پاکستان ریلوے کے لیے 6 ارب روپے کی گرانٹ جاری کرنے کی منظوری

مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں وزارت ریلوے کے لیے 6 ارب روپے کی گرانٹ منظور کرلی گئی جسے واجبات اور ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن پر خرچ کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بری خبر

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بری خبر، اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی ٹیرف میں 1 روپے 09 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی۔

مزید پڑھیں

گندم کے بعد چینی کا بحران سر اٹھانے لگ گیا

گندم کے بعد چینی کا بحران سر اٹھانے لگ گیا ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بتایا گیا ہے کہ ملک میں چینی کے ذخائر صرف ڈھائی ماہ کے رہ گئے ہیں۔

مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی روز ویلٹ ہوٹل کے ذمہ واجب الادا 105 ملین ڈالر کے قرض اور سود کی ادائیگی کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے روز ویلٹ ہوٹل کے ذمہ واجب الادا 105 ملین ڈالر کے قرض اور سود کی ادائیگی کی منظوری دے دی۔ مشیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں روز ویلٹ ہوٹل نیویارک کے قرض واجبات ادا کرنے کی اصولی منظوری دے دی گئی، روز ویلٹ ہوٹل کے ذمہ 105 ملین ڈالر قرض اور سود حکومت ادا کرے گی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایشیائی بینک کو پاکستانی کرنسی میں آف شور بانڈز جاری کرنے کی اجازت بھی دے دی۔ یہ بانڈز مارکیٹ کی صورتحال…

مزید پڑھیں

مشیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، اہم فیصلے کئے گئے

اسلام آباد : مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ نجی شعبے نے 25 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے، عالمی منڈی میں آئندہ 2 ماہ میں گندم کی قیمتیں کم ہوں گی۔   اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ہدایت کی کہ پنجاب دیگر صوبوں کو ضرورت کے مطابق گندم فراہم کی جائے، اجلاس میں صحت کے شعبہ کے لیے آکسیجن اور سلنڈرز پر ٹیکس چھوٹ دینے اور آکسیجن سلنڈر کی قیمتوں میں کنٹرول کے لیے…

مزید پڑھیں

مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی میں اہم فیصلے

ویب ڈیسک ۔ اسلام آباد مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چین سے انسداد کورونا کیلئے 7 ارب 84 کروڑ روپے کا سامان خریدنے سمیت پنجاب میں ٹڈی دل کے خاگمے کیلئے 10 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کے اجلاس کے جاری اعلامئے کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف شعبوں کیلئے سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دی، جس میں پنجاب میں ٹڈی دل پر قابو پانے کیلئے 10 کروڑ روپے کے فنڈز کی فراہمی،…

مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 50 ارب روپے کے ریلیف پیکج کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چھوٹا کاروبار 50 ارب روپے کے ریلیف پیکج کی منظوری دے دی۔ پیکج کے تحت چھوٹے دکانداروں اور صنعتکاروں کے تین ماہ کے بجلی بلز حکومت ادا کرے گی۔ رپورٹ کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ہونیوالے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں چھوٹا کاروبار ریلیف پیکج کی منظوری دے دی گئی ہے ریلیف پیکج کے لیے 50 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔  پیکج کے تحت چھوٹے دکانداروں اور صنعتکاروں کے تین ماہ کے بجلی کے بلز حکومت ادا کرے گی۔ وفاقی…

مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا ویڈیو کانفرنس اجلاس ملتوی ہونے کا امکان

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا ویڈیو کانفرنس اجلاس بدھ تک ملتوی کرنے کی تجویز پرغور کیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں کابینہ کو توانائی ڈویژنوں کی جانب سے بجلی اور گیس کے بلوں پر بریفنگ دی جائے گی،وفاقی کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 12 مارچ کو ہونے والے فیصلوں کی  توثیق کرے گی جبکہ  قانونی مقدمات نمٹانے سے متعلق کابینہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق بھی کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے،وفاقی کابینہ ملکی تاریخ کی پہلی قومی الیکٹرک وہیکل پالیسی، بنکوں کے منافع…

مزید پڑھیں

وزارت داخلہ، ریونیو ڈویژن، میری ٹائم افیئرز ڈویژن کی تجاویز منظور

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت داخلہ، ریونیوڈویژن اور سمندر پار پاکستانیز سمیت متعدد اداروں کی  تجاویز کی منظوری دیدی ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس مشیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں وزارت داخلہ کی جانب سے اسلام آباد کے مختلف منصوبوں اور ریونیو ڈویژن کے پاکستان ریو نیو ریزز پرگرام کے لیے 4ارب15کروڑ روپے کی ٹیکنکل سپلیمنٹری گرانٹ۔۔جبکہ  میری ٹائم افیئرز کی پاکستان سٹیٹ آئل کی جانب سے ایل این جی کی درآمد پر گھاٹی کے استعمال کی مد میں اٹھنے والے…

مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، اہم فیصلے کر لیے گئے

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کے لیے پرائس مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ رابطہ کمیٹی نے واپڈا کو 17 ارب 50 کروڑ روپے کا قرضہ حاصل کرنے کی منظوری بھی دے دی۔ اس کے علاوہ پاکستان اسٹیل ملز کو گیس بلوں کی ادائیگی کیلئے تین ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے پر کمیٹی قائم کردی گئی۔ وزارت خزانہ کو پی ایس او کی مالی حالت ٹھیک کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی…

مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 8 جنوری کو طلب کرلیا گیا۔ اجلاس میں ٹاپی گیس پائپ لائن منصوبے کے لیے پرائس مذاکراتی کمیٹی کی سمری پیش کی جائے گی۔  38ارب روپے کے نیٹ ہائیڈل پاور پرافٹ کی سمری کا جائزہ لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس بدھ کو ہوگا۔  اجلاس میں سات نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ پاکستان ٹورزم ڈیولپمنٹ اینڈومینٹ فنڈ کیلئے ایک ارب روپے کی ضمنی گرانٹ جاری کرنے کی سمری…

مزید پڑھیں

عوام کی کمر پر ایک اور بوجھ لادنے کی تیاری۔۔ گیس ایک بار پھر مہنگی ہونے کا امکان

Gas-Load-Shedding

اسلام آباد: گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد حکومت کی جانب سے ایک بار پھر گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کی تیاری شروع کر دی گئی ہے۔ مشیر خزانہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا ہے جس میں گیس 214 فیصد تک مہنگی کرنے کی سمری منظور کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے پر غور شروع کر دیا ہے۔ آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق گیس کی قیمتوں میں اضافے کی…

مزید پڑھیں