موجودہ حکومت نے کتنا قرضہ لیا، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

موجودہ حکومت نے ملکی قرضوں میں چودہ ہزار ارب کا اضافہ کردیا۔ کرونا وائرس کے حوالے سے 3 ارب 55 کروڑ 21 لاکھ 10 ہزار ڈالرز کی بیرونی امداد ملی۔
وزارت خزانہ نے واجب الادا ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔ مجموعی سرکاری قرضہ سال 2019 میں جی ڈی پی کا 81 عشاریہ ایک فیصد تھا۔

مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے بل گیٹس کا 150 ملین ڈالرز کی امداد کا اعلان

واشنگٹن: بل گیٹس نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے 150 ملین ڈالرز کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی  میڈیا رپورٹ کے مطابق مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ میلنڈا گیٹس کی فاؤنڈیشن نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید 150 ملین ڈالرز امداد دینے کا اعلان کیا۔ میلنڈا گیٹس نے کہا کہ یہ رقم کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری اور دیگر مدات میں خرچ کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ عالمی ادارہ صحت ہی کورونا جیسی وبا سے نمٹ سکتا ہے۔ بل…

مزید پڑھیں

مستحق افراد کی مالی امداد کل سے شروع ہو جائے گی

حکومتِ پاکستان نے کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں صنعتیں بند ہونے اور کاروبار زندگی متاثر ہونے کے سبب ایک کروڑ 20 لاکھ افراد کو فی خاندان 12 ہزار روپے کی امدادی رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔ رقم کی فراہمی بدھ 8 اپریل سے شروع ہو رہی ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق کورونا ایمرجنسی احساس کیش فنڈ کے لیے ایک ایس ایم ایس سروس شروع کی گئی ہے جس کے تحت مستحق افراد کو 4 ماہ کے لیے 12 ہزار روپے ملیں گے۔…

مزید پڑھیں