افغانستان : کابل پر راکٹوں سے حملہ، 8 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

افغان وزارت داخلہ نے شہر کے مختلف علاقوں میں 23 راکٹ حملوں کی تصدیق کی جس میں مارکیٹوں اور رہائشی علاقوں پر بھی راکٹ فائر کیے گئے جب کہ ایک راکٹ کابل میں موجود ایرانی سفارتخانے کے کمپاؤنڈ میں بھی گرا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید پڑھیں

افغانستان اور مشرق وسطیٰ سے امریکی فوجیوں کے انخلا میں تیزی لائیں گے، امریکا

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نامزد قائم مقام سیکریٹری دفاع نے اپنے پہلے پیغام میں کہا کہ تمام جنگوں کا خاتمہ ہونا ضروری ہے۔

مزید پڑھیں

افغانستان میں کابل کی یونیورسٹی پر دہشتگردوں کا حملہ

غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یونیورسٹی میں دھماکوں اور فائرنگ کی آوازوں کے حوالے سے اب تک صورتحال واضح نہیں ہوسکی ہے تاہم علاقے میں فورسز کی بھاری نفری تعینات کی جاچکی ہے۔

مزید پڑھیں

افغانستان: صوبہ ہلمند جاری جنگ کی وجہ سے ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

افغان عہدیداروں نے بتایا کہا کہ جنوبی افغانستان میں ہزاروں افراد طالبان اور سیکیورٹی فورسز کے مابین زبردست لڑائی کے بعد اپنے گھروں سے نامعلوم مقامات کی طرف ہجرت کر گئے ہیں ہیں

مزید پڑھیں

افغان صدر طالبان سے مذاکرات کرنے والے رہنماؤں سے ملاقات کرنے قطر پہنچ گئے

ذرائع کے مطابق افغان صدر اشرف غنی قطر میں موجود افغان طالبان کی مذاکراتی ٹیم کے ساتھ ملاقات نہیں کریں گے۔

مزید پڑھیں

افغانستان: صوبہ ننگرہار میں کار دھماکہ، 15 جاں بحق

افغانستان کے صوبے ننگرہار میں کار بم دھماکے میں 15 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ اس دھماکے میں افغانستان کے انٹرنیشنل امپائر بسم اللہ جان شنواری کی بھی ہلاکت کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

مزید پڑھیں

افغان طالبان ملک میں اسلامی نظامِ حکومت پر مصر

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں گزشتہ ایک ہفتے سے افغان حکومت اور طالبان کے وفود افغانستان میں شراکت اقتدار کے لیے مذاکرات کا ایجنڈا طے کرنے میں مصروف ہیں۔ ہفتے کو طالبان کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا کہ مذاکرات کے دوران طالبان کا بنیادی نکتہ افغانستان میں اسلامی نظام حکومت کا قیام ہے۔

مزید پڑھیں

افغان طالبان پر فضائی حملے

افغانستان کے صوبے قندوز میں طالبان کے ٹھکانوں پر افغانستان کی سیکیورٹی فورسز کے فضائی حملوں میں 12 شہری جاں بحق اور 10 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔

مزید پڑھیں

افغانستان کے نائب صدر پر خود کش حملہ

افغان نائب صدر امر اللہ صالح محفوظ ہیں اور انہیں نقصان پہنچانے کی دہشت گردانہ کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

دوحہ میں انٹرا افغان امن مذاکرات کا آغاز

دوحہ میں افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں طویل تاخیر کے بعد بالآخر امن مذاکرات شروع ہونے والے ہیں۔ افغان حکومت کی مزاکراتی ٹیم آج دوحہ پہنچے گی۔
اس سے قبل ہفتے کے روز ، طالبان کے وفد کے ارکان پاکستان کے دورہ مکمل کرنے کے بعد دوحہ واپس پہنچے تھے۔ طالبان پولیٹیکل آفس کے ترجمان سہیل شاہین نے اس بات کی تصدیق بھی تصدیق کی۔

مزید پڑھیں

شمالی افغانستان میں خودکش دھماکہ، تین افراد جاں بحق

افغان فوج کے ترجمان حنیف رضائی نے بتایا کہ خودکش بمبار نے شمالی صوبے بلخ میں افغان فوج کے ایک اڈے کے قریب خودکش دھماکہ کیا گیا ہے۔خود کش دھماکے میں حملہ آور نے ٹرک کا استعمال کیا

مزید پڑھیں

افغانستان میں پائیدار امن صرف بات چیت سے ہی ممکن ہے،وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دفتر خارجہ میں طالبان کے دوحہ میں قائم سیاسی دفتر کے ڈائریکٹر ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں افغان طالبان کے وفد سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ھم افغانستان میں مسائل کی موجودگی کے باوجود مستقبل قریب میں اہم پیشرفت کے لیے پرامید ہیں اور ھمیں امید ہے کہ کوئی صحیح راستہ نکل آئے گا۔

مزید پڑھیں

پاکستان کی طرف سے کئی افغان طالبان رہنماؤں پر پابندیاں عائد

عالمی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق کے مطابق جمعے کی شب دیر سے جاری کیے جانے والے احکامات میں جن درجنوں افراد پر مالی پابندیاں عائد کی گئی ہیں ان میں طالبان مذاکراتی ٹیم کے رکن ملا عبدالغنی برادر، طالبان کے نائب سربراہ سراج الدین اور حقانی خاندان کے متعدد افراد شامل ہیں۔ پابندی کی زد میں آنے والے گروپوں کی فہرست میں طالبان کے علاوہ دوسرے افراد بھی شامل ہیں۔

مزید پڑھیں

ناراض طالبان میں دوریاں ختم۔ شدت پسند دھڑے ٹی ٹی پی میں ضم ہونے پر راضی

پاکستان میں تخریب کاری کرنے والی کالعدم دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان اندرونی اختلافات اور فوجی آپریشن ضربِ عضب کی وجہ سے دھڑے بندی کا شکار ہو گئی تھی لیکن اب ایک مرتبہ پھر یہ دہشت گرد تنظیم پھر اکٹھی ہونے جا رہی ہے اور پیر کو باقاعدہ طور پر دو بڑے گروپوں نے جماعت الاحرار اور حزب الاحرار نے تحریک میں ضم ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں

افغان طالبان نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے الزامات مسترد کر دئیے

کابل ۔ افغان طالبان نے گزشتہ جمعہ کو امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں چھپنے والی رپورٹ کو مسترد کیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ روس کی خفیہ ایجنسی طالبان جنگجوؤں کو امریکی فوجیوں کو ہلاک کرنے پر انعامات دیتی ہے۔   امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے کہا تھا کہ جیسے ہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی انخلا اور امریکہ کی طویل ترین جنگ کے خاتمے کے لیے کوشش شروع کی، روس کی انٹیلی جنس سروس کی ایک بدنام زمانہ شاخ نے طالبان جنگجوؤں کو امریکی…

مزید پڑھیں

گزشتہ ہفتہ ھمارے لیے 19 سالوں میں مہلک ترین ثابت ہوا ہے:افغان نیشنل ڈیفنس اینڈ سکیورٹی فورس

کابل : افغانستان کی قومی سلامتی کونسل کے دفتر نے کہا کہ گذشتہ ہفتہ پچھلے 19 سالوں کا سب سے مہلک ترین ہفتہ تھا جس میں افغان سیکیورٹی فورس کے 841 ارکان ہلاک اور زخمی ہوئے تھے۔   او این ایس سی کے ترجمان جاوید فیصل نے بتایا کہ طالبان نے 32 صوبوں میں 422 حملے کیے ، جس میں 291 افغان نیشنل ڈیفنس اینڈ سکیورٹی فورس (اے ڈی ایس ایف) کے ارکان ہلاک اور 550 زخمی ہوگئے۔   جاوید فیصل نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ ، "تشدد کو…

مزید پڑھیں

کابل میں تقریب پر حملہ؛ چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ محفوظ، 29 افراد ہلاک

IS-Taliban-Afghanistan-Kabul-Attack

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں منعقدہ تقریب میں مسلح حملہ آوروں کی کارروائی کے دوران چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ محفوظ رہے۔ اس حملے میں 29 افراد ہلاک جبکہ  کم از کم  61 افراد زخمی ہوگئے۔افغان حکام کے مطابق حملے میں 29 افراد زخمی ہو ئے۔ امریکی خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان وحیداللہ مایر نے حملے میں 32 افراد کے ہلاک اور 58 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی۔دوسری جانب افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی نے ہلاکتوں کی…

مزید پڑھیں

امریکہ افغان طالبان امن معاہدے کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟

Afghanistan Taliban-US-Peace Accord

افغان طالبان اور امریکہ میں امن معاہدہ گزشتہ مہینے کے آخر میں ہو چکا ہے، جس میں غیر ملکی افواج چودہ ماہ میں افغانستان سے نکل جائیں گی، اور  رواں مہینے میں افغانستان میں انٹرا افغان مذاکرات شروع ہو جانے کی توقع ہے۔ طالبان اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے فوراً بعد افغان صدر اشرف غنی نے ایک بیان میں کہا کہ وہ 5000 طالبان قیدیوں کو رہا نہیں کر رہے ہیں۔ اس بیان کے بعد طالبان نے افغان فورسز کے خلاف عسکری کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا…

مزید پڑھیں

افغان طالبان کا افغان فورسز کے خلاف عسکری کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان طالبان کا کہنا ہے کہ امریکا سے ہونے والے معاہدے سے قبل جو 7 روزہ عارضی جنگ بندی کی گئی تھی اور کا دورانیہ اب ختم ہو چکا ہے لہٰذا افغان فورسز کے خلاف اپنی معمول کی کارروائیاں دوبارہ شروع کررہے ہیں۔ گزشتہ روز افغانستان کے صوبے خوست میں فٹبال گراونڈ میں دھماکے سے دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے گذشتہ روز افغان صدر اشرف غنی نے کہا تھا کہ وہ طالبان کے ساتھ ہونے والی عارضی جنگ بندی کو اس…

مزید پڑھیں

طالبان قیدیوں کی رہائی تک انٹرا افغان مذاکرات میں شامل نہیں ہوں گے: طالبان

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ طالبان قیدیوں کی رہائی تک انٹرا افغان مذاکرات میں شامل نہیں ہوں گے ۔ ترجمان طالبان نے غیرملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا طالبان معاہدے کے تحت طالبان کے 5 ہزار قیدی 10مارچ تک رہا ہونے ہیں۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی نےطالبان قیدیوں کی رہائی کی شرط تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل افغان صدر اشرف غنی کا کہنا تھا کہ امریکا طالبان امن معاہدے…

مزید پڑھیں