کورونا وائرس: ملک بھر میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 21 ہزار 501 ہو گئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کردی۔ ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 21 ہزار 501 تک پہنچ گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1315 کیسز رپورٹ ہوئے۔ سندھ میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 7882 ہوگئی،  پنجاب میں کورونا وائرس کے 8 ہزار 103کیسز ہیں، خیبر پختونخوا میں کیسز کی تعداد 3288 اور اسلام آباد میں 464 ہے ۔ بلوچستان میں 1321 اور گلگت بلتستان میں…

مزید پڑھیں

کورونا: ملک میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 20,186 تک پہنچ گئی،462 اموات

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹس کے مطابق ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 20,186تک پہنچ گئی ہے۔مُلک میں کورونا کےایکٹو کیسز کی تعداد بھی 14,134 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1083 نئے کیسز رپورٹ ہوئےہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ پنجاب میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد سب سے زیادہ 7524 تک پہنچ گئی ہے۔سندھ میں 7465، خیبر پختونخوا میں 3129 اور اسلام آباد میں کیسز کی…

مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 14 ہزار 885 تک پہنچ گئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹس جاری کر دی ہیں۔ جن کے مطابق ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 14 ہزار 885 تک پہنچ گئی۔ ملک بھر میں ایکٹو کیسز کی تعداد 11 ہزار 133 ہوگئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 806 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ پنجاب میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد سب سے زیادہ 5827 تک پہنچ گئی۔ سندھ میں 5291 کورونا وائرس کیسز رپورٹ ہوئے۔ خیبر پختونخوا میں کیسز کی تعداد 2160 اور اسلام…

مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب 176افراد جاں بحق، 8418متاثر

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کر دی ہیں۔ ترجمان نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 425 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ ایکٹو کیسز کی تعداد بھی 6272 ہوگئی ہے۔ پنجاب میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد سب سے زیادہ 3721 تک پہنچ گئی ہے۔ سندھ میں 2537 کورونا وائرس کیسز رپورٹ ہوئے۔ خیبر پختونخوا میں کیسز کی تعداد 1235 اور اسلام آباد میں  181 ہو چکی ہے۔ بلوچستان میں 432…

مزید پڑھیں

جھوٹی معلومات کا پھیلاو: واٹس ایپ نے فاروڈ میسج کا طریقہ کار سخت کر دیا

کورونا وائرس سے متعلق سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جعلی اور جھوٹی معلومات اور افواہوں کی روک تھام کے لیے متعدد کمپنیوں کی جانب سے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اب حال ہی میں واٹس ایپ نے بھی جعلی معلومات کی روک تھام کے لیے ایک بہترین قدم اٹھایا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیغامات اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے جھوٹی معلومات کی روک تھام کےلیے ‘فاروڈ میسج’ کا طریقہ کار سخت کر دیا ہے۔ اس کے تحت صارفین کی جانب…

مزید پڑھیں