اسلام آباد ہائی کورٹ :جنرل(ر) اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت دفاع کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت دفاع کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 10روز میں جواب طلب کر لیا ہے۔

مزید پڑھیں

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے دائر نیب اپیل سماعت کیلئے مقرر

نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا تھا جوہائی کورٹ کے حکم پر ای سی ایل سے نکالا گیا تھا جسکے بعد نیب نے لاہورہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا تھا۔

مزید پڑھیں

نیب کا شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں گھیرا مذید تنگ

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے شریف خاندان کے تین افراد سمیت 10 افراد کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا۔ جن میں شہباز شریف کی اہلیہ، دو بیٹوں سمیت دس افراد کے نام شامل ہیں۔

مزید پڑھیں

جعلی بنک اکاونٹس کیس کے مرکزی ملزم کی ضمانت

سپریم کورٹ نے جعلی بنک اکاونٹس کیس کے مرکزی ملزم انور مجید کو دس کروڑ روپے کی بنک گارنٹی جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کر لی۔

مزید پڑھیں

مریم نواز کی درخواست پر وفاقی حکومت نے جواب جمع کروا دیا

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی اورایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نام نکلوانے کی درخواستوں پر وفاقی حکومت نے جواب جمع کرا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی جس میں وفاقی حکومت، وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے۔عدالت نے مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کے معاملے پر حکومت سے تحریری جواب طلب کیا تھا۔حکومت کی…

مزید پڑھیں

نواز شریف کی ضمانت کا آج آخری روز

Nawaz Sharif-Pakistan Muslim League

اسلام آباد: علاج کے لیے لندن میں مقیم سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی ضمانت کا آج آخری روز ہے۔ تفصیلات کے مطابق العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطلی کے ضمن میں انہیں 8 ہفتوں کے لیے دی گئی ضمانت آج ختم ہو رہی ہے۔ میاں نواز شریف کو نومبر میں علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے کی اجازت دی گئی تھی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 29 اکتوبر کو آٹھ ہفتوں کے لیے ضمانت منظور کی تھی۔ 13 نومبر کو…

مزید پڑھیں

جنرل اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) اسددرانی کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کے درخواست میں وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ای سی ایل نام نہ نکالنے کاوزارت داخلہ کا31 اکتوبر کا فیصلہ غیر قانونی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل ممبر بنچ میں جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا ہے۔ سماعت…

مزید پڑھیں

کسی سزا یافتہ شخص کو باہر جانے کی اجازت نہیں دیں گے: بابر اعوان

اسلام آباد: رہنما تحریک انصاف بابر اعوان نے کہا ہے کہ حکومت  کسی  سزا  یافتہ  شخص کو  باہر جانے کی اجازت نہیں دے گی۔ اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم کے معاون خصوصی اور سابق وزیر قانون بابر اعوان نے کہا کہ حکومت  کسی  سزا  یافتہ  شخص کو  باہر جانے کی اجازت نہیں دے گی۔ مریم نواز کو بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دینا قانون کی بالادستی ہے۔ جتنے بھی بیمار تھے لندن جا کر صحت یاب ہوگئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اداروں کے…

مزید پڑھیں

مریم نواز کا بیرون ملک جانے کیلئے ایک بار پھر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نام نکلوانے کے لیے ایک مرتبہ پھر لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ 23 دسمبر (پیر) کو مریم نواز کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ اس سے قبل مریم نواز نے 7 دسمبر کو لاہور ہائی کورٹ میں ہی  ای سی ایل سے اپنا نام نکلوانے کے درخواست جمع کروائی تھی۔ 9…

مزید پڑھیں