افغانستان : کابل پر راکٹوں سے حملہ، 8 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

افغان وزارت داخلہ نے شہر کے مختلف علاقوں میں 23 راکٹ حملوں کی تصدیق کی جس میں مارکیٹوں اور رہائشی علاقوں پر بھی راکٹ فائر کیے گئے جب کہ ایک راکٹ کابل میں موجود ایرانی سفارتخانے کے کمپاؤنڈ میں بھی گرا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید پڑھیں

افغانستان:کابل میں خودکش دھماکا، 18افراد ہلاک، کئی زخمی

غیر ملکی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق خودکش حملہ کابل کے جنوب میں بس کے ذریعے ایک تعلیمی مرکز کے قریب کیا گیا، جس میں تین خواتین سمیت 18 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے،

مزید پڑھیں

افغانستان: صوبہ ننگرہار میں کار دھماکہ، 15 جاں بحق

افغانستان کے صوبے ننگرہار میں کار بم دھماکے میں 15 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ اس دھماکے میں افغانستان کے انٹرنیشنل امپائر بسم اللہ جان شنواری کی بھی ہلاکت کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

مزید پڑھیں