ایس ای سی پی کے لاپتہ افسر ساجد گوندل بازیاب

سکیورٹیز ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل چھ دن لاپتہ رہنے کے بعد بازیاب ہو گئے ہیں۔ ساجد گوندل نے خود اپنی بازیابی کی تصدیق ایک ٹویٹ کے ذریعے کی۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد سے اغواء ہونے والی بچی بازیاب، اغواء کار گرفتار

اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق بچی کے والد غلام نبی نے تھانہ ترنول پولیس کو اطلاع دی کہ اس کی بچی مدرسہ میں گئی تھی جو ابھی تک گھر واپس نہیں آئی۔

مزید پڑھیں

سینیئر صحافی مطیع اللہ جان بازیاب ہوگئے

گزشتہ روز اغواء ہونے والے سینیئر صحافی مطیع اللہ جان بازیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی اور مبینہ طور پر اغوا ہونے مطیع اللہ جان بازیاب ہو گئے، میڈ یا رپورٹس کے مطابق اغوا کار سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو رات گئے فتح جنگ کے قریب چھوڑ گئے جہاں سے وہ اپنے بھائی کے ساتھ گھر کے لیے روانہ ہو گئے، مطیع اللہ جان کی صحت کے حوالے سے نجی ٹی وی کا دعویٰ ہے کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں اور بظاہر ان پر کسی قسم کے تشدد…

مزید پڑھیں