ایف بی آر نے پریس میں چھپنے والی خبروں کی تردید کر دی

ایف بی آر میں جاری اصلاحات کے حوالے سے ادارے نے وضاحت کر دی۔ فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے ایف بی آر اصلاحات کے حوالےسے پریس کے کچھ حصے میں چھپنے والی خبروں کی پرزور تردید کی ہے اور وضاحت جاری کی ہے کہ ایف بی آر اصلاحات پر ایف بی آر کے سینئر حکام کی وزیراعظم سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ پریس میں اس حوالے سے چھپنے والی خبریں بے بنیاد اور غلط معلومات پر مبنی ہیں۔ ایف بی آر نے وضاحت میں مزید کہا کہ ایف بی آر…

مزید پڑھیں

مالی سال کے پہلے ماہ میں حاصل کردہ ریونیو کی تفصیلات جاری

ایف بی آر نے مالی سال کے پہلے ماہ ہدف سے 57 ارب زائد حاصل کردہ ریوینیو کی تفصیلات جاری کردیں۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے مالی سال 21-2020 کے پہلے ماہ کے مقر ر کردہ ہدف 243 ارب کے مقابلے میں 57 ارب کے اضافہ کے ساتھ 300 ارب اکھٹے کئے ہیں جو کہ مقر رکردہ ریوینیو ہدف کا 125 فیصد بنتے ہیں۔ ٹوٹل ہدف سے 57 ارب کے زائد اضافہ میں ان لینڈ ریونیو کی طرف سے 52 ارب روپے اور کسٹمز کی طرف سے 5…

مزید پڑھیں

ایف بی آر نے آر ٹی او فیصل آبادکے تین ملازمین برطرف کر دیئے

ایف بی آر نے آر ٹی او فیصل آبادکے تین ملازمین برطرف کر دیئے تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے ریجنل ٹیکس دفتر فیصل آباد میں تعینات تین ملازمین کو برطرف کر دیا ہے۔ ایف بی آر نے برطرفی کے احکمات ان ملازمین کے خلاف انکوائر ی کے بعد اعتراف جرم کرنے پر کئے ہیں ۔تینوں  ملازمین کو آفیشل مس کنڈکٹ   ثابت ہونے پر قواعد کے مطابق برطرف کیا گیا ہے۔ ان  ملازمین کے خلاف ایف آئی آر بھی درج تھی۔ بر طرف ہونے والے ملازمین میں عابد…

مزید پڑھیں

ایف بی آر میں اعلی سطح کی تقرریاں اور تبادلے

ایف بی آرمیں اعلیٰ سطح کی تقرریاں وتبادلے کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق حافظ محمدعلی کو ممبر ایچ آر ایم ایف بی آر، ڈاکٹرحامدعتیق سرور ممبر اسٹریٹجک پلاننگ، چوہدری محمد طارق ممبران لینڈ ایف بی آر، عنبرین افتخار ممبر ریفارمز ایف بی آر، بختیار محمد ممبر ایڈمن ایف بی آر تعینات کر دیا گیا ہے۔ ایف بی آر میں کی جانے والی مزید تعیناتیوں میں ڈاکٹر فیض الہیٰ میمن ڈی جی ایس آئی،ڈاکٹر لبنیٰ ایوب چیف کمشنر آر ٹی اوکوئٹہ، ساجد اللہ صدیقی ڈی جی ریٹیل اسلام…

مزید پڑھیں

میری ذاتی معلومات پبلک نہ کی جائیں:اہلیہ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ

جسٹس قاضی فائر عیسی کی اہلیہ نے ایف بی آر کے بارے میں اپنا بیان جاری کر دیا   جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ میرے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے،مجھے اب بھی حراساں کیا جا رہا ہے، میرے بارے میں کہا گیا کہ میں نے ایف بی آر کے نوٹسز وصول نہیں کیے۔   سرینہ عیسیٰ کا کہنا ہے کہ میرے ملازمین اور ہمسایوں کے سامنے مجھے بے عزت کیا گیا، میرے بارے میں کہا گیا کہ ایف بی آر میں لاٹھی…

مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کی ایف بی آر میں پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ ایف بی آر میں پیش، بیرون ملک جائیداد سے متعلق تفصیلات ایف بی ار میں پیش کردی گئیں,تفصیلات دستاویز کی صورت میں جمع کرائی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ نے ایف بی آر حکام کو بیرون ملک جائیداد سے متعلق تفصیلات پیش کر دیں، ایف بی ار میں پیشی کے دوران انہوں نے بتایا کہ بیرون ملک رقم قانونی طریقے سے بھیجی، انہوں نے کراچی امریکن سکول میں نوکری کے دوران آمدن کا ریکارڈ، لندن کی جائیدادوں سے ملنے…

مزید پڑھیں

مسیحی ڈرائیور کی ہونہار بیٹی مقابلے کا امتحان پاس کر کے افسر بن گئ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں بطور ڈرائیور فرائض انجام دینے والے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے جان کینیڈی کی باصلاحیت بیٹی نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کر کے اپنے والد کا سر فخر سے بلند کر دیا ۔   فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کی جانب سے اقلیتی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور جان کینیڈی کو ایک خط لکھا گیا ہے، خط میں جان کینیڈی کو اُس کی ہونہار بیٹی رابیل کینیڈی کے سی ایس ایس ( سینٹرل سُپیرئیر سروس ) امتحان پاس کر کے پاکستان کے…

مزید پڑھیں

ایف بی آر کے تمام فیلڈ دفاتر 29 اور 30 جون کو رات تک کھلے رہیں گے

اسلام آباد ۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تمام فیلڈ دفاتر کو ہدایات جاری کی ہیں کہ دفاتر سوموار 29جون دو ہزار بیس کو عوام کی سہولت کے لئے رات نو بجے اور 30 جون منگل کو رات گیارہ بجے تک کھلے رھیں گے تاکہ ٹیکس گزار آسانی سے ٹیکسز اور ڈیوٹیز جمع کرا سکیں ۔ فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے مزید چیف کمشنرز آئی آر کو ہدایات جاری کی ہیں کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور نیشنل بینک آف پاکستان کی نامزد برانچز کے ساتھ ملکر اس بات کو…

مزید پڑھیں

ایف بی آر میں اصلاحات اور ٹیکسوں وصولیاں،حکومت کی لیے بڑا چیلنج

ویب ڈیسک ۔ ایف بی آر میں اصلاحات اور ٹیکسوں وصولیوں میں اضافہ پی ٹی آئی حکومت کے لیے بڑا چیلنج ثابت ہوا ہے۔ رواں مالی سال کا بجٹ پرائیویٹ سیکٹر سے لائے گئے چارٹڈ اکاونٹنٹ سید شبر زیدی نے تیار کیا ، اور ایف بی آر کو 5500 ارب روپے کا ٹیکس ہدف دیا گیا ، بجٹ میں کئی برآمدی اشیاء کی مقامی فروخت پر 17 فیصد سیلز ٹیکس لگایا گیا اور 50 ہزار روپے کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط متعارف کرائی گئی جو بری طرح ناکام…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ایف بی آر کا 200 ارب روپے کا ٹیکس ہڑپ

اسلام آباد: کورونا وائرس اپریل میں ایف بی آر کا 200 ارب روپے کا ٹیکس کھا گیا۔ 10 ماہ میں ایف بی آر کا ٹیکس شارٹ فال 910 ارب روپے ہوگیا ہے۔ جولائی سے اپریل تک ایف بی آر نے 3424 ارب روپے اکٹھے کرلیے ہیں۔ کورونا وائرس کے بعد ایف بی آر کو 5238 ارب کی بجائے 3900 ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کرنا ہوگا۔ نیوزرپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے اپریل میں 257 ارب 57 کروڑ روپے کا ٹیکس اکٹھا کرلیا ہے ایف بی آر کو اپریل…

مزید پڑھیں