عزیر بلوچ 3 برس بعد انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش

کراچی: محکمہ جیل نے آرمی کورپس فائیو کی جانب سے کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ کو 3 سال بعد واپس کیے جانے پر انہیں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا۔  رپورٹ کے مطابق لیاری کے مبینہ گینگسٹر انسداد دہشت گردی عدالت میں زیر التوا تقریباً 62 کیسز میں نامزد ہیں جو مستقل جیل حکام کی جانب سے انہیں پیش نہ کیے جانے پر ٹرائلز میں تاخیر کی وجہ سے ان کے پروڈکشن آرڈرز جاری کررہی تھی۔ اپریل 2017 کو آرمی نے اعلان کیا تھا کہ…

مزید پڑھیں