افغانستان : کابل پر راکٹوں سے حملہ، 8 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

افغان وزارت داخلہ نے شہر کے مختلف علاقوں میں 23 راکٹ حملوں کی تصدیق کی جس میں مارکیٹوں اور رہائشی علاقوں پر بھی راکٹ فائر کیے گئے جب کہ ایک راکٹ کابل میں موجود ایرانی سفارتخانے کے کمپاؤنڈ میں بھی گرا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید پڑھیں

افغان طالبان اور امریکہ میں امن معاہدے پر پاکستان کی موجودگی میں دستخط ہوں گے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان امن عمل پر کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودگی میں اس معاہدے پر دستخط ہوں گے کیونکہ پاکستان کے بغیر ان معاملات کا آگے بڑھنا ممکن نہیں تھا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ‘افغانستان کے مسئلے کا پُرامن حل آسان تھا نہ ہے’۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘سب سے پہلے تو ہمیں دنیا کو یہ باور کروانا تھا کہ افغانستان کے مسئلے کا حل طاقت…

مزید پڑھیں

امریکہ اور افغان طالبان میں سات روزہ ’’تشدد میں کمی‘‘ کا معاہدہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینیئر عہدے دار کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کا امریکہ سے سات روزہ  ’’تشدد میں کمی‘‘ کا معاہدہ ہوا ہے، جو کہ آج رات کسی بھی وقت شروع ہو جائے گا ۔اسی ماہ کے آخر میں طالبان اور امریکہ کے مابین امن معاہدے پر دستخط کرنے کی الٹی گنتی شروع ہو جائے گی۔ اس سات روزہ تشدد میں کمی کے معاہدے میں افغان طالبان نے امریکہ کو یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ سات روز میں کسی بھی قسم کی پرتشدد کارروائیاں نہیں کریں…

مزید پڑھیں

افغان طالبان اور امریکہ کے ساتھ امن مذاکرات کی تاریخ طے ہو گئی

امریکہ کے سیکریٹری جنرل مائیک پومپیو نے کہا کہ امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان امن مذاکرات 29 فروری کو ہوں گے۔ پومپیو کے حوالے سے اس معاہدے کو حتمی شکل دینے کی تاریخ کی خبر روسی خبر رساں ایجنسی اسپوٹنک نے دی ہے ۔   آئی ڈی: 2020/02/21/5480

مزید پڑھیں

افغان طالبان نے افغانستان میں جنگ بندی کی تردید کر دی

کابل :افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ان خبروں کی نفی کر دی ہے کہ طالبان نے افغانستان میں جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ طالبان کے درمیان میں بعض معاملات پر اختلافات کی خبروں کو محض پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔ طالبان کے ترجمان نے ٹوئیٹر پر ایک بیان میں کہا ہے کہ طالبان کا جنگ بندی کا اعلان کرنے کا کوئی ارداہ نہیں ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد نے مزید کہا کہ امریکہ نے طالبان سے کارروائیوں میں کمی کرنے کا…

مزید پڑھیں