برلن کی مسجد میں پابندی کے باوجود اذان، سینکٹروں نمازی جمع

کولون: عالمی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جرمن دارالحکومت برلن کے ضلع نیو کولون میں قائم دارالسلام مسجد اور  پروٹیسٹنٹ مسیحی برادری کی ایک بین الثقافتی تنظیم ’آئی زیڈ جی‘  نے کورونا وائرس کے بحران کے دوران سماجی یکجہتی کی علامت کے طور پر ایک ہی وقت میں مسجد سے اذان اور گرجا گھر سے گھنٹیاں بجانے کے سلسے کا آغاز کیا تھا۔ گزشتہ ہفتے جمعہ چار اپریل کی سہ پہر دارالسلام مسجد میں لاؤڈ اسپیکر پر جب اذان دی گئی تو تقریباﹰ تین سو افراد جمع ہو گئے۔…

مزید پڑھیں