نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے بعد ایرانی پٹرول کی سمگلنگ پر بھی وفاقی ٹیکس محتسب کا فیصلہ آ گیا

اسلام آباد: وفاقی ٹیکس محتسب  نے ایرانی  پیٹرولیم مصنوعات کی  کھلے عام سمگلنگ اور فروخت کے خلاف ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسٹم  حکام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی  اس حوالے سےناکامی، ان اداروں کی نااہلی اور اپنی ذمہ داریوں سے غفلت کی عکاس ہے۔  وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) نے ایف بی آر کو ہدایات دی ہیں کہ ایرانی پیٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ، ترسیل، کاروبار  اور قومی خزانے کو پہنچنے والے نقصان  کو روکنے  کیلئے  کسٹم اور قانون نافذ کرنے والے…

مزید پڑھیں