کورونا:عالمی بینک کی طرف سے بڑی خوشخبری، 20 کروڑ ڈالرز کی امداد کا اعلان

عالمی بینک نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالرز کی ہنگامی امداد کی منظوری دے دی، ضروری طبی آلات کیلئے پاکستان کو آٹھ منصوبوں سے 3 کروڑ 80 لاکھ ڈالر مزید فراہم کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔  رپورٹ کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے 38 کروڑ ڈالرز کی گرانٹ جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے , 20 کروڑ ڈالرز ہنگامی امداد کے طور پر جاری کیے گئے ہیں جب کہ 3 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز جاری منصوبوں…

مزید پڑھیں