کے الیکٹرک کے سربراہ کی نوکری خطرے میں پڑ گئی

حکومت نے کراچی الیکٹرک کے ون ونڈو آپریشن کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، حالیہ بارشوں کے بعد بلاتعطل بجلی کی فراہمی اور رکاوٹوں کو دور کرنے میں اپنی مبینہ نااہلی پر اعلی قیادت کو ہٹانے کا کہا ہے

مزید پڑھیں

وزارت توانائی کا رمضان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزارت توانائی نے رمضان المبارک میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت توانائی نے رمضان اور موسم گرما میں بجلی کی لوڈ منجمنٹ کا پلان تیارکر لیا ہے. پلان کے مطابق رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے اوقات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت توانائی نے بجلی کی پیدواری کمپنیوں کو اضافی ایندھن کا بندوبست کرنے کی ہدایت کی ہے۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو ڈسٹربیوشن سسٹم بہتر کرنے کی…

مزید پڑھیں