نیب نے اکرم خان دورانی کے خلاف ازسر نو تحقیقات کا مطالبہ کر لیا

چئیرمین نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے اکرم خان دورانی کے خلاف وزارت ہاوسنگ میں غیر قانونی بھرتیوں کی ازسر نو تحقیقات کا مطالبہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے اکرم خان درانی کے وارنٹ گرفتاری پر چئیرمین نیب کونظر ثانی کی ہدایت کی تھی۔ نظر ثانی کے بعد آج نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں پراسیکیوٹر جنرل نیب نے اکرم درانی کی وارنٹ گرفتاری واپس لینے اور کیس کی تفتیش کے لیےنیا سینئر انکوائری افسر مقرر کرنے کی سفارش…

مزید پڑھیں