مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ‘ٹوئٹر’ نے لاکھوں اکاؤنٹس بند کر دیے

اسلام آباد: سوشل میڈیا کا استعمال ہماری زندگی میں اہمیت اختیار کر رہا ہے جہاں خبروں اورمعلومات کے لیے دنیا بھر میں کروڑوں افراد آپس میں ایک دوسرے سے منسلک ہیں۔ ٹوئٹر اور فیس بک اس دور کی مقبول ترین ویب سائٹس ہیں جن کے کروڑوں صارفین دنیا بھر میں موجود ہیں۔ فیس بک پر موجود لوگوں کو اگر ایک ملک کی آبادی کے مطابق چیک کیا جائے تو یہ دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے اور سوشل میڈیا ویب پرحاوی ہو چکا ہے جبکہ جسٹن بیبر، کیٹی پیری اور…

مزید پڑھیں

مستحق افراد کی مالی امداد کل سے شروع ہو جائے گی

حکومتِ پاکستان نے کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں صنعتیں بند ہونے اور کاروبار زندگی متاثر ہونے کے سبب ایک کروڑ 20 لاکھ افراد کو فی خاندان 12 ہزار روپے کی امدادی رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔ رقم کی فراہمی بدھ 8 اپریل سے شروع ہو رہی ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق کورونا ایمرجنسی احساس کیش فنڈ کے لیے ایک ایس ایم ایس سروس شروع کی گئی ہے جس کے تحت مستحق افراد کو 4 ماہ کے لیے 12 ہزار روپے ملیں گے۔…

مزید پڑھیں