشل حب بنانے کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے بھی…

مزید پڑھیں

اسلام آباد؛ گھر میں آگ لگنے سے ایک بچی جاں بحق، دو افراد زخمی

Islamabad-Baharakahu-Fire-26-02-2020

اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے مضافاتی علاقے بہارہ کہو میں ایک گھر میں آتشز دگی سے ایک چار سالہ بچی جاں بحق ہو گئی جبکہ گھر کا ساراسامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بہارہ کہوکے علاقے منگو ٹاؤن  میں  26فروری کو گھر کے ایک فرد کی جانب سے ہیٹر جلانے کی کوشش کرنے پر گیس لیکج سے آگ بھڑک اٹھی  جس نے جلد ہی تین کمروں، ایک کچن، ایک باتھ روم اور ٹی وی لانچ پر مشتمل پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔آگ…

مزید پڑھیں

وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ڈرائیور کی درخت سے لٹکی لاش برآمد

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی پولیس کا کہنا ہے کہ اسے اسلام آباد میں ایک درخت سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈرائیور کی لاش ملی ہے۔ درخت سے لٹکی ہوئی شخص کی لاش مارگلہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں سیکٹر جی-2/9 میں ابن سینا روڈ کے بالمقابل گرین ایریا سے ملی۔ خبرنامے کے پاس موجود جاں بحق ہونے والے شخص کے سرکاری کارڈ کے مطابق متوفی ایف آئی اے میں بطور اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) ڈرائیور کام کرتا تھا۔ پولیس نے لاش کو اپنی تحویل…

مزید پڑھیں