کراچی :ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین کی اہم کامیابی،کورونا کے علاج کیلئے گلوبیولن تیار کرلی

کراچی : ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا کے علاج کے لیے گلوبیولن تیار کر کے دنیا پر سبقت لے لی۔ماہرین کے مطابق کورونا کے صحت یاب مریضوں کے جسم سے  حاصل شفاف اینٹی باڈیز سے گلوبیولن تیار کی گئی ہے۔ تفصیل کے مطابق کورونا کے خلاف جنگ میں پاکستانی سائنسدانوں کی اہم کامیابی، ڈاؤ یونیورسٹی  کی ریسرچ ٹیم نے  کورونا کے صحتیاب مریضوں کے خون سے حاصل شدہ  اینٹی باڈیز  سےانٹرا وینیس امیونو گلوبیولن( آئی وی آئی جی )  تیار کرلی جس کے ذریعے کورونا متاثرین کا علاج کیا…

مزید پڑھیں

چین کے سائنسدانوں کی کورونا وائرس کے خلاف اینٹی باڈیز کی نشاندہی

چین کے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے ایسی کئی اینٹی باڈیز کی نشاندہی کر لی ہے جو خلیوں میں کورونا وائرس کے داخل ہونے کی صلاحیت کو ختم کرنے میں انتہائی موثر ہیں۔ چینی سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ اس سے کورونا وائرس کی روک تھام اور علاج میں کافی مدد مل سکتی ہے۔ بیجنگ کی سِنگ ہوآ یونیورسٹی کے پروفیسر ژینگ لِنچ کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم نے جس طرح کی اینٹی باڈیز کی نشاندہی کی ہے انھیں ملا کر دوا کا استعمال تمام…

مزید پڑھیں