ایران نے یو اے ای کا بحری جہاز قبضے میں لے لیا

عرب میڈیا کے مطابق پیر کے روز ایرانی مچھیروں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا ہے جو متحدہ عرب امارات کوسٹ گارڈ کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے تھے۔فائرنگ کے واقعہ میں مرنے والے ایرانی مچیھروں کے لیے ایک خط کے ذریعے امداد دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھیں

ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

ویب ڈیسک ۔ ایران نےعراق میں مارے جانے والے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔   بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایران نے پاسدارانِ انقلاب کے سابق کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں 36افراد کی نشاندہی کی ہے اور انٹرپول سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت تمام افراد کی گرفتاری کی درخواست کی ہے۔   ایرانی حکام کے مطابق ٹرمپ سمیت 36 افراد پر 3 جنوری کو ایران میں دہشت گردی اور جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت میں ملوث…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: دنیا بھر میں 3 لاکھ 16 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے

اسلام آباد:عالمگیر وباء کورونا وائرس سے پوری دنیا میں اموات کی تعداد 3 لاکھ 16 ہزارسے تجاوز کرگئی۔ عالمی سطح پر کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 48 لاکھ 19 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پوری دنیا میں اب تک خود اعتمادی، مضبوط قوت ارادی اور طاقتور مدافعتی نظام کی بدولت 18 لاکھ 64 ہزار سے زائد افراد کورونا کو شکست بھی دے چکے ہیں۔  امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 15 لاکھ 27 ہزار سے بڑھ…

مزید پڑھیں

عالمی سطح پر فوجی اخراجات ایک بار پھرسرد جنگ کے عہد کے برابر ہو گئے

عالمی سطح پر فوجی اخراجات میں 2019 میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔2019  میں اخراجات 1971ارب ڈالر ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق امریکا نے 732ارب ڈالر کے فوجی اخراجات کیے۔ چین نے 261 ارب ڈالر خرچ کیے۔ اس بار بھارت تیسرے نمبر پر رہا جس نے 71ارب ڈالر فوجی اخراجات کی مد میں خرچ کیے۔ روس نے 65 اور سعودی عرب نے 61 ارب کے اخراجات کیے۔ چھٹے نمبر پر فرانس 50 ارب ڈالر، جرمنی ساتویں نمبر پر 49ارب ڈالر اور برطانیہ 48 ارب ڈالر کے ساتھ آٹھویں نمبر پرپاکستان 10.3ارب ڈالر کے…

مزید پڑھیں

ایران: کورونا سے بچنے کے لیے زہریلا کیمیکل پینے سے 300 افراد ہلاک

ایران میں کورونا وائرس سےبچنےکے لیے شہریوں کی بڑی تعداد مسلسل ممنوعہ کیمیکل پی رہی ہے اور سوشل میڈیا پر بتائے جانے والے اس طریقہ علاج پر عمل کرنے سے اب تک سیکڑوں افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ رپورٹس کےمطابق حکام کے منع کرنےکے باوجود بڑی تعداد میں شہری میتھانول نامی صنعتی کیمیکل پی رہے ہیں اور اب تک ممنوعہ کیمیکل پینے سے 300 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ ایک ہزار کے قریب کی حالت خراب ہے ۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی)…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے پیش نظر ایران سے لوٹنے والے 91 زائرین کی تلاش شروع

Corona-Virus-Pakistan-Visitors

اسلام آباد:ایران سے لوٹنے والے 91 زائرین کی تلاش شروع  کردی گئی۔ یہ زائرین فروری میں ایران سے واپس لوٹے تھے۔ تمام زائرین کا تعلق اسلام آباد اور راولپنڈی سے ہے۔ ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر امیگریشن حکام سے شہریوں کی فہرست حاصل کرلی گئی ہے۔ ان افراد کو تلاش کر کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کیے جائیں۔ انتظامیہ نے ان شہریوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔ اہل محلہ اور عزیزواقارب کا بھی چیک اپ کیا جائے گا۔   واضح رہے چند روز قبل پاکستان میں کورونا…

مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پاکستانی اور ایرانی عمرہ زائرین پر پابندی لگا دی

The Holy Kabaa-Corona-Restriction

سعودی عرب نے پاکستانیوں پر غیر معینہ مدت پر عمرہ کرنے کی پابندی لگادی ہے۔ ایران کے شہریوں کے بھی سعودی عرب میں داخلے پر پابندی لگادی۔  کورونا وائرس کے پیش نظر سعودی ایوی ایشن نے نئی پالیسی جاری کردی۔ تمام ملکوں کے باشندوں پر وزٹ ویزہ اور عمرہ ویزے پر سعودی عرب جانے پر پابندی لگادی گئی ہے۔ سیاحتی ویزے کے لیے ایران، چائنہ، ہانگ کانگ اور اٹلی پر   بھی پابندی لگادی  گئی ہے جس کا مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔ مراسلہ جاری ہونے پر اتحاد ائیر لائن نے…

مزید پڑھیں

کورونا کا خطرہ، زائرین ہوں یا تاجر، ایران کا سفرکم کریں؛ وفاقی وزیر مذہبی امور

اسلام آباد: ایران میں کرونا وائرس، ہزاروں زائرین پاک ایران بارڈر پر پھنس گئے۔ ہزاروں زائرین کی پاکستان واپسی سے متعلق وزارت مذہبی امور نے ہنگامی اجلاس بلایا۔کرونا وائرس، زائرین کی مشکلات سے متعلق  وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر الطاف، سیکرٹری مذہبی امور میاں محمد مشتاق بورانہ، جید شیعہ علماء کی شرکت کی ۔ اجلاس میں شیعہ علماء،  وفاق المدارس کے نمائندگان، ایران عراق زیارات کے منتظمین اور قافلہ سالاروں نے شرکت کی،  کرونا…

مزید پڑھیں

ایران میں کورونا وائرس پھیلنے کی اطلاعات پر سرحدی اضلاع میں ایمرجنسی نافذ

پاکستان کی جانب سے ایران میں کورونا وائرس پھیلنے کی اطلاعات پر سرحدی اضلاع میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق ایران میں کورونا وائرس کی موجودگی کے سبب بلوچستان کی صوبائی حکومت نے حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے پاک ایران سرحد سےمنسلک اضلاع میں ایمرجنسی نافذ کردی اور حفاظتی ڈیسک بھی قائم کر دی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق ڈاکٹروں کی ٹیم تفتان پہنچی ہے جبکہ پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ سو بستروں کا خیمہ اسپتال، صاف پانی کا سسٹم اور…

مزید پڑھیں

ایرانی حملوں سے 34 امریکی فوجی دماغی طورپر متاثرہوئے: پینٹاگان

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے جمعہ کے روز اعتراف کیا ہے کہ 8 جنوری کو عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی میزائل حملوں کے باعث 34 امریکی فوجی دماغی طور پر متاثر ہوئے ہیں۔ پینٹا گان کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل حملوں سے 34 فوجی اہلکاروں لگنے والی دماغی چوٹوں کی تشخیص ہوئی ہے اور ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ ایران نے 8 جنوری کو عراق میں امریکا کے عین الاسد اور اربیل میں امریکی فوجی اڈوں کوحملوں کا نشانہ بنایا تھا۔ ایران…

مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ جنرل قاسم پر حملے کی لمحہ بہ لمحہ معلومات لیتے رہے

نیویارک:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےعراق کے دارالحکومت بغداد میں ہوائی اڈے کے نزدیک ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کو ڈرون حملے میں نشانہ بنانے کی پہلی مرتبہ لمحہ بہ لمحہ تفصیل آشکار کی ہے۔انھوں نے جمعہ کی شب ری پبلکن پارٹی کی چندہ جمع کرنے کی ایک تقریب کے دوران میں قاسم سلیمانی کے خلاف ڈرون حملے کے بارے میں حکمراں جماعت کے کارکنوں ، ہمدردوں اور لیڈروں کو بتایا ہے لیکن ان کی اس تقریر کی کوئی ویڈیو جاری نہیں…

مزید پڑھیں

پاکستان خطے میں کشیدگی کے خاتمے اور قیام امن کیلئے کوشاں ہے

نیویارک:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وائیٹ ہاؤس واشنگٹن میں امریکہ کے مشیر قومی سلامتی رابرٹ او برائن سے ملاقات کی شاہ محمود قریشی اور نئے امریکی مشیر قومی سلامتی کی یہ پہلی باضابطہ ملاقات تھی،وزیرخارجہ نے کہا کہ پاکستان ،امریکہ کے ساتھ جامع، طویل المدتی اور کثیر الجہتی تعلقات کا خواہاں ہے،انہوں نے کہا کہ خطہ کسی نئی محاز آرائی کا متحمل نہیں ہوسکتا ،،پاکستان کشیدگی کے خاتمےاور امن و استحکام کیلئے ،مذاکرات کے ذریعے معاملات کے پرامن حل کا حامی ہے،، وزیر خارجہ نے امریکی مشیر قومی سلامتی…

مزید پڑھیں

ایران سوگوار خاندانوں کو معاوضہ ادا کرے؛ 5 ممالک نے مطالبہ کر دیا

ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کے میزائل حملے میں  8 جنوری کو تباہ شدہ ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کے میزائل حملے میں 8 جنوری کو تباہ شدہ یوکرین کے مسافر طیارے کے واقعے سے متاثرہ 5 ممالک نے ایران  سے سوگوار خاندانوں کو معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ کینیڈا ، یوکرین ، سویڈن ، افغانستان اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے گزشتہ روز  لندن میں ملاقات کے بعد ایک مشترکہ نیوز کانفرنس کی ہے اور اس میں ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ مسافر طیارے کی تباہی کے…

مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کا ایران و سعودی عرب کا دورہ مکمل، عمان کے دورے پر روانہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایران اور سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے عمان روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیر خارجہ نے سعودی ہم منصب سے ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کو کم نہ کیا گیا تو یہ خطے کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔ کشیدگی پاکستان کے لیے باعث تشویش ہے کیونکہ اس سے افغان امن عمل متاثر ہو سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کے…

مزید پڑھیں

یوکرائن ائرلائن ایران کی فضائی حدود سے پرواز نہیں کرے گا

یوکرائن انٹرنیشنل ائیر لائنز ایران کی فضائی حدود سے پرواز نہیں کرے گی، پروازوں کے روٹ تبدیل کر دئیے گئے ہیں اور اب کے بعد یوکرائن ائیر لائن ایران کی فضائی حدود سے پرواز نہیں کرے گی ایران کی طرف سے یوکرائن کا طیارہ گرائے جانے کے بعد سے دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ یوکرائن انٹرنیشنل ائیر لائنز نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اس وقت پروازوں کے روٹ تبدیل کر دئیے گئے ہیں اور اب کے بعد یوکرائن ائیر لائن ایران کی…

مزید پڑھیں

یمن میں اہم امریکی مشن ناکام ہو گیا

امریکی فوج نے ایک اور سینئر ایرانی کمانڈر کو یمن میں ہلاک کرنے کی کوشش کی تھی لیکن حملہ ناکام رہا تھا۔ امریکی عہدیداروں نے بتایا کہ سپیشل آپریشن فورسز کے ایک فوجی فضائی حملے میں ایران کے القدس فورس کے ایک اعلی عہدے دار کمانڈر عبدالرضا صلاحی کو نشانہ بنایا گیا تھا لیکن یہ دوسرا مشن کامیاب نہیں ہوا تھا۔ عہدیداروں نے یہ انکشاف نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کیا۔ عہدیداروں نے بتایا کہ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور عبدالرضا صلاحی دونوں کو امریکی فوج کے منظور…

مزید پڑھیں

ایران نے یوکرائنی طیارے کو غیر ارادی طور پر مار گرانے کا اعتراف کر لیا

تہران: ایران نے چند روز قبل گر کر تباہ ہونے والے یوکرائنی طیارے کو مار گرانے کا اعتراف کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ایک بیان میں کہا ہے کہ آج کا دن ایک افسوسناک دن ہے۔ مسلح افواج کی طرف سے کی گئی تحقیقات میں یہ ثابت ہو گیا ہے کہ طیارہ مار گرانے کا واقعہ انسانی غلطی کی وجہ سے پیش آیا۔ جواد ظریف نے کہا کہ یہ واقعہ امریکہ کے ایڈونچر سے پیدا…

مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ کو جنگ سے روکنے کیلئے قرارداد منظور کر لی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران سے ممکنہ جنگ سے روکنے کے لیے امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد منظور کر لی گئی ہے۔ اس قرارداد کے مطابق صدر ٹرمپ کو پابند کیا گیا ہے کہ جنگ کی صورت میں کانگریس سے منظوری حاصل کریں۔ امریکی میڈیا کے مطابق قرارداد کے حق میں 224 جبکہ مخالفت میں 164 ووٹ ڈالے گئے۔ حکمران ری پبلکن کے تین ارکان نے بھی قرارداد کے حق میں ووٹ دیا جسے آئندہ ہفتے منظوری کے لیے امریکی سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔ اس قرار…

مزید پڑھیں

پاکستان میں ایران کے نئے سفیر کی وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایران کے نئے تعینات ہونے والے سفیر محمد علی حسینی سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں شاہ محمود قریشی نے کہا پاکستان ،خطے میں کشیدگی کم کروانے کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کرنے کیلئے پر عزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ خطے کے مختلف وزرائے خارجہ سے رابطے میں ہوں۔ وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر جلد ایران سمیت اہم بیرونی دوروں پر روانہ ہو رہا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات ہونے والے نئے ایرانی سفیر سید محمد…

مزید پڑھیں