موبائل فون آج 47 برس کا ہو گیا

 مواصلاتی رابطے کو جدید اور دنیا کو ملانے والی سائنسی ایجاد موبائل فون 47برس کا ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 3اپریل 1973کو موٹرولا کمپنی نے پہلا موبائل فون ایجاد کیا جو بغیر کیبل کے کہیں بھی کھڑے ہوکر استعمال کیا جاسکتا تھا۔ سب سے پہلا موبائل فون ساڑھے 3 کلوگرام وزنی تھا، جس سے صرف 20 منٹ بات چیت کی سہولت متعارف کی گئی تھی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس کو بنانے کے بعد کمپنی کے سائنسدان نے موبائل کی آزمائش کے لیے سب سے پہلے اپنی اہلیہ کو…

مزید پڑھیں