ایف اے ٹی ایف بارے قانون سازی حکومت کے لیے نیا دردِ سر

ایف اے ٹی ایف بارے قانون سازی کے لیے حکومت نے اپوزیشن کے سینئر رہنماؤں سے رابطے شروع کر دیئے ہیں۔ اینٹی منی لانڈرنگ سمیت دیگر اہم قانون سازی کے لئے حکومت کو حزب اختلاف کی ضرورت ہے۔ قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے بل منظور کروانے کے باوجود حکومت سینیٹ میں قانون سازی کرانے میں ناکام رہی ہے۔

مزید پڑھیں

ایوان بالاء کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس، ترمیمی بلز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

اسلام آباد ۔ ایوان بالاء کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر فاروق حامدنائیک کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔   قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں 19جون2020 کو سینیٹ ہاؤس سے بھیجے گئے ٹیکس لاز ترمیمی بل 2020 اور19 جون2020 کو ہی سینیٹ ہاؤس سے بھیجے گئے کورڈ 19 (سمگلنگ سے تحفظ)بل2020 کے معاملے کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔   ٹیکس لاز ترمیمی بل 2020کے بل کے حوالے سے چیئرمین و اراکین کمیٹی نے کہا کہ یہ بل فنانس بل2020 کا حصہ ہے جس…

مزید پڑھیں