کورونا وائرس کی تباہ کاریاں، دنیا بھرمیں ہلاکتیں 13 لاکھ 77 ہزار تک پہنچ گئیں

نیوز ایجنسی کے مطابق 0برازیل میں ہلاکتوں کی تعداد 168662تک پہنچ گئی اور متاثرین 60 لاکھ 20ہزار تک پہنچ گئے ۔روس میں کورونا 35311افراد کی زندگیوں کو نگل گیا جبکہ کیسز20لاکھ39سے تجاوز کر گئے ۔سپین میںہلاکتیں 42619ہو گئیں جبکہ کیسز15لاکھ89ہزارتک پہنچ گئے۔

مزید پڑھیں

کوروناوائرس سے دنیا بھرمیں ہلاکتیں 4 لاکھ 13ہزارسےتجاوز،73لاکھ سےزائد متاثر

ویب ڈیسک ۔ مہلک وائرس کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا ، دنیا بھرمیں اموات کی تعداد 4لاکھ 13 ہزار سے تجاوزکرگئی جبکہ مریضوں کی تعداد 73 لاکھ سے زائد ہوگئی ۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا سے امریکا میں اموات کی مجموعی تعدادایک لاکھ 14ہزارسے تجاوز کرگئی ۔ امریکا میں مریضوں کی تعداد 20 لاکھ 45 ہزار549 سے زائد ہے۔ برازیل میں مزید1185 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ 38ہزارسے زائد افراد کورونا سے ہلاک جبکہ مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 42ہزار سےزائدہوچکی ہے۔ روس…

مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 3 لاکھ 66 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے

عالمی وباء کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ساٹھ لاکھ 33 ہزار سے تجاوز کر گئی، تین لاکھ 66 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد سترہ لاکھ  93 ہزار سے زیادہ ہو گئی جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ چار ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ برازیل امریکہ کے بعد چار لاکھ سے زائد کورونا کیسز والا دوسرا ملک بن گیا ہے اور کیسز کی تعداد چار لاکھ 68 ہزار…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: دنیا بھر میں 3 لاکھ 16 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے

اسلام آباد:عالمگیر وباء کورونا وائرس سے پوری دنیا میں اموات کی تعداد 3 لاکھ 16 ہزارسے تجاوز کرگئی۔ عالمی سطح پر کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 48 لاکھ 19 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پوری دنیا میں اب تک خود اعتمادی، مضبوط قوت ارادی اور طاقتور مدافعتی نظام کی بدولت 18 لاکھ 64 ہزار سے زائد افراد کورونا کو شکست بھی دے چکے ہیں۔  امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 15 لاکھ 27 ہزار سے بڑھ…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: پاؤں پر نشانات بھی نئی علامت ہو سکتے ہیں

اسلام آباد:غیرملکی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کی ایک اور نئی علامت سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پیروں پر ایک سرخ رنگ کا مخصوص نشان موجود ہوگا تو یہ کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہے۔ ماہرین نےدعویٰ ہے کہ آپ کے پیروں پر نشانات کورونا وائرس کی ابتدا کی انتباہی علامت ہوسکتے ہیں۔ ہسپانوی ماہرین کی ایک ٹیم ایسے معاملات دیکھنے کے بعد تفتیش کررہی ہے جہاں ایسے افراد جن کے پیروں پر گھاؤ لگے تھے۔ ماہرین کے مطابق جن کے پیروں پر چکن پکس کی…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 20 لاکھ سے متجاوز

اسلام آباد:عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 20 لاکھ تک پہنچ گئی ہے جبکہ ابھی تک ایک لاکھ 26 ہزار 6 سو سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور جان لیوا وائرس سے مزید  2349 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ امریکہ میں کورونا سے ہلاکتوں کی کل تعداد 26 ہزار بڑھ گئی ہیں۔امریکہ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 13 ہزارسے زیادہ ہے جب کہ 38…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: دنیا بھر میں اموات 82 ہزار سے بڑھ گئیں

اسلام آباد: عالمی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس وقت تک کورونا سے سب سے زیادہ امریکہ متاثر ہوا ہے جہاں اب تک چارلاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ امریکہ میں مسلسل پانچویں روز ایک ہزار سے زائد ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔ چوبیس گھنٹوں میں مزید ایک ہزار نو سو ستر افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ امریکہ میں ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد بارہ ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ اس کے علاوہ کورونا نے اٹلی، فرانس، امریکہ، برطانیہ اور اسپین میں تباہی مچا دی…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: امریکہ کے لیے رواں ہفتہ انتہائی سنگین

کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں اب تک 69 ہزار سے زائد لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ دھو چکے ہیں لیکن امریکا کے لیے رواں ہفتہ وائرس کے باعث اموات اور نئے کیسز کے اعتبار سے انتہائی مشکل رہا ہے۔ امریکا میں کورونا وائرس کے باعث اب تک 9 ہزار 620 اموات رپورٹ ہو چکی ہیں جس میں سے تقریباً 5 ہزار کے قریب اموات رواں ہفتے ہوئی ہیں جب کہ مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 37 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ امریکی ریاست نیویارک، مشی گن اور…

مزید پڑھیں

اٹلی کے سرکولو ہسپتال میں روبوٹ نرسیں متعارف

روم: اٹلی کے ایک ہسپتال میں ایسی نرسوں نے کام شروع کر دیا ہے جنھیں کورونا وائرس لگنے کا کوئی خوف نہیں، یہ نرسیں بلا خوف و خطر کووِڈ 19 میں مبتلا مریضوں کے علاج میں ڈاکٹرز کی مدد کر رہی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کورونا کے مریضوں کا علاج اب روبوٹ کریں گے، ڈاکٹروں کو مریض کے قریب جانے کی ضرورت نہیں رہے گی، اٹلی کے علاقے لمبارڈی کے شہر وریز کے سرکولو ہسپتال میں کورونا مریضوں کے علاج کے لیے مصنوعی ذہانت سے لیس روبوٹ نرسیں متعارف…

مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا سے اموات 42 ہزار سے تجاوز کر گئیں

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں آٹھ لاکھ اٹھاون ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔ کورونا وائرس نے دو سو دو ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔  کیhttps://www.covidvisualizer.com/ اسلام آباد:عالمی نیوز ایجنسی  رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتیں بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس وقت سب سے زیادہ اٹلی میں کورونا کی ہلاکت خیزی جاری ہے اور ایک دن میں مزید 837 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ اٹلی میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد بارہ ہزار چار سو سے زائد ہوگئی جب…

مزید پڑھیں

موسم گرما کے کورونا وائرس پر اثرات

عالمی ادارہ صحت اور مختلف طبی ماہرین کے مطابق ابھی اس بارے میں یقینی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ کورونا وائرس پر گرم درجہ حرارت کے کیا اثرات ہوں گے۔ تاہم چین میں ہونے والے ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ گرم موسم وائرس کی لوگوں کو بیمار کرنے کی صلاحیت کو متاثر کرسکتا ہے۔ بیجنگ سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں کی تحقیق میں عندیہ دیا گیا ہے کہ درجہ حرارت میں ہر ایک ڈگری اضافہ اور نمی کی شرح بڑھنے سے کورونا وائرس کے…

مزید پڑھیں

اٹلی میں کورونا وائرس سے ایک ہی روز میں 475 ہلاکتیں

Corona-Italy

روم: اٹلی میں کورونا وائرس کے باعث 475 مزید ہلاکتیں ہوگئیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 2،973 ہو گئی ہے۔ اٹلی میں کیسز کی مجموعی تعداد 35,713 ہے، جن میں سے 2,257  کی حالت تشویشناک ہے۔ملک میں 28,710 مریض زیر علاج ہیں جبکہ 4,025 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ دوسری جانب دنیا بھرمیں کوروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد8ہزار965 ہوگئی ہے جب کہ متاثرہ افرادکی تعداد2 لاکھ18ہزار740 ہے۔ اٹلی کے بعد یورپ میں کورونا سے سب سے زیادہ اسپین متاثر ہوا ہے جہاں ہلاکتیں کی تعداد اب 638 تک…

مزید پڑھیں